جج کے سزا سناتے ہی گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت کے پانی روکنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔پاکستان
سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارتی وزیر کی ٹوئٹ پریشان کن نہیں۔سیکریٹری آبی وسائل
مزید پڑھیئےوسیم احمد کو قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن مقرر کر دیا گیا
قائم مقام ایم ڈی عمران فاروقی ذاتی وجوہات کے بنا پرعہدے سے مستعفی ہوگئے۔ترجمان
مزید پڑھیئےاداکارہ میرا لٹ گئی۔ملازم سب کچھ لے اڑا
تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کرایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔اداکارہ میرا
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول سنبھال لیا
یہ مدرسہ جیش محمد کا ہیڈکوارٹر تھا۔ ترجمان پنجاب حکومت
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ۔پاک فوج کی تیاریوں کا جائزہ
کسی بھی مہم جوئی کا جواب اسی طریقے سے بھرپور جواب دیا جائے گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےقیدی کی شہادت۔پاکستان نے بھارتی رپورٹ مسترد کر دی
پاکستانی قیدیوں کی سلامتی اور تحفظ بھارتی حکومت کی ذمے داری ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکشمیریوں پرحملے۔بھارتی سپریم کورٹ ناراض، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری
پرتشدد واقعات اور سماجی بائیکاٹ کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔مرکزی اور11 ریاستوں کو حکم
مزید پڑھیئےٹی وی چینلز کے اشتہارات کے نئے ریٹ مقرر کر دیے گئے
پہلی کیٹگری میں جیو ، اے آر وائی، دنیا ، ایکسپریس، سما ءاور 92 نیوز کو رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کے دو سینئر افسر جاسوسی کے الزام میں گرفتار
دونوں افسران کے کورٹ مارشل کا حکم جاری کر دیا گیاہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمتنازع کتاب۔اسد درانی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کےمرتکب۔پنشن اور مراعات ختم
وزرات داخلہ سے بات کریں گے کہ ان کا نام ای سی ایل میں مزید رہنا چاہیے یا نہیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا
201 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ فخر زمان، ڈیولیئر اور ویس کی دھواں دار بیٹنگ
مزید پڑھیئےبھارت کوایک اور محاذ پر شکست۔پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا خطرہ ٹل…
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام ’گرے لسٹ‘ میں برقرار رکھا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
پوزیشن لیڈر کا نام نیب کی سفارش اور کابینہ کی منظوری کے بعد ڈالا گیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری اور ایم ڈی پی ٹی وی کی لڑائی پولیس تک پہنچ گئی
ایم ڈی کے خلاف تحقیقات کیلیے آئی جی اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےترکی نے پاکستان پرلگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیے
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورس کی فائرنگ سے زخمی ہونےوالی خاتون دم توڑ گئی
ذہنی معذور پاکستانی خاتون گلشن بی بی کو 20 فروری کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیاتھا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن جتنا چاہے شور مچالے،ہرایک کا احتساب ہوگا۔عمران خان
پنجاب میں صحت کارڈز منصوبے کا افتتاح کردیا۔ راجن پور میں صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی انٹر بورڈ آفس پر اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ
رشوت کے عوض انٹر کے نتائج تبدیل کرنے کے ثبوت ملنے کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے یہ چھاپہ مارا گیا ۔ذرائع
مزید پڑھیئےسی این این کی خواتین کو طالبان نے برقعے پہنا دیئے
سلمیٰ عبدالعزیز اور کلارسا والڈ نے 36 گھنٹے طالبان کے ساتھ گزارے
مزید پڑھیئےپاکستان جنگ نہیں چاہتا ، مگر اپنےدفاع کیلئےتیار ہے،ترجمان پاک فوج
بھارت نے سوچے سمجھے بغیر پاکستان پر پلوامہ حملے کا الزام لگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمردان میں اسٹیج اداکارہ کو تشدد کے بعد قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق تین دن قبل گلالئی کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ملی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موٹر سائیکل لائن کی پابندی کروانے کیلئے مہم شروع
ٹریفک پولیس نے کراچی میں شاہراہ فیصل پر موٹر سائیکل سواروں کے لئے بنائی گئی لائن کی پابندی کروانے کی مہم شروع کر دی ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر موٹر سائیکل کے لیے الگ ٹریک بنا دیا گیا، تاہم موٹر سائیکل سوار زرد پٹی کی پابندی نہیں کر رہے …
مزید پڑھیئےنواز کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر فیصلہ 25فروری کو سنایاجائیگا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کیخلاف بغاوت کے الزام کے تحت کارروائی کی درخواست
درخواست عالمی عدالت میں بھارتی وکیل کی جانب سے نوازشریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش کرنے پر کی گئی۔
مزید پڑھیئے’مودی کی جنونیت سے بھارت میں موجود پاکستانیوں کی زندگی کو خطرہ ہے‘
بھارتی حکومت اور میڈیا کے رویے سے کشمیریوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےعوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے کی روش کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیراعظم
سرکاری افسران عوام کے لیے اوپن ڈورپالیسی پرمن وعن عمل کو یقینی بنائیں، عمران خان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی
اپوزیشن ارکان اسمبلی نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
مزید پڑھیئےبھارت اپنی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو نہیں ٹھہرا سکتا۔ فیصل واوڈا
پانی روکنے کی دھمکی کلبھوشن کیس میں ناکامی سےتوجہ ہٹانےکی ناکام کوشش ہے۔ وفاقی وزیر آبی وسائل
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا نام آج ای سی ایل پرڈال دیا جائیگا: ذرائع وزارت داخلہ
توقع ہے کہ آج کسی بھی وقت کابینہ کہ سمری موصول ہو جائے گی، ذرائع وزارت داخلہ
مزید پڑھیئے