علی امین گنڈاپور کے وکیل نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی جو عدالت نے منظور کر لی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان سے کروڑوں مالیت کی چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
چھالیہ ڈمپر میں کرش کے ساتھ چھپا کر بلوچستان کے راستے اسمگل کر کے لائی جا رہی تھی ۔ مجموعی طور پر چھالیہ کی 550 بوریاں برآمد کی ہیں
مزید پڑھیئےبھارت سے شکست کی وجہ ٹیم میں اختلافات قرار
میری شاہین آفریدی سے رشتہ داری ہے، اگر میں کچھ کہوں گا تو لوگ کہیں گے کہ اپنے داماد کی حمایت کررہا ہوں۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کیلیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
منظوری عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے دی ہے۔ اضافی فنڈز کی منظوری داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کی جائے گی
مزید پڑھیئےیمن کے ساحل پر کشتی الٹ گئی، 38 تارکین وطن ہلاک
کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار تھے، جو سمندری راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں بقا کی جنگ، پاکستان آج کینیڈا کیساتھ ٹکرائے گا
پاکستان کو ایونٹ میں ”ان“ رہنے کے لیے نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کے لیے قرارداد منظور
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جوبائیڈن نے منظور کیا تھا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین وسابقہ چیئرمین سی ڈی اے کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد
شہر میں ترقیاتی کام اور اس کو خوبصورت بناتے وقت شہریوں کی ضروریات اور پسند کو مدنظر رکھنا چاہیے
مزید پڑھیئےسیاسی اداکاروں کو عوام کی قسمت سے کھیلنےنہیں دینگے،عبدالخالق خان
چمن کے حالات خراب کرنے والے عناصر مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔صوبائی حکومت چمن کے حالات اور عوام کو درپیش مسائل سے غافل نہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی جنگی کابینہ کےاہم رکن نے نیتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا
غزہ کے لیے جنگ کے بعد کے منصوبے کو اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے منظور کرانے میں ناکامی کے بعد ہنگامی طور پر ادارے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا
کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا جس سے ڈالر 278 روپے 25 پیسے کا ہو
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا ہتک عزت کا قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد
ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے، ہتک عزت آرڈیننس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا قانون نہیں بن سکتا
مزید پڑھیئےمریم نوازانا کی تسکین کیلئے انسانی حقوق پامال کر رہی ہیں: بیرسٹر سیف
مریم نواز اتنا ظلم کریں کہ کل پھر برداشت بھی کر سکیں کیونکہ پھر پلیٹلیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے۔
مزید پڑھیئےمودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا
بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا، کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا سیشن جلد بلانے کی درخواست کرے گی۔
مزید پڑھیئےجسٹس شاہد بلال حسن کی نامزدگی،زیرِ سماعت کیسز غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
جسٹس شاہد بلال حسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر کیسز دوسری عدالتوں میں منتقل کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے 14 اضلاع میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم مکمل
20 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران 18 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا؛ بار کونسل کے رکن پر حملے کیخلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ
حکومت وکلا کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ لائرز پروٹیکشن ایکٹ کے تحت ملزمان کو گرفتار کرکےسخت سزا دی جائے
مزید پڑھیئےاسرائیل کی وحشیانہ بمباری،274 فلسطینی شہید
بمباری مبینہ طور پر 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروانے کے بعد کی گئی۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 689 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےعافیہ سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی کراچی واپس پہنچ گئیں
پچھلی بار ملاقات میں چابی گم ہوگئی تھی اور اس بار فون کام نہیں کررہا تھا، عافیہ کو لے جانے کے بعد مجھے وہیں چھوڑ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےارض وطن سے دشمنوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے،وزیراعظم
اللہ تعالیٰ شہادت کا درجہ کسی کسی کو عطا کرتاہے،کیپٹن فرازالیاس کا خون رائیگاں نہیں جائےگا
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کی شکست کے بعد شائقین کرکٹ پر سکتہ طاری
بابر اعظم کپتان ہیں لیکن ان سے رن بنتے ہی نہیں، ٹیم کی کارکردگی صفر ہے اور مراعات کا کوئی حساب نہیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی: ڈولفن فورس سے مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار
ڈکیتی کی اطلاع موصول ہوئی تھی، فوری رسپانڈ کرتے ہوئے ڈولفن فورس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا، اس دوران ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی
مزید پڑھیئےہتکِ عزت بل آئین کی 18 ویں ترمیم کی وجہ سے پاس ہوا: گورنر…
قوانین میں رد و بدل کی گنجائش موجود رہتی ہے۔ وطن واپسی پر ایک بار پھر افہام و تفہیم کی کوشش کروں گا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے آرمی چیف سے عام معافی کے اعلان کا مطالبہ کردیا
سیاست نہیں ہوسکتی کیونکہ فارم 45اور 47کی لڑائی گڑھے میں لے کر جائے گی، معیشت کی تباہی گڑھے میں لے کر جائے گی
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفر اگر مگر کا شکار
پاکستان کو اگلے دو میچز کینیڈا اور آئرلینڈ کے خلاف کھیلنا ہیں جبکہ امریکا کو انڈیا اور آئرلینڈ سے مقابلہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےعماد وسیم نے جان بوجھ کر میچ ہرایا، سلیم ملک
آؤٹ بھی نہیں ہوا، ایوریج بھی بڑھاتا رہا، عماد وسیم نے جان بوجھ کر میچ ہروایا
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا نے بڑا معاہدہ کر لیا
ممکنہ طور پر سامنے آنے والے اس معاہدے کو امریکی سمیت دیگر حکام کی جانب سے کئی ہفتوں کی کوششوں کے بعد ٹیلی گراف کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےبھارت سے شکست کے بعد نسیم شاہ رو پڑے
بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 119 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 113 رنز تک محدود رہی۔
مزید پڑھیئےبھارت سے شکست،وقت آگیا ہےباہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے،محسن نقوی
آج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: فرسٹ ایئر انگلش کا پرچہ آج آؤٹ
صبح کی شفٹ کا پرچہ صبح 9 سے 12 بجے تک جبکہ دوپہر کا پیپر 2 سے شام 5 بجے تک لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے