عہدیداروں نے لواحقین کیلیے صبر جمیل دعا کی۔فائل فوٹو
عہدیداروں نے لواحقین کیلیے صبر جمیل دعا کی۔فائل فوٹو

آزاد الیون فٹبال کلب عہدیداروں کی اقبال منہاس کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی۔آزاد الیون فٹبال کلب(بنارس) کے صدرسلیم انصاری،سیکریٹری قاری روحیل امین،،سینئر نائب صدرگل فردوس اورتمام کھلاڑیوں نے ڈی ایف اے ویسٹ الیون کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری اقبال منہاس کے انتقال پرافسوس کا اظہارکیا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے،لواحقین کیلیے صبر جمیل دعا کی۔