اوسلوسےلاہورکیلیےپی آئی اےکی پرواز 30 گھنٹےبعدبھی روانہ نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی کا دورہ کرینگے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نے کرکٹرز کو بے روز گار کرنے کا فیصلہ کر لیا
نئے ڈومیسٹک سیزن میں اب 8 ریجن کی ٹیمیں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گی
مزید پڑھیئےبھارت میں سوائن فلو پھیل گیا۔ایک ماہ میں 226 افراد ہلاک
راجستھان سب سے زیادہ متاثرہے جہاں اب تک85فراد ہلاک اور2,263 متاثر ہیں
مزید پڑھیئےعلیم خان کو بغیر اطلاع پیش کرنے پر جج برہم۔نیب کو نوٹس جاری
نیب کے اس قدام سے عوام کی بڑی تعداد ججز کے چیمبرز کے باہر پہنچی اور نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کاوفد 13مارچ کوبھارت کادورہ کرے گا۔دفتر خارجہ
بھارتی وفد 28 مارچ کو پاکستان کاجوابی دورہ کرسکتاہے
مزید پڑھیئےپی اے سی کا ان کمیرہ اجلاس بلانے کی تجویز
شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے پر استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئے6 ماہ میں ایک ارب ڈالرز سے زائد سرمایہ کاری پاکستان آئی۔حمد اظہر
جب ملک سنبھالا تو اس سےبڑا معاشی بحران پہلےکسی حکومت نےنہیں دیکھاتھا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال۔فرانزک ایجنسی نے سی ٹی ڈی کے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا
سی ٹی ڈی کے زیراستعمال گاڑی کو فائرنگ سے نشانہ بنانے کو جھوٹ قرار دے دیا
مزید پڑھیئےشناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی لگانے کی تیاریاں
کم عمر بچیوں کی شادی کی روک تھام کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس۔سندھ حکومت نے نظرثانی اپیل دائر کر دی
7 جنوری کے حکم نامے کے پیرا 29۔35 اور 37 پر نظر ثانی جائے۔درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس پرقائم سی آئی ٹی نےکام شروع کردیا
چیئرمین نیب کمبائنڈانویسٹی گیشن ٹیم کی براہ راست نگرانی کریں گے۔نیب ترجمان
مزید پڑھیئےپاکستانی ویمن ٹیم کو 146رنز سے شکست
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےاسکولوں میں بچوں کو پولیو ویکسین دینا لازمی قرار
ویکسین سے انکار کرنے والے اسکول کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنئے پاکستان کی باتیں کرنے والے ہماری پالیسیوں پر گامزن ہیں،ن لیگ
گاڑیوں کے پلانٹ کے معاہد ےن لیگ کے دور حکومت میں ہوئے۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےمقتول ذیشان کا بھائی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا
قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کرنےاور مقتول ذیشان کو بے گناہ قرار دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے اتحادی جماعت کے مطالبات تسلیم کرلیے
ق لیگ کو مزید ایک وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا ،نئے وزیر باور رضوان کل حلف لیں گے
مزید پڑھیئےنیب کے اختیارات میں کمی نہیں کر رہے،فواد چوہدری
شہبازشریف کواپنےعہدےسےفوری طورپراستعفادیناچاہیے۔پریس بریفنگ
مزید پڑھیئےظلم کی رات چھوٹی مگر اس کی پکڑ بہت بڑی ہے۔مریم نواز
میری والدہ جب بسترِمرگ پرتھیں،موجودہ حکمرانوں ان کی بیماری کا مذاق اڑایا تھا۔
مزید پڑھیئےافغان صدر اشرف غنی کی کھلی مداخلت پر پاکستان میں اشتعال
طالبان امریکہ مذاکرات سے بے دخل کیے گئے اشرف غنی نے پی ٹی ایم کی حمایت میں تمام حدیں پھلانگ دیں
مزید پڑھیئےنواز شریف سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت منتقل
نواز شریف کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ذرائع
مزید پڑھیئےدھاندلی کیس میں یار محمد رند اور الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری
درخواستوں میں کسی دھاندلی کرنے والے شخص کانام نہیں، کیا جن بھوت آکر دھاندلی کرگئے، جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئے’کیا پاکستان کشمیر آزاد کرے گا؟‘ وزیرخارجہ سے معنی خیز سوال
کشمیری جو بھی فیصلہ کریں گے قبول ہوگا-شاہ محمود قریشی کا جواب- امریکہ مسئلہ حل کرانے کیلئے سرگرم
مزید پڑھیئےملک ریاض کی ایک مشکل آسان- کینسر کی تصدیق
ارسلان افتخار کے ساتھ معاملہ ختم۔ عدالت نے کیس ختم کردیا۔ توہین عدالت کا معاملہ باقی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی مداخلت پر گلالئی اسماعیل رہا
30 گھنٹے کی گرفتاری نے پی ٹی ایم کے مظاہرے کو کوریج دلا دی- منظور پشتین نے دھرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس بحال کردیا
جس بنا پر لائسنس معطل کیا گیا اب وہ ایشو زندہ نہیں، لائسنس بحال کیا جائے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کی پیشکش
وفاقی حکومت ایک ہفتے کے اندر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق آگاہ کرے، عدالت کا حکم
مزید پڑھیئےآشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس: عدالت کا شہباز شریف کو ہر صورت پیش ہونے کا…
لگتا ہے شہباز شریف بستر میں پڑے پڑے بیمار ہو گئے، ایئر ایمبولینس کا انتظام کر لیں گے، آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کیا جائے، ریمارکس
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثہ کیس: علیم خان جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
آف شور کمپنیوں اور آمدن سے زائدا ثاثوں پر مکمل شواہد احتساب عدالت پیش کر رہے ہیں۔ نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےٹرمپ کاایک متنازع فیصلہ، ناکام شخص ورلڈ بینک سربراہ نامزد
مالپاس کے آفس کے 20 افراد نے بد انتظامی اور انداز کے باعث ملازمت چھوڑ دی تھی جبکہ وہ ایک ناکام سرمایہ کاری بینک کے مالک بھی رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے