خصوصی ٹرک میں صوفے اور بیڈ لگایا گیاہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مینار پاکستان پر میدان سج گیا.کارکن پر جوش
جلسہ گاہ میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں، لائٹیں اور ساؤنڈ سسٹم بھی نصب کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمینار پاکستان پرجلسے کے تمام ریکارڈ توڑ دیں گے۔مولانا فضل الرحمن
ناجائز اورنااہل حکومت کاخاتمہ پورے پاکستان کی آواز ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پرتقرر و تبادلے۔
محمد نواز شیخ وزیر اعلی انسپیکشن اینڈ انکوائری ٹیم چیئرمین تعینات۔سیکریٹری خوراک عبدالحلیم شیخ کو سیکریٹری ایکسائیز کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی۔روشن علی شیخ کو سیکریٹری سماجی بہبود تعینات کردیا گیا۔ جبکہ تمیز الدین کھیڑو کو سیکریٹری ٹریننگ اینڈ رسرچ مقرر کردیا گیا۔سید سیف الرحمان گورنر سندھ کے …
مزید پڑھیئے11 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے3ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈی گھیپ میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نےکراچی کےنئے تعینات ہونےوالےکمشنراورایڈمنسٹریٹرکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹیفیکیشن کاعکس
مزید پڑھیئےایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ساؤتھ کی عدالت نےاینکرمریدعباس قتل کی سی سی ٹی وی کی…
جیل میں قائم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ساؤتھ کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سے کیس کے مرکزی ملزم عاطف زمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نےایڈمنسٹریٹربلدیہ عظمیٰ اورکمشنرکراچی افتخارشالوانی کوعہدےسےہٹادیا۔
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ۔افتخار شالوانی کے پاس کمشنر کراچی کا اضافی چارج بھی تھا۔ با خبر ذرائع کے مطابق افتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا۔سندھ حکومت کی جانب سے نوید احمد شیخ کو کمشنر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ …
مزید پڑھیئےشاہ لطیف ٹاﺅن میں کروڑوں روپےمالیت کی سرکاری ناکلاس اراضی پرلینڈمافیاقابض۔
خدا بخش نوہانی ریزیڈنسی کے نام غیر قانونی پروجیکٹ پر چار دیواری لگا کر دروازے لگائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےکشتی غرق ہونے کو ہے سواریوں کی جگہیں بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا، مریم…
کشتی غرق ہونےلگےتو توازن کے لیےسواریوں کی جگہ تبدیل کردی جاتی ہے،نائب صدر ن لیگ
مزید پڑھیئےشہیداہلکارمحکمے کافخر،انکی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، پولیس چیف
پولیس افسران و ملازمان کی ویلفئر کیلیے کراچی پولیس میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھیئےسرجانی ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلہ، 5اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر اے ایس آئی عمران، کانسٹیبلز عارف، سجاد، وقار اور فہد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا
مزید پڑھیئےبرنس روڈ کو باقاعدہ فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنرساؤتھ نے9 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی اپنی تجاویز ڈپٹی کمشنرکو پیش کرے گی
مزید پڑھیئےایک اور ٹریفک پولیس سب انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق
سب انسپکٹر چوہدری خالد اقبال کچھ روز سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھا
مزید پڑھیئےکورنگی انڈسٹریل ایریاپولیس کافحاشی کےاڈے پر چھاپہ،5لڑکیاں اور 1 مرد گرفتار۔
اڈے کا مالک رحیم پٹھان موقع سے فرار جبکہ گرفتار ملزمان کیخلاف پولیس نے مقدمہ 1239/2020بجرم دفعہ 37/A۔37/Bکے تحت درج کرلیاہے۔
مزید پڑھیئےانجلینا جولی بننے والی لڑکی کوجعل سازی پر10 سال قید کی سزا
چار الزامات میں سے دو الزامات میں میں بری ہو چکی ہوں، ایرانی دوشیزا
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پر فحش اور بے ہودہ مواد پر پی ٹی اے سے جواب…
فیس بک اور یوٹیوب کی پالیسی ہے مگر ٹک ٹاک پر کوئی کنٹرول نہیں، درخواست گزار کا موقف
مزید پڑھیئےلاہور جلسہ‘ ن لیگی کارکنان نے گریٹر اقبال پارک کے گیٹ کا تالا توڑ…
مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے اسٹیج لگانے کا عمل جاری
مزید پڑھیئےکورونا وائرس، سینٹرل جیل کراچی کے 5 قیدی بھی متاثر
متاثرہ قیدی آئسولیشن وارڈ منتقل، دیگر تمام قیدیوں اور عملے کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےپاکستان آئندہ برس4 غیر ملکی ٹیموں کی میزبانی کرے گا
پی سی بی نے چاروں ہوم سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے اسپانسرز کی تلاش شروع کر دی
مزید پڑھیئےایران میں صحافی کو پھانسی دے دی گئی
صحافی روح اللہ زم نے2017 میں حکومت مخالف احتجاج میں اپنی ویب سائٹ اور چینل کے ذریعے مظاہرین کی مدد کی تھی اور انہیں احتجاج پر اکسایا تھا
مزید پڑھیئےکراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ،لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی
20 دنوں میں ایک کروڑ روپےکےاخراجات ہوئے اور آمدن 4 لاکھ روپے ہوسکی،ذرائع
مزید پڑھیئےقصور میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق
گھر کے سربراہ تنویر کی حالت تشویشناک، ہوش میں آنے کے بعد اصل صورتحال معلوم ہو گی،پولیس
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے ریسٹورینٹس کے اوقات تبدیل کردیے
ریسٹورنٹ کے لیے آؤٹ ڈورڈائننگ کی اجازت رات 10 بجے تک، ٹیک اوے کے لیے رات ایک بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹ کھلے رکھے جاسکتے ہیں،نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےبھارت: کسانوں کا دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان
ڈپٹی کلیکٹروں کے دفتروں اور بی جے پی رہنماؤں کے گھروں کے باہر بھی مظاہرے کیئے جائیں گے،کسان رہنما
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ ‘ ایک ہفتے میں حصص کی مالیت45 ارب61 کروڑ بڑھ گئی
ہفتہ وار کاروبار کے ابتدائی 2 سیشنز میں مندی اور اختتامی 3 سیشنز میں تیزی ہوئی
مزید پڑھیئےبچوں سے بھیک منگوانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
قانون کی خلاف ورزی کی موصول 92 شکایات پولیس حکام کو ارسال کردی گئیں، ڈی جی چائلڈ پروٹیکشن
مزید پڑھیئےشیخ رشید کے دور وزارت میں121 سے زائد ٹرین حادثات
وزیر ریلوے شیخ رشید کے دور میں وزارت ریلوے کی حالت بہتر نہ ہوسکی جدید سگنلزسسٹم بھی نہ لگ سکا
مزید پڑھیئےمینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے…
گزشتہ رات بارش کی وجہ مینار پاکستان کے میدان کا کچھ حصہ گیلا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos