ارباب عالمگیراوران کی بیگم عاصمہ عالمگیر کیخلاف معلوم ذرائع آمدن سےزیادہ اثاثے بنانےکانیب کیس درج ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی آئی اے کیلئے 5ارب 60کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری
وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس۔ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈالرز کیلئےافغان بننے والے ہزاروں پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک
ان افراد نے اقوام متحدہ سے مہاجرین وطن واپسی پروگرام کے تحت 400ڈالر فی کس رقوم وصول کی تھی
مزید پڑھیئےایران کے 40سالہ انقلاب کا نتیجہ صرف ناکامی ہے،ڈونلڈٹرمپ
انقلاب ایران نے صرف جبر، کرپشن اور دہشت گردی کو فروغ دیا۔
مزید پڑھیئےرات گئے منشیات فروش ملزم گرفتار، اسلحہ،منشیات،موٹرسائیکل برآمد
کراچی کے علاقے گزری میںرات گئے پولیس نے سرچ آپریشن کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسلحہ اورمنشیات برآمدکرلی۔ کراچی پولیس نے ملزم سےچوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمدکرلی،پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیااورتفتیش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئےسوئی نادرن نے مختلف شعبوں کو گیس فراہمی روک دی
کارگو جہاز کی آمد میں تاخیر سے آر ایل این جی کی سپلائی 600ایم ایم سی ایف ڈی سے کم ہو کر 200رہ گئی.
مزید پڑھیئےکراچی میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا
12 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش روئی کی درجنوں گانٹھے جل گئیں ۔
مزید پڑھیئےقائم مقام امریکی وزیر دفاع کاافغانستان کادورہ، صدر سے ملاقات
امریکی قائم مقام وزیر دفاع نے کابل کا پہلا دورہ کیا، امریکی فوجیوں سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےکے پی حکومت کاوفاق سے بجلی کے خالص منافع کی رقم کا تقاضا
صوبہ کو37 ارب روپے فوری طور پر ادا کرےورنہ ترقیاتی کاموں سمیت دیگر سرگرمیوں کو ری شیڈول کرنا پڑسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےحج درخوستیں 25 فروری سے جمع ہوں گی- سبسڈی کی امید دم توڑ گئی
80 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے 10 ہزار حج کوٹا مختص کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان،سیکیورٹی ٹیم ،سامان پہنچ گیا
ورزش کا سامان، فرنیچر اور ضروری اشیا کے پانچ ٹرک مقامی ہوٹل پہنچا دیے گئے۔
مزید پڑھیئےارشاد رانجھانی کے قتل کا مقدمہ درج۔پولیس افسران بھی نامزد
مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ اور قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔پولیس
مزید پڑھیئےعلی احمد کرد نے ملک میں خون خرابے کی پیش گوئی کردی
جب تک ایک ایک آدمی نہیں بولے گا اس ملک میں کچھ نہیں ہوگا۔معروف وکیل
مزید پڑھیئےروس نے انٹرنیٹ نظام سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
اس اقدام کا مقصد مستقبل میں سائبر حملوں سے بچاؤ کی صلاحیتوں کو جانچنا ہے
مزید پڑھیئےامریکاکےقائم مقام وزیردفاع کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان
افغان صدرسے ملاقات میں امریکاافغان تعلقات کیلیے اہم دفاعی امورپربات چیت ہوئی
مزید پڑھیئےاین آر او کے لیے کبھی سعد الحریری سےرابطہ نہیں کیا۔خواجہ آصف
حمزہ شہبازرات کی تاریکی میں کسی سے ملنے نہیں گئے۔
مزید پڑھیئےشریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی۔سعد الحریری کا اعتراف
شریف خاندان نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی جس پر انہیں سخت شرمندگی ہوئی۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےنیو کراچی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ۔ایک کارکن جاں بحق
اگر48 گھنٹوں میں قاتل گرفتار نہیں ہوئے تو پھر آیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےخوشحال خان ایکسپریس کی 3بوگیاں پٹری سےاترگئیں
ٹرین کی رفتار کم ہونے کے باعث تمام مسافرمعجزانہ طور پرمحفوظ رہے
مزید پڑھیئےفرانس میں اسکول کے احاطہ میں نماز ادا کرنے پر طالبہ کو سزا
عائشہ کو اسکول کے اندر موجود ہال میں نماز ادا کرنے سے منع کردیاگیاتھا۔
مزید پڑھیئےمقبول بٹ شہید کی برسی پرمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رہی
وادی میں تجارتی مراکز بند،سڑکیں ویران رہیں۔کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھیئےقرآن کا معجزہ۔مریض کو بےہوش کیے بغیربرین ٹیومر کا کامیاب آپریشن
اجمیر کے ایک نجی اسپتال میں کیا گیا یہ کامیاب آپریشن اپنی مثال آپ ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا خود آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کا اعتراف ہے۔چانڈیو
عمران خان کا خود آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ٹیم پرعدم اعتماد کا اظہار ہے۔
مزید پڑھیئےمرغی چور کی ضمانت کا معاملہ۔کیس سماعت کے لیے مقرر
جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 12فروری کو کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےارشاد رانجھانی قتل۔غفلت برتنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہٹانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ نے ارشاد رانجھانی کو بروقت اسپتال نہ پہنچانے پر فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےصنعتوں کو گیس کی سپلائی روک دی گئی
صورتحال بہتر ہوتے ہی گیس فراہمی بحال کردی جائے گی۔ترجمان سوئی ناردرن
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے راحیل شریف کی ملاقات
ملاقات میں علاقائی امن واستحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےصدر سے وفد کی ملاقات۔ایم کیو ایم کی رنجشیں دور
دونوں جماعتوں میں سندھ میں مل کر اپوزیشن کا کردار کرنے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیئےسازشی عناصر کی پرواہ نہیں،عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔آصف زرداری
پیپلزپارٹی کے پاس عوام کی طاقت ہےاورہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا
اورنگی ٹاؤن کی رہائشی خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئے