پی ٹی اے کا سائبر کرائم ڈویژن فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب کی انتظامیہ سے بھی رابطے میں ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سراج الحق کا نئے چیف جسٹس سے ساہیوال واقعے پر نوٹس لینے کا مطالبہ
معاورہ عدالت جتنے لوگ قتل ہوئے ان سب کا آڈٹ ہونا چائیے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےٹرمپ کی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے پیشکش اپوزیشن نے مسترد کردی
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی
مزید پڑھیئےساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے،صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی
ظالم قاتلوں کو قرار واقعی سزاد ی جائے گی، ڈاکٹرعارف علوی
مزید پڑھیئےپولیس وردی پہنے ڈاکوئوں نےدبئی سے آنے والے تاجر کو لوٹ لیا
ڈاکوؤں نےپولیس اہلکاربن کرتاجر کی گاڑی کو روکا،4لاکھ روپےکی ملکی و غیرملکی کرنسی لو ٹ کر لےگئے۔
مزید پڑھیئےپنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار
آج اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےنئے پاکستان میں شہری بچوں کے ساتھ باہر نہ نکلیں۔بلاول
ریاستِ مدینہ میں دریائے نیل کے کنارے مرنے والے کتے کی ذمہ داری خلیفہ وقت اٹھاتا تھا، چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےسینیٹر میر حاصل خان بزنجو کو کینسر کا مرض لاحق
فی الحال میرحاصل بزنجو تکلیف میں ہیں اور وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، جان محمد بلیدی
مزید پڑھیئےساہیوال واقعےپروزیراعلیٰ پنجاب نےاہم اجلاس طلب کرلیا
ساہیوال واقعے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار
مزید پڑھیئےبحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،117 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
کشتی پر120افرا سوار تھےجن میں سے 117 افراد لاپتہ ہوگئے جن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےسہمے بچے دیکھ کر اب تک صدمے میں ہوں- وزیراعظم
بچوں کی تمام تر ذمہ داری ریاست اٹھائے گی، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئے’ساہیوال واقعے پر وزیراعظم قوم سے معافی مانگیں‘
ساہیوال واقعےکےذمہ داران کےخلاف کارروائی ہوتاکہ پھرایسا واقعہ نہ ہوسکے۔ خورشید شاہ
مزید پڑھیئےمصنوعی شہابیوں کی بارش برسانے کیلئے سٹیلائیٹ روانہ
ہیروشیما میں ہونےو الے اولمپک شو میں آسمان کو شہاب ثاقب سے جگمگانے کا پروگرام بنایا گیا تھا
مزید پڑھیئےساہیوال واقعے میں زخمی تینوں بچوں کو لاہور منتقل کردیا گیا
عمیرکودائیں ٹانگ میں گولی لگی جبکہ منیبہ کا ہاتھ گاڑی کاشیشہ ٹوٹنے کی وجہ سے زخمی ہوا ۔
مزید پڑھیئےموبائل چھین کر اصل مالک کو ہی فروخت کردیا
ڈکیت نے موبائل بیچنے کے لیے آن لائن اشتہار دے رکھا تھا۔ اصل مالک نے دیکھ لیا۔
مزید پڑھیئےق لیگ کے بعد ایک اور اتحادی جماعت حکومت کو ٹف ٹائم دینے کو…
مرکز میں مزید ایک وزارت ہمارا حق بنتا ہے، بی اے پی
مزید پڑھیئےکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سرچ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار
آپریشن کےدوران 11کو حراست میں لیا گیا
مزید پڑھیئےجب عوام کی صحافت نے اصل کہانی بے نقاب کردی
سانحہ ساہیوال پر شروع سے آخر تک کا ماجرہ عوام لوگوں کی بنائی ویڈیوز سے سامنے آگیا
مزید پڑھیئےساہیوال میں لاشوں سمیت دھرنے کے بعد 16 سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ
مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ لواحقین نے جی ٹی روڈ پر دھرنا ختم کردیا
مزید پڑھیئےساہیوال میں بچوں کو گاڑی سے باہر نکال کر فائرنگ کی گئی
ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ سی ٹی ڈی کی نئی وضاحت جاری۔ ساہیوال واقعے کا تعلق گوجرانوالہ میں مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت سے جوڑ دیا
مزید پڑھیئےبارش کی پیش گوئی پر کراچی واٹربورڈ میں ہنگامی حالت نافذ
سپرنٹنڈنٹس اورایگزیکٹیو انجینئرز کو اپنے متعلقہ علاقوں میں رہنے اور مین ہولز پر لازمی کورز لگانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں سڑک کنارے کھڑے رکشے سے لاش ملی
پولیس نے لاش کی برآمدگی کی رپورٹ درج کرکے ورثا کی تلاش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئےسکھر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
پولیس نے متاثرہ لڑکی مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا تھا
مزید پڑھیئےمتاثرہ خاندان کو ہرصورت انصاف دیا جائے،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
بچوں کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہوگی، جے آئی ٹی کی تحقیات کی نگرانی وہ خود کریں گے،وزیراعلی
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت نے ذاکر نائیک کی کروڑوں کی املاک قرق کرلی
16 کروڑ40لاکھ روپے کی املاک قرق کی گئی،یہ املاک ممبئی اور پونے میں واقع ہے۔
مزید پڑھیئےخلیل اور اہلخانہ کا منتظر شادی والا گھر ماتم کدے میں تبدیل
بورے والا کے چک 293 ای بی میں خلیل کے کزن کی شادی تھی۔ بھائی کو فون کرتے رہے نہیں لگا۔ دلہا
مزید پڑھیئےکراچی میں اتوار اور پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
مغرب سےآنیوالا بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوچکا ہے،بارش کا سسٹم بتدریج کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار-حکومت کا حقائق سامنے کا لانے اعلان
خواتین کو انسانی ڈھال بنانے اور پولیس پر فائرنگ کرنے کے دعوے۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے مزاحمت نہ ہونے کی تصدیق کردی- جے آئی ٹی قائم
مزید پڑھیئےدہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے-پولیس
ٹیم نے اپنے تحفظ کے لیے جوابی کارروائی کی جب فائرنگ کا سلسلہ رکا تو 2 خواتین سمیت 4 دہشت گرد اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پائے گئے
مزید پڑھیئےساہیوال واقعہ میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار،مقدمہ درج
وزیراعلیٰ پنجاب میانوالی سےلاہورآنےکےبجائے فوری طورپر ساہیوال پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مقتولین کے ورثا سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئے