ساتھی کی گرفتاری کے بعد ملزم شاہین بہاری کے سر پر اپنی گرفتاری کی تلوارلٹک رہی تھی۔فائل فوٹو
ساتھی کی گرفتاری کے بعد ملزم شاہین بہاری کے سر پر اپنی گرفتاری کی تلوارلٹک رہی تھی۔فائل فوٹو

سرجانی ٹاﺅن میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر باڈی بلڈر جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر باڈی بلڈرکو گولیاں مارکرقتل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سرجانی ٹاﺅن میں دو ملزمان نے باڈی بلڈر فاروق رفیق کو لوٹنے کی کوشش کی تو شہری نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی۔

مرنے سے پہلے شہری فاروق رفیق نے ایک ڈاکو کا سر بھی پھاڑدیا۔جاں بحق فاروق رفیق باڈی بلڈر،کراچی چیمپن اورمسٹرسینٹرل بھی رہا۔