ساجدہ نے اپنے آشنا بھانجے عبداللہ کیساتھ مل کر ملتان بلایا اور قتل کردیا، گرفتاری کے بعد عدالت سے ضمانت حاصل کرلی پھر شادی کرکے کراچی میں رہائش اختیار کرلی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کسی کو سینیٹ الیکشن متنازع بنانے اور دھاندلی کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول
حکومت کو اپنے ارکان پراعتماد ہے تو سامنے آئے اور جمہوری مقابلہ کرے، سپریم کورٹ میں ریفرنس پی ٹی آئی کا اپنے ارکان پر عدم اعتماد ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن جیتنے کیلیے حفیظ شیخ نے جہانگیر ترین سے مدد مانگ لی
آپ میرے دوست اور پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں، مکمل تعاون کروں گا، جہانگیر ترین نے عبد الحفیظ شیخ کو مدد کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ سپردخاک
سینیٹر مشاہداللہ خان ڈھائی ماہ تک اسپتال میں زیر علاج رہے تاہم گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑگئی اور وہ خالق حقیقی سے جاملے
مزید پڑھیئےمسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن)ملک کےنوجوانوں کو قائد نواز شریف کی قیادت میں متحد کرے گی,صدر…
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے ایک خصوصی تقریب میں جامعہ کراچی کے بلوچ اسٹودنٹس آر گنائزیشن، اسلامی جمعیت طلبہ اور پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن چھوڑ کر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) میں شمولیت اختیار کرنے والے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر ضیا الحق …
مزید پڑھیئےименно что вам продоставляется возможность https://vullkanudachi.com сделать с бонусом онлайн-казино Spin Siti?
Онлайн-казино Spin Siti – одно из самых новых игроков в постоянно растущем мире онлайн-казино. Одно из самых больших преимуществ казино Spin Siti – это эксклюзивная бонусная программа онлайн-казино. Приз Spin Siti предлагает игрокам сити-игру с бесплатными вращениями в мена на их первый депозит. Игроки имеют все шансы играть онлайн в …
مزید پڑھیئےدنانیرمبین سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے سرکاری افسر بننے کی خواہشمند
5 سیکنڈ کی ویڈیو سے وائرل میم بننے والی دنا نیر مبین مستقبل میں سینٹرل سپیریئر سروسز سی ایس ایس میں کریئر بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اس حوالے سےدنانیرمبین کا کہنا تھا کہ حال ہی میں اے لیول مکمل کیا ہے، اور اب مختلف یونیورسٹی میں داخلے لینے کے …
مزید پڑھیئےایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کا یکم مارچ کو ہڑتال کا اعلان
اگر لیوی کا نفاذ ہوتا ہے تو ایل پی جی مہنگی ہوگی، ایل پی جی پلانٹس۔دکانیں اور ٹرانسپورٹ بند کر دیں گے۔عرفان کھوکھر
مزید پڑھیئےزمزم کی صفائی کیلیے’’الٹرا وائلٹ شعاعوں‘‘ کا استعمال
مبارک پانی کو ہر قسم کے جراثیم سے پاک کرنے کیلیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے الٹرا وائلٹ ویوز سے گزارا جاتا ہے -
مزید پڑھیئےروحانی نسخے اور مشکلات کا حل
نماز حاجات حضرت ابن سلامؓ کہتے ہیں کہ جب نبی کریمؐ کے گھر والوں پر کسی قسم کی تنگی پیش آتی تو ان کو نماز کا حکم فرماتے اور یہ آیت تلاوت فرماتے۔ ترجمہ ’’اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کرتے رہئے اور خود بھی اس کا اہتمام کیجئے۔ …
مزید پڑھیئےایک عاشق رسولؐ کی نماز
حضرت ربیعؒ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت اویس قرنیؒ کے پاس ملاقات کی غرض سے حاضر ہوا تو وہ صبح کی نماز پڑھ کر تسبیح میں مشغول ہوگئے۔ مجھے خیال ہوا کہ اس وقت ان کا حرج ہوگا، میں فراغت کے انتظار میں بیٹھ گیا۔ وہ اسی حال …
مزید پڑھیئےابو یوسفؒ کااحساس ذمے داری
ایک مرتبہ کوئی شخص امام ابو یوسفؒ کی خدمت میں حاضر ہوا اورعرض کیا حضرت! میں نے آپ کی جانب سے ایک فرضی خط لکھ کر فلاں صاحب سے اتنی رقم حاصل کرلی ہے، اب وہ شخص مجھ سے مانگتا ہے، ازراہِ کرم آپ مجھے اس سے چھٹکارا دلائیے۔ امام …
مزید پڑھیئے’’کے ٹو نے میرے والد علی سدپارہ کو ہمیشہ کیلیے اپنی آغوش میں لے…
اللہ میرے والد کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور اللہ میرے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔بیٹا ساجد پارہ
مزید پڑھیئےاوپن بیلٹ سے ہارس ٹریڈنگ ختم ہوگی یانہیں کچھ نہیں کہہ سکتے۔سپریم کورٹ
الیکشن کمیشن کاکام شفاف الیکشن کیلیے انتظامات کرناہے،پولنگ بوتھ میں نہ رشوت چلتی ہے نہ امیدوارسے کوئی رابطہ ہوتاہے۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ
مزید پڑھیئےاکبر بابر کو رام کرنے کیلیے پیغامات میں تیزی آ گئی
باغی رہنما کا کسی بھی قسم کی سودا بازی سے انکار- آئندہ عام انتخابات میں ’’اوریجنل پی ٹی آئی‘‘ کو میدان میں لانے کی تیاری-
مزید پڑھیئےمصرنے امارات اور اسرائیل پراعتراضات اٹھا دیے
ایلات اشکیلون پٹرول پائپ لائن پروجیکٹ سے نہر سوئز کو نقصان پہنچے گا- مصری اتھارٹی-
مزید پڑھیئےترکی میں بِلیوں کا گائوں عالمی توجہ کا مرکز
’’کیٹ ولیج‘‘ میں قدرتی چشمہ بھی موجود ہے- علاج کیلیے ویٹرنری ڈاکٹر تعینات
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ میں عطیہ کی گئی زمین مالک کو واپس کر…
ڈیم فنڈ میں زمین عطیہ کرنی ہے تو خوشی سے دیں، لے جائیں اپنی زمین کی دستاویزات۔چیف جسٹس غصے میں آ گئے۔
مزید پڑھیئےپرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے
پرویز رشدی پنجاب ہاﺅس کے 95 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں، آج وہ شواہد جمع نہیں کروا سکے۔
مزید پڑھیئےاعتراضات کے باوجود فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور
فیصل واوڈا ریٹرننگ افسر اعجاز انور چوہان کے سامنے پیش ہوئے اور متعلقہ تفصیلات پیش کیں۔
مزید پڑھیئےکنول شوذب اور پڑوسی کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا
دونوں نے صلح کرلی جس کے بعد مقدمات واپس لینے کی درخواست بھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے قبول کرلی۔
مزید پڑھیئےڈھائی سالوں میں20 ارب ڈالر قرض واپس کیا۔وزیراعظم
جب تک روپیہ مضبوط نہیں ہوگا،معیشت مضبوط نہیں ہوگی۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےارب پتی عبدالقادر کے کاغذات نامزدگی آزاد حیثیت سے منظور
پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کی جانب سے عبدالقادرکو ٹکٹ واپس لے لیا تھا۔
مزید پڑھیئےفیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی
آسٹریلوی میڈیا بھی اپنے فیس بک پیجز استعمال نہیں کرسکے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سینیٹ میں 30 نشستیں جیتے گی۔فوادچوہدری کا کا دعویٰ
ن لیگ اورپی پی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا کہ تیل کس بھاﺅ بکتا ہے۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 261 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس۔21 وکلا کے خلاف کارروائی کیلیے لارجر بینچ تشکیل
لارجر بینچ چیف جسٹس کی سربراہی میں آج 12 بجے حملہ کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےبانی ایم کیو ایم کی حالت پھر بگڑ گئی۔ ہسپتال منتقل
گزشتہ روز شام سے الطاف حسین کو سانس میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر انہیں دوبارہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمفتاح اسماعیل فیصل واوڈکےخلاف الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے
محمدزبیر،رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی اور دیگررہنماالیکشن کمیشن پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 4 ٹک ٹاکرز کا قتل۔ خاتون ٹک ٹاکر گرفتار
گرفتار ملزمہ سویرا پاک کالونی کے قریب کی رہائشی ہے۔واردات سے قبل سویرا کی مسکان سے لڑائی ہوئی تھی۔ فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم رحمان تاحال مفرور ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos