سلیمان سوئلو دورے کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبان نےامریکی حکام کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کردی
قطرمیں امریکا اورافغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں پاکستان،افغانستان،یواے ای اورسعودی عرب کےنمائندے شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کو چینی قرضوں کی تفصیلات فراہم کردیں، وزیر خزانہ
چینی قرضوں کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں جو چھپائی جائے، اسد عمر
مزید پڑھیئےصوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند
منگل کی صبح 8 بجے فلنگ اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی، سوئی سدرن
مزید پڑھیئےانتہا پسندی کا راستہ روکنے کے لیے قوم ہر قربانی کے لیے تیار ہے،صدر…
قوم پاک فوج سمیت تمام سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی معترف ہے، عارف علوی
مزید پڑھیئےہاکی ورلڈ کپ فائنل آج ہالینڈ اور بیلجیم کے درمیان ہوگا
تیسری پوزیشن کے لیے انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی مدمقابل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےحکومت سے جلد جان چھڑا کر قبل از وقت انتخابات کرائیں گے، آصف زرداری
جیل ہمارا دوسرا گھر ہے، گرفتاری سے کیا ہوگا، سابق صدر
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی آج رات بندش کا فیصلہ واپس
سی این جی کی 7 روز تک بندش کے بعد گزشتہ روز ہی فلنگ اسٹیشنز پر گیس فراہم ہوسکی تھی
مزید پڑھیئےمعصوم جانوں نے لہو کا نذرانہ دے کر قوم کو دشمن کے خلاف متحد…
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وہ قیمت ادا کی جس کا کوئی تخمینہ نہیں لگا سکتا،عمران خان
مزید پڑھیئےسانحہ آرمی پبلک اسکول کو آج چار برس بیت گئے
دہشت گردوں نے اسکول پرحملہ کرکے علم کی شمع بجھانا چاہی لیکن قوم کے حوصلے پست نہ ہوئے
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
دہشت گردوں نے دوران ٹرائل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف بھی کیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا احد چیمہ سےتنخواہ سےزائدوصول کی گئی رقم واپس لینےکاحکم
رقم واپس نہ کرنے کی صورت میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے کی جائیداد ضبط کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےافضل کھوکھراورسیف الملوک کھوکھرکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
عدالت کا دونوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کھوکھر برادران کو اپنے اور اہلخانہ کے نام تمام جائیداد کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں حالات میں بہتری سے پاکستان کو فائدہ ہوگا،شاہ محمود
پاکستان مختلف افغان گروپوں کو قریب لانے میں تعاون کرے گا،وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےدوہری شہریت والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کاحکم
چیف جسٹس کا اہم سرکاری عہدوں پر دُہری شہریت والے افسران تعینات نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےپاکستان کوآئی ایم ایف کے پاس جانے کی جلدی نہیں، وزیرخزانہ
پاکستان پر آئی ایم ایف سے پروگرام لینے کیلئے دباؤ ختم ہوچکا ہے۔اسد عمر
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی آج حیدر آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
جلسے سے پی پی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےدشمن کی بزدلانہ کاروائیاں جوانوں کے حوصلے متاثر نہیں کر سکتیں،وزیراعظم
وزیراعظم کی ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت
مزید پڑھیئےسہ فریقی مذاکرات:دہشت گردی کی روک تھام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
سہ فریقی مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا مستقل حل تلاش کرنا ہے—
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید10 کشمیری شہید
بھارتی فوج نے نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بھی فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےکل سے سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل جائیں گے،ترجمان سوئی سدرن
ترجمان کے مطابق سسٹم میں گیس آتے ہی حالیہ بحران ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نےپاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے شیڈول کا اعلان کردیا
فائنل میچ کراچی میں 17 مارچ کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےنیب نے راناثنااللہ کے خلاف بھی تحقیقات کا آغازکردیا
رانا ثنااللہ پرفیصل آباد انڈر پاس کا نقشہ بدل کرمن پسند افراد کو کروڑوں روپے فائدہ پہنچانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےمولانا سمیع الحق قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
پولیس نےمولانا سمیع الحق کے پرسنل سیکریٹری احمد شاہ کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےنیب جب ضروری سمجھے گا حمزہ شہباز کو بھی گرفتار کر لے گا،فیاض چوہان
حمزہ شہباز پتلی گلی سےرات کے اندھیرے میں فرار ہورہے تھے،وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کر دیا
شیلٹرہوم میں 150 سے 200 مسافر رات گزار سکیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سائبیرین ہواؤں کے بعدسردی کی شدت میں اضافہ
کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے
جنوری میں ایک ارب ڈالر کی مزید قسط موصول ہوجائے گی، ترجمان اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج بھی بند
پیپلز پارٹی نے گیس کی فراہمی روکنے پر آج سے وفاق کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیئےخیبر پختونخواکے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھیئے