مقتول رات کے وقت اکیلے گاڑی چلاتے ہوئے گھر کی طرف جا رہے تھے،موٹر سائیکل مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کی۔ پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس کہاں ہیں۔مریم نواز کا ٹویٹ
نوازشریف کے 16 جنوری کو ہونے والے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس تاحال نہیں ملیں
مزید پڑھیئےخلیل احمددوست ذیشان کیساتھ شادی میں جا رہا تھا۔محلے دار
ہم انہیں پچیس تیس سال سےجانتےہیں،ان کا ذاتی گھر ہے،یہ لوگ تاجر ہیں
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے ای سی ایل کو آفت قرار دیدیا
حکومتی اشرافیہ ملک کی خوبصورتی کی معترف نہیں اسی لیے انہیں ای سی ایل اُنہیں آفت لگتی ہے۔
مزید پڑھیئے’حکومت اپنا خاتمہ خود چاہتی ہے‘
ہم حکومت کو ختم نہیں کرناچاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اپنے وعدے پورے کرے، خورشید شاہ
مزید پڑھیئےلاہورمیں فائرنگ سے2 بھائی جاں بحق
فائرنگ سےراہگیربشیراورعمیرزخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےساہیوال واقعے پر لاہور میں سڑک بلاک۔ میٹرو سروس معطل
جےآئی ٹی ڈی آئی جی ذوالفقارحمیدکی سربراہی میں بنائی گئی ہے جو 3 روز میں تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔
مزید پڑھیئےطالبان سے ملاقات کی امید۔زلمے خلیل زاد کے قیام میں توسیع
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کو آج واپس روانہ ہونا تھا، طالبان سے ملاقات کی امید کے باعث ان کے قیام میں توسیع کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
محمد حفیظ71 اورشاداب خان18رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے ،امام الحق86رنز بنا کر آئوٹ ہوئے
مزید پڑھیئےکوئی اتحادی حکومت کو چھوڑ کر نہیں جارہا،فواد چوہدری
ق لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا.وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےمیکسیکو ، پٹرول پائپ لائن دھماکے میں 21 افراد ہلاک
دھماکے سے 71 افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیئےمینڈیٹ نہ ماننے کے باوجود ہم چاہتے ہیں کہ سسٹم چلے ،سعد رفیق
پی ٹی آئی کے رویے سے نہیں لگتا وہ اپنی مدت پوری کریں گے۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئےساہیوال میں پولیس نے 2 خواتین سمیت 4 افراد مار دیئے
سی ٹی ڈی کے متضاد دعوے۔ مرنیوالوں کو پہلے اغوا کار پھر دہشت گرد قرار دیا۔ پولیس نے ہمارے والدین کو مار دیا۔ زندہ بچنے والے بچوں کا مؤقف
مزید پڑھیئے’ صرف شہباز شریف کو این آر او مانگتے دیکھا اور سنا ہے‘
شہباز شریف جتنی مرضی کوشش کرلیں این آر او نہیں ملنے والا۔ وفاقی وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےفیاض چوہان کاچوہدری برادران کے ساتھ معاملات حل ہونے کا دعویٰ
چوہدری برادران کو علم ہےکہ کون ان کا دوست اور کون دشمن ہے: وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےگیس بحران کا خدشہ ٹل گیا،ایل این جی جہاز ساحل پر لنگر انداز
گیس کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت نے ایل این جی گیس کے دو جہاز منگوائے ہیں۔
مزید پڑھیئے’رواں سال ملکی تاریخ کی ریکارڈ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے‘
معاشی بہتری کیلئے درآمدات کو کم کرنا ہوگا، عبدالرزاق داؤد
مزید پڑھیئےسوات ، گھر میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد زخمی
حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئے’چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں‘
ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے وضاحت جاری کردی.
مزید پڑھیئےحکومتی اتحاد میں دراڑیں:عثمان بزدار ،پرویز الٰہی کو منانے میں ناکام
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ق لیگ کے تحفظات کو وزیراعظم کے پاس لے جانے کا فیصلہ۔
مزید پڑھیئےسانحہ بارہ مئی، میئر کراچی پر ترمیمی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
عدالت نے میئر کراچی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےخطرناک دہشت گردوں کی فہرست جاری، سروں کی قیمت 1 کروڑ تک مقرر
انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست مرتب کرنے کا مقصد ان کی گرفتاری میں شہریوں سے مدد لینا ہے۔ سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع
نیب حکام نے لیگی رہنماؤں کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پہنچایا۔
مزید پڑھیئےکھوکھربرادران کی ضمانت میں 30 جنوری تک توسیع
عدالت نے شفیع کھوکھر کی درخواست واپس لینے پرنمٹادی ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، ڈھائی کلو منشیات برآمد
ملزم کو منشیات سمیت مزید تحقیقات کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا، اے ایس ایف
مزید پڑھیئےکراچی: پولیس کا سرچ آپریشن، 10 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات، موبائل فونز اور مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں ۔پولیس
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں گیس لیکج سے دھماکہ- 3 جاں بحق
ڈھوک چوہدریاں میں اہلخانہ ہیٹر جلا کر سوئے لوڈشیڈنگ کے باعث گیس بھر گئی
مزید پڑھیئےبرف باری کا نیا سلسلہ شروع- بارش کی پیش گوئی
کراچی میں اتوار سے ہلکی بارش متوقع۔ کوئٹہ میں بارش سے سردی بڑھ گئی
مزید پڑھیئےبلوچستان لاپتہ افراد کمیشن پیر سے یومیہ 7 تا16 کیسز سنے گا
سماعت 6 دن جاری رہے گی۔ کل 78 کیسز سنے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ نے اعلان کردیا
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کے صدر سے پھر ملنے پر ٹرمپ تیار
فروری میں ملاقات ہوگی۔ وائٹ ہائوس نے اعلان کردیا۔ کم جونگ ال نے نمائندہ واشنگٹن بھیجا تھا۔
مزید پڑھیئے