ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 ہزار 138 کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی اوسی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان اسمبلی کے3 ارکان نے استعفیٰ دےدیا
شام لال لاسی ،اختر حسین لانگواور نواب اسلم رئیسانی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےضرر رساں گیس کا اخراج ریکارڈ سطح پر، دنیا تباہی کی جانب گامزن
اس سال نومبر کا مہینہ اب تک ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین نومبر تھا جبکہ سال 2020 مجموعی طور پر تاریخ کا گرم ترین سال ہونے جارہا ہے
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم فیصلوں کے تحت سندھ حکومت چھوڑنے کا عندیہ
پی پی استعفے دینے اورحکومت چھوڑنے کے لیے تیار ہے، ناصر حیسن شاہ
مزید پڑھیئےسندھ چائلڈ میرج ایکٹ کا اطلاق پسند کی شادی کرنے والے بچوں پر نہیں ہوتا
اگر18 سال سے کم عمر جوڑا نکاح نامہ پیش کردے تو ایف آئی آر کا جواز بھی ختم ہوجاتا ہے، 14 سالہ بچی کی شادی کے خلاف دی گئی درخواست پر ایس ایچ او تھانہ زمان ٹائون فاروق سنجرانی کا جواب
مزید پڑھیئےبرطانیہ : کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹ سامنے آنے لگے
جن افراد کو الرجی رہ چکی ہے وہ ویکسین نہ لگوائیں،برطانوی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےفنڈز نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین کا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کے باہر رقص
اپوزیشن اراکین نے فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف گزشتہ روز سے احتجاجی کیمپ لگا رکھا ہے
مزید پڑھیئےوردی پہن کر گالیاں دینے پر بھارتی فضائیہ انیل کپور پر برہم
بھارتی ائیرفورس کے ٹوئٹ کے بعد بھی یہ مناظر انیل کپور نے اپنے اکاؤنٹ سے ہٹائے نہیں ہیں
مزید پڑھیئےماروی سرمد پاکستان میں گوگل پر سرچ کی جانے والی سرفہرست شخصیت
عالمی سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں سال 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کردی
مزید پڑھیئےملک میں کہیں بھی گیس لوڈشیڈنگ نہیں، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
کچھ علاقوں میں کم گیس پریشرکی شکایات موصول ہوئی تھیں جو فوری طورپرحل کی گئیں
مزید پڑھیئےہم خدمت کررہے ہیں، اپوزیشن کورونا پھیلا رہی ہے، فردوس عاشق
کورونا پھیلانے والے ذہنی بیمارعناصرعام آدمی کا احساس کریں، معاون خصوصی
مزید پڑھیئےسابق گورنر جی بی کے بیٹے پرنس سلیم کی نیب سے 50 ملین روپے…
نیب نے سابق گورنر گلگت بلتستان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا
مزید پڑھیئےاپوزیشن حکومت کو گھر بھیجنا چاہتی ہے تو تحریک عدم اعتماد لائے، وزیراعظم
تمام سوالوں کے جواب دینے کو تیارہوں، سیاسی ڈائیلاگ کی بہترین جگہ پارلیمنٹ، جمہوریت تب چلے گی جب مکالمہ ہوگا، سیالکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی رپورٹ مستردکردی
امریکی رپورٹ میں پاکستان پر اظہار تشویش زمینی حقائق کے خلاف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےلانگ مارچ جنوری کے آخری ہفتے میں کرنے کا اعلان
پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ، اپوزیشن اتحاد کی جماعتوں کا لائحہ عمل پر اتفاق
مزید پڑھیئےملک میں کل سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی
برف باری اور بارش کے باعث دھند اور سردی میں اضافے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان برقرار
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 160روپے 70پیسے ہوگئی
مزید پڑھیئےعالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 111200روپے ہو گئی ہے
مزید پڑھیئےبھارت فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے، وزیرخارجہ
بھارت اس وقت حواس باختہ دکھائی دے رہا ہے، ان کے ذمہ داران دھمکی آمیز زبان استعمال کر رہے ہیں،شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےپاکستان کے لیے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، سعودی سفیر
صرف پاکستانی نہیں کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ایک ہی قانون ہے، سعودی سفیر
مزید پڑھیئےفضل الرحمان اور مریم جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہوگا، فواد چوہدری
ایک بھی رکن اسمبلی نے سیکریٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےحکومت مینارپاکستان گرائونڈ کو ڈیم بنارہی ہے۔مولانا فضل الرحمن
اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں پہیہ جام اوراسلام آبادمارچ کاشیڈول طے ہوگا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریزآئندہ سال 26 جنوری سے شروع ہوگی۔
مزید پڑھیئےبینک فراڈ کیس میں نیب نے اہم کامیابی حاصل کرلی
سابق گورنر گلگت بلتستان کے بیٹے پرنس سلیم نے نیب سے پلی بارگین کرلی۔
مزید پڑھیئےپشاورانتظامیہ نے دلیپ کمارکے گھرکی قیمت مقررکردی
راج کپورکے گھر کی قیمت ایک کروڑ 50لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےناراض لیگی ارکان نے استعفے دینے سے صاف انکارکردیا
پی ڈی ایم سیاسی جماعتوں کاایسا ٹولہ ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔جلیل شرقپوری۔غیاث الدین
مزید پڑھیئےریلو کٹوں کے استعفے صرف میڈیا میں آرہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان
مزہ تو تب آتا جب استعفیٰ سب سے پہلے شہبازشریف کا آتا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاداکارہ نیلم منیر بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں
ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم ان کے تمام گھر والے وائرس سے محفوظ اور صحتمند ہیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کاایم پی اے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا
دوران پیپرانہوں نے نقل کی جس پر نگران نے پکڑکر یوایم سی بنا دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاستی دہشتگردی۔مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا
مال پورہ میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے بزرگ کشمیری جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos