وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروفاقی وزیر اسدعمر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غیر ملکی جریدے نے بھارت کا نقلی چہرہ بےنقاب کردیا
گزشتہ سال اگست میں مودی نے کشمیر پر غاصبانہ حکمرانی مسلط کی۔
مزید پڑھیئےپشاورمیں پی ڈی ایم کا جلسہ۔ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ اے پی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے پیارے ہاتھی کاون کو خدا حافظ!
کاون کو ڈاٹ گن سے بے ہوش کرکے کنٹینر میں رکھا جائے گا، جس کے بعد یہ کنٹینر طیارے میں سوار کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنائیجیریا۔مسلح افراد نے 43 کسانوں کو ذبح کردیا
6 دیہاتی شدید زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،8 لاپتہ ۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹوکا ملتان میں پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاری پرشدید ردعمل
کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی۔بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےکراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق
685 مریضوں کی حالت تشویشناک ،61 وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے دوسرے میچ میں بھی بھارت کو دھول چٹا دی
تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھیئےپہلے ضمانت کرائیں پھر بتاؤں گا۔ شہباز شریف کا صحافی کو جواب
حکومت کے ہاتھوں پاکستان کی تباہی ہو چکی، معیشت خراب ہو گئی ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےاپوزیشن چاہتی ہے لوگ مریں، ہسپتال بھر جائیں۔مراد سعید
بلاول بھٹو خود تو تنہا ہوگئے لوگوں کو مرنے کے لیے باہر نکال رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملتان جلسہ۔ پنجاب حکومت کا سندھ سے آنیوالے کارکنان کو روکنے کا فیصلہ
پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی۔
مزید پڑھیئےڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے نیب کی پول پٹیاں کھولنے کا اعلان کردیا
پلی بارگین کی زیادتی کسی خاتون سے زیادتی کرنے سے زیادہ بڑی زیادتی ہے۔سلیم مانڈی والا
مزید پڑھیئےکوروناکازیادہ پھیلاؤ 5 شہروں میں ہے۔این سی او سی
این سی سی اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعملدرآمد، آکسیجن بیڈز اور وینٹی لیٹرز کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کا نوٹس۔سلیم مانڈوی والا کیخلاف کارروائی روک دی
مکمل جانچ پڑتال کے بعد کیس پر مزید کارروائی کافیصلہ ہوگا۔ جسٹس (ر)جاوید اقبال
مزید پڑھیئےکارکن ڈنڈے کا جواب ڈنڈے سے دیں۔مولانا فضل الرحمن نے اجازت دیدی
حکومت نے جنگ چھیڑ دی ہے تو ہم نے بھی جنگ چھیڑ دی ہے،کل جلسہ ہو کر رہے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاپوزیشن قائدین کوعوام سے کوئی ہمدردی نہیں۔وزیر اعظم
اپوزیشن جلسوں کو این آر او کیلئے دباﺅ کا ذریعہ سمجھتی ہے جو کبھی نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم چوروں کاٹولہ ہے۔ سراج الحق
جماعت اسلامی ہی نااہل اورنالائق حکمرانوں سے نجات دلائے گی۔ تیمرگرہ میں جلسہ سے خطاب
مزید پڑھیئےغزنی میں فوجی اڈے پرخود کش حملہ۔31 اہلکارہلاک
خودکش حملہ آور نے دھماکے خیز مواد سے بھری گاڑی عمارت سے ٹکرائی۔
مزید پڑھیئےانسانی اعضا’’کاشت‘‘ کرنے والے چینی ڈاکٹرزگرفتار
یانگ سوزون اوراس کا گروہ گردوں- قرنیہ- جگر سمیت دیگر اعضا کی غیر قانونی تجارت کرتا تھا-
مزید پڑھیئےپاکستان میں شہد کی مکھیوں کا قتلِ عام
اصلی ہونے کا یقین دلانے کیلیے اناڑی شہد فروش پورا چھتہ اتار لیتے ہیں-
مزید پڑھیئےکرونا ویکسین 2021 میں ممکن ہوسکے گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
پولیو مہم کورونا ایس او پیزکے تحت چلائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےملتان میں کارکنوں کی پکڑدھکڑپرمولانا فضل الرحمن متحرک ہو گئے
پی ڈی ایم کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں حکومتی اقدامات سے متعلق جوابی حکمت عملی تیارکرنے کا امکان۔
مزید پڑھیئےبچپن میں ناک میں ڈالا گیا سکہ 53 سال بعد نکال لیا گیا
ڈاکٹرزنے 59 سالہ مریض کا سی ٹی اسکین کیا تو پتہ چلا،ان کی ناک کا بائیں نتھنہ کسی چیزکی وجہ سے بلاک ہے۔
مزید پڑھیئےعلی قاسم گیلانی کوایک ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا
علی قاسم گیلانی کو گزشتہ رات ملتان پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریلی نکالنے پرگرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا نےافغانستان میں 10 فوجی اڈے بند کردیے
کچھ فوجی اڈوں کو مکمل طور پر افغان سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا گیا،دیگر اڈوں کو خالی کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےفرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ۔وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق پالیسی فیصلہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےملتان۔قاسم باغ میدان جنگ میں تبدیل۔علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار
رات گئے گرفتاریوں کے بعد پی ڈی ایم کارکنان اسٹیڈیم خالی چھوڑکرچلے گئے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھرمیں کرونا بھارت سے پھیلاچینی سائنسدانوں کا دعویٰ۔
دنیا بھر میں امریکا کے بعد بھارت دوسرا بڑا کورونا وائرس کا مرکز ہے
مزید پڑھیئےیکم دسمبر سے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔
یکم دسمبر سے پیٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت پونے 3 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos