ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.6ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 40کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دو سال قبل قتل کی گئی لڑکی کراچی سے زندہ بازیاب
گھوٹکی پولیس کی نا اہلی سے پردہ آٹھ گیا جس نے دو سال قبل لڑکی کو مردہ قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےیوم کشمیر پرلندن،ٹوکیو،برسلز،دوشنبے اور کابل میں بھی مظاہرے
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر کشمیر کی آزادی اور بھارت کے خلاف نعرے درج تھے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا 3 نئے روٹس پر پروازیں شروع کرنے کا اعلان
19 فروری سے پشاور سے شارجہ کیلیے ہفتے میں دو فلائٹس ہوں گی22فروری کو پشاور سے العین کی پروازوں کا بھی آغاز کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیرپرقومی پالیسی بنائی جائے۔سراج الحق
حکومت کو6ماہ ہوگئےکشمیرکمیٹی اجلاس نہیں بلایاگیا۔
مزید پڑھیئےطالبان حملوں میں پولیس اہلکاروں سمیت 21افراد ہلاک
11پولیس اہلکاروں کو صوبہ بغلان میں نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےسی این جی اسٹیشنز36گھنٹے کیلیےبند کر دیے گئے
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز36 گھنٹوں کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گردہلاک ہو گئے
دہشتگردوں کے قبضے سے ایس ایم جیز ، دستی بم ،مواصلاتی آلات اور مقامی کرنسی برآمد کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےپیرس میں عمارت میں آگ لگنے سے 9افراد ہلاک
پولیس نے عمارت کو آگ لگانے کے شبہے میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ صلح کرلی
شریف برادران کو20 سال پہلے بھی یہی بیماریاں تھیں،یہ پکڑے جائیں تو مُردوں کی طرح گر جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےق لیگ اور حکومت کے درمیان اختلافات کی برف پگھلنے لگی
مسلم لیگ ق کے مطالبے پر سیکریٹری معدنیات اور ایم ایس راولپنڈی اسپتال کی چھٹی کر دی گئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کو طلب کرلیا
اجلاس میں کابینہ کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق ماہانہ بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھیئےشعیب ملک اورحفیظ کب ریٹائرہونگے؟چیئرمین کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا
محمدحفیظ سمیت تمام کھلاڑی صرف پاکستان کیلئے کھیلتے ہیں، چیئرمین پی سی بی احسان مانی
مزید پڑھیئےنواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن ہے،سربراہ میڈیکل بورڈ
وازشریف کے طبی معائنے سمیت خون کی شریانوں،ہارمون،دل اور سی ٹی اسکین کیاگیا ہے
مزید پڑھیئےنوازشریف واپس جیل جاناچاہتےہیں،مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں گزشتہ 4 روز سے زیر علاج ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کاظلم وستم کشمیریوں کودبانہیں سکا،ڈی جی آئی ایس پی آر
م پر عزم ہیں کشمیری عوام انشا اللہ کامیاب ہوگی۔آصف غفور
مزید پڑھیئےکشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے،صدرعارف علوی
کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بلا تفریق حمایت کرتے ہیں،عارف علوی
مزید پڑھیئےسرفراز احمد کی کپتانی بچانے کے لیے غیرمعمولی اقدام
پورا کرکٹ بورڈ حمایت میں یک زبان ہوگیا۔ ورلڈ کپ تک قیادت پکی۔
مزید پڑھیئےگیرٹ ولڈر کی حرکتوں نے ایک اور ڈچ ’اسلام دشمن‘ سیاستدان مسلمان کردیا
جارم وین کلیویرن نے اسلام کے خلاف کتاب لکھتے لکھتے مسلمان ہو گئے۔ اس سے پہلے فلم ’فتنہ‘ میں معاون سیاستدان وین ڈورن مسلمان ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا
ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر احتجاج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ سے معاملات کی بہتری کیلئے بے قرار
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات خراب نہیں صرف گلے شکوےہیں
مزید پڑھیئےڈائنوسارزمیں دلچسپی لینے والے بچوں کےذہین ہونے کاانکشاف
10سالہ بچے نے میوزیم گھومنے کے دوران مختلف نوادرات کی غلط تختیوں کی نشاندہی کی تھی۔
مزید پڑھیئےپشین میں چھت گرنے سے 4 بچیاں جاں بحق
ایک خاتون سمیت 4 زخمی افراد طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل، 3 کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کاوادی کشمیر کی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار
تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن و خوشحالی کا خواب ادھورا رہے گا.
مزید پڑھیئےیقین ہے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی رنگ لائے گی: صدر و وزیراعظم پاکستان
کشمیریوں پر ظلم دہشت گردی کو فروغ دینے کے مترادف ہے، عالمی برادری کا دوغلا پن شکوک و شبہات ابھار رہا ہے۔
مزید پڑھیئےصحت بہتربنائیں اور مفت بجلی بھی پیداکریں ،حیرت انگیز بائیسکل ایجاد
مفت بجلی بنانے والی بائیسکل کے صرف ایک گھنٹے کے استعمال سے ایک گھر کی 24گھنٹے کی ضرورت پوری کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےکروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط ، تین اسمگلرز گرفتار
105کلو منشیات اور 3کلو حشیش ضبط کی گئ جس کی مالیت تین کروڑ سے زائد ہے۔
مزید پڑھیئےدنیامیں انسانی حقوق کاسب سے بڑا دشمن بھارت ہے،مشعال ملک
بھارتی غاصبین نے مقبوضہ کشمیر میں حریت کی تمام قیادت کو نظر بند کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے سیاسی مستقبل پر فیصلہ آنے کے قریب
سپریم کورٹ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو بھی بلا لیا۔ کریک ڈائون تیز ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے طلبہ کو ہیروئن و چرس بیچنے والے 2ملزمان گرفتار،منشیات برآمد
ملزمان شیرخان اور فخر شاہد کو خفیہ اطلاع پر یثرب کالونی اور بقائی یونیورسٹی کے قریب سے گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئے