سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ’شکر الحمد اللہ‘ لکھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو امن کی خاطر واپس کیا، سربراہ پاک فضائیہ
امن کی کاوشوں کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، ایئرچیف مارشل مجاہد انور
مزید پڑھیئےمیٹرک کے طالبعلم کی دوسرے اسکول میں فائرنگ، ایک بچہ جاں بحق
فائرنگ میں طالب علم ایان جاوید جاں بحق ہوا جو اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا، پولیس حکام
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو جیل سے رہا کردیا گیا
حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں 20 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے
مزید پڑھیئےخودکشی کرنیوالی ڈاکٹر ماہا کوکین کی عادی تھیں، چالان میں انکشاف
ملزمان ڈی این اے ٹیسٹ کیلیے ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں جس کی وجہ سے ثبوتِ جرم اور شواہد کمزور ہورہے ہیں، چالان کا متن
مزید پڑھیئےشان نے پاکستان فلم انڈسٹری کو بڑی خوشخبری سُنادی
رواں سال مارچ میں ہمارے سینما گھر دوبارہ سے کُھل جائیں گے، معروف اداکار، اپنی نئی آنے والی ’ضرار‘ کے آفیشل ٹریلر کا یوٹیوب لنک شیئر کیا
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن‘ شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ ڈالنے کی سہولت نہ دینے کا…
شہباز شریف سمیت دیگر اسیر ارکان قومی اسمبلی ہال میں ووٹ ڈال سکتے ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےصحافی خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی ولی عہد نے دیا تھا، امریکا
امریکا نے رپورٹ کی روشنی میں 72 سعودی افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں
مزید پڑھیئےسینیٹ میں پی ٹی آئی کو اس کے اپنے ارکان ووٹ نہیں دیں گے،…
سینیٹ میں پی ٹی آئی ارکان محفوظ راستے ڈھونڈ رہے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےحکومت کو بڑھتی مہنگائی اور بیروزگاری سے خطرہ ہے، گورنر پنجاب
پنجاب میں سینیٹ کے لیے جس کا جو حق بنتا تھا وہ اس کو ملا، چوہدری سرور
مزید پڑھیئےپشاور میں خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا
رواں ماہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ریسکیو ایمبولینس میں 10 بچوں نے جنم لیا، ریسکیو حکام
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کے کراچی سے باہر جانے پر پابندی عائد
ارکانِ سندھ اسمبلی کو عمومی سرگرمیاں بھی محدود رکھنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےجب سیاستدان، عدلیہ اورفوج کیلیے ایک قانون ہو تب ہی کرپشن ختم ہوگی، بلاول…
سینیٹ الیکشن میں حکومت نے دیر کی، اس کے ارکان ہم سے رابطے میں ہیں، پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹورز سے چینی غائب، پھر بحران پیدا ہونے کا خدشہ
یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہے اور آئندہ 7 روز تک چینی نہ ہونے کا بتایا گیا ہے، ذرائع اسٹورز
مزید پڑھیئےپاک فوج سے بہت متاثرہوں‘ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا اہم بیان منظر عام…
پاکستان اور بھارت دونوں ملک ایک جیسے ہی لگتے تھےاور لوگ بھی مجھے ایک ہی جیسے لگے، ابھی نندن
مزید پڑھیئےقوم کی حمایت سے تمام خطرات سے دفاع کریں گے،ترجمان پاک فوج
پاکستان امن پسند ملک اور امن کےلیے کھڑا ہے، میجر جنرل بابر افتخار
مزید پڑھیئےسندھ کے اعلیٰ پولیس افسران کے دوسرے صوبوں میں تبادلے
حکومت کی روٹیشن پالیسی کے تحت یہ افسران 2 سال تک سندھ میں واپس پوسٹنگ حاصل نہیں کرسکیں گے
مزید پڑھیئےcash till payday
Everyone has experienced financial problems a minimum of as soon as in his/her lifestyle. Some individuals take credit scores to address their amount of money matters. Short-term credit scores may be a really good variant in the event that of loan urgency. Medical therapy, car repair, university expenses cost loan. …
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار
کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر ایک روپے کم ہوئی ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوکر 158 روپے 10 پیسے رہی
مزید پڑھیئےدوسری شادی راز رکھنے پر قید اور بھاری جرمانہ
شوہر کو دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ہوگی، مصری حکومت کی جانب سے 58 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قانون پیش کردیا گیا ہے، عرب میڈیا
مزید پڑھیئےعزیز آباد سے سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کا قریبی ساتھی گرفتار
یاسین عرف بٹک عرف ڈاڈا ایم کیوایم لندن کا دہشت گرد اور پولیس اہلکار سمیت ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہے، سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن: وزیراعلیٰ کے پی نے جس وزیر سے استعفیٰ لیا اسے ہی ملنے…
سینیٹ انتخابات کیلیے پاکستان تحریک انصاف نے ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیز کردیں
مزید پڑھیئےکل تک الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کرنے والے آج حامی بن گئے، شبلی فراز
الیکشن جیتے تو شفاف اور منصفانہ، ہار گئے تو دھاندلی کا واویلا، وفاقی وزیراطلاعات کا اپوزیشن پر طنز
مزید پڑھیئے5 گھنٹے سوتی رہی اور3 ہزار ڈالرکما لیے
تائیوان کی ایک سابقہ گلوکارہ نے ’’ٹوئچ‘‘ پر مداحوں سے بات چیت نہیں کی بلکہ لائیو اسٹریمنگ آن کرکے بستر پر لیٹ گئیں اور 5 گھنٹے تک سوتی رہیں
مزید پڑھیئےکراچی: گلشنِ حدید کی لڑکی سے زیادتی کیس کا ڈراپ سین
تفتیشی ٹیم نے ڈیفنس کے مختلف علاقوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی، ویڈیو میں لڑکی کو گھومتے پھرتے اور خریداری کرتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھیئےسینیٹ ویڈیو اسکینڈل‘ کم ووٹوں کے باوجود منتخب ہونیوالے سینیٹرز طلب
روبینہ خالد، بہرہ مند تنگی، دلاور خان اور مشتاق احمد خان کو نوٹس
مزید پڑھیئےپتنگ باز نوجوان نے پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون گرا دیا
بسنت پر پابندی کے باوجود راولپنڈی شہر کے مختلف حصوں میں بھر پور پتنگ بازی اور شدید ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئےنائیجیریا میں اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، سیکڑوں طالبات اغوا
حملے کے بعد کی گئی گنتی میں 300 طالبات کم ہیں، ٹیچر
مزید پڑھیئےکتے کے کاٹنے پر حلقہ کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج کرایا جاسکتا…
کتوں کے کاٹنے کے واقعات ختم نہیں ہورہے بلکہ بڑھ رہے ہیں، ایم پی ایز نگرانی کریں اور پیشرفت رپورٹ جمع کرائیں، سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos