ایک بچی کسی بے حس کو پکاررہی تھی کہ آپ نہیں آئے تو والد کو نہیں دفناؤں گی ۔لواحقین سے تعزیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سگے چچا نے 13 سالہ بھتیجی سے شادی کرلی۔معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
وکیل نے پچیس ہزار روپے بھی لیے اور مقدمہ درست پیش نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
فتح ون میزائل 140 کلو میٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے کوئٹہ نہ آنے پراسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان
معامالات طے پانے خبریں افواہیں ہیں۔ وزیراعظم کی آمد تک دھرنا جاری رکھیں گے۔آغا ہاشم موسوی
مزید پڑھیئےبھارتی تخریب کاری کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔پاکستان
بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے میں بدامنی پھیلارہا ہے،جھوٹ کا جواب سچ سے دیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی نے استعفیٰ دیدیا
تابش گوہر کے وزیرتوانائی عمرایوب اورخصوصی مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر سے اختلافات تھے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز،بلاول بھٹواورمولانا عبدالغفور حیدری کوئٹہ پہنچ گئے
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال ،پرویز رشید اور مریم اورنگ زیب کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ تین مقدمات میں بری ہو گئے
استغاثہ عزیر بلوچ کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلیے کوئٹہ روانہ ہو گئے
مرادعلی شاہ ،یوسف رضاگیلانی کے ساتھ کوئٹہ پہنچنے کی کوشش کررہاہوں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید50 افراد جان کی بازی ہارگئے
24 گھنٹوں میں کورونا کے 2ہزار482نئے کیسز سامنے آئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
جب روٹی پک چکی تویہ پوچھنابے کارہے کہ آٹاکہاں سے آیا۔چیف جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےامریکی کانگریس نے جوبائیڈن کی فتح کا اعلان کردیا
کمیلا ہریس نائب صدر ہوں گی ۔جوبائیڈ اور کمیلا 20 جنوری کو عہدے کا حلف لیں گی ۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں موسمی نظام کا نام ’’احمد‘‘رکھ دیا گیا
یہ نظام جرمنی اور پولینڈ کی سمت بڑھ رہا ہے جو اٹلی پر موجود، ہوا کے ایک اورکم دباؤ والے نظام ’’لیزا‘‘ سے اور پھر’’الیگزینڈر‘‘ سے ٹکرائے گا۔
مزید پڑھیئےہزارہ برادری کا میتوں کے ساتھ احتجاج جاری۔کوئٹہ میں شٹرڈائون ہڑتال
مذاکرات کے تمام دور ناکام۔ میتوں کی تدفین کو وزیراعظم کی کوئٹہ آمد سے مشروط کردیا۔
مزید پڑھیئےداعش نے مچھ واقعے کی ذمے داری قبول کی ہے۔وزیراعظم
ہزارہ برادری کی مدد اور تحفظ کے لیے ہرقدم اٹھائیں گے۔ترک ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا کمپنیوں نے ٹرمپ کی بولتی بند کردی
فیس بک، ٹوئٹراوراسنیپ چیٹ نے امریکی صدر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔
مزید پڑھیئےواشنگٹن میں ہنگامہ آرائی۔ٹرمپ کی برطرفی کیلیے مشاورت جاری
صدر کو 25ویں آئینی ترمیم سے جسمانی اور دماغی بیماری کے بعد عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز سانحہ مچھ کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلیے کوئٹہ روانہ
مچھ واقعہ قومی سانحہ ہے اس پر سیاست نہیں کرناچاہتی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی شہرکے21 مقامات پردھرنے جاری۔ٹریفک کا نظام درہم برہم
احتجاج کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک کی روانی معطل ہے۔
مزید پڑھیئےکانگریس کی عمارت پر حملہ۔ وائٹ ہاﺅس کے متعدد حکام مستعفیٰ
ڈپٹی پریس سیکریٹری ” سارہ میتھیوز “ ، خاتون اول میلانیہ ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف ” سٹیفین گریسہام “ اور وائٹ ہاﺅس کے سوشل سیکریٹری ” ریکی نیسیٹا “ نے اپنے استعفے جمع کروا دیے ۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کورونا سے جاں بحق
منیرہ یامین ستی کافی دنوں سے کورونا کے باعث وینٹی لیٹرپرتھیں۔
مزید پڑھیئےجج نے اہم پیغام شہبازشریف تک پہنچانے کا کہہ دیا
خواجہ صاحب کوروناپھیل رہا ہے،عدالت میں مجمع لگ جاتاہے۔جج احتساب عدالت
مزید پڑھیئےواشنگٹن۔ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پرحملہ۔ 4 افراد ہلاک۔کرفیو نافذ
توڑ پھوڑ،پتھرائو مظاہرین پر شیلنگ،52افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ مچھ: دہشتگردی کے شکار10میں سے 7مزدوروں کا تعلق افغانستان سے ہے
افغان وزارت خارجہ نے 7 مزدوروں کے افغانستان سے تعلق کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےکورونا وائرس میں اضافہ: آئرلینڈ میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں سخت کرنے کا اعلان
ہم کورونا جیسے مہلک وائرس کے خلاف حالت جنگ میں ہیں،آئرش وزیراعظم
مزید پڑھیئےکورونا کی شروعات پر تحقیق کیلیے ٹیم کو چین میں داخلے کی اجازت نہ…
تحقیقی ٹیم کے دونوں افراد کو ویزا کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے روکا گیا،عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےاپوزیشن تحریک تنزلی کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے،شبلی فراز
ناکام بیانیے اور عوام کی عدم شرکت نے مرکزی قیادت کو دلبرداشتہ کر دیا، بنوں جلسے پر وفاقی وزیراطلاعات کا ردعمل
مزید پڑھیئےنواز شریف کی ہدایت پر مریم کوئٹہ جاکر ہزارہ برادری مظاہرین سے ملیں گی
یہ اسلامی اخوت اور انسانی ہمدردی کے حوالے سے ہم سب کیلیے شرمندگی کا باعث ہے، مریم نواز
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کیلیے خصوصی پرواز کی اجازت
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے27 کرکٹر اور 11 ٹیم منیجمنٹ آفیشلز برطانیہ سے 16جنوری کو پاکستان پہنچیں گے
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گيا،…
دھرنا مظاہرین سے ابھی مذاکرات ختم نہیں ہوئے، مذاکرات جاری ہیں اور میں کوئٹہ میں ہی موجود ہوں،معاون خصوصی وزیراعظم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos