سبیکا مئی 2018 میں امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شیخ رشید نے ریلوے کے کرائے بڑھانے کا اعلان کردیا
ڈالر مہنگا ہوگیا ہے اس لیے ریلوے کرائیوں میں اضافہ کریں گے، وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےعمران گرتی معیشت کو سنبھالیں، ورنہ ان کی حکومت نہیں سنبھلے گی،خورشید شاہ
دیواریں گرانے جیسے نمائشی اقدامات محض سستی شہرت ہیں، رہنما پی پی
مزید پڑھیئےامریکی صدر کاوزیراعظم کو خط، افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے تعاون مانگ لیا
وزیراعظم نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات میں بتایا کہ ٹرمپ کا خط آج صبح ہی آیا جس میں انہوں نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے تعاون مانگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی
100 انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 39 ہزار پوائنٹس کی سطح تک چلاگیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی منرل واٹر کمپنیوں کو پیر تک معاملات درست کرنے کی مہلت
دریائے سندھ اور نہرکاپانی منرل واٹرکےطورپراستعمال ہورہاہے، کمیشن رپورٹ دیکھ کردل کرتا ہے تمام کمپنیاں بندکردیں، منرل واٹر کمپنیاں بند ہونے سے کوئی پیاسہ نہیں مرے گا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےابوظہبی ٹیسٹ ،نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اب تک 1-1 سے برابر ہے
مزید پڑھیئےامریکی ڈرون حملے میں طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان جاں بحق
ملا عبدالمنان اخوند صوبہ ہلمند میں طالبان کے گورنر تھے
مزید پڑھیئےلاہور میں کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ، اہلیہ اور بچیوں سمیت زخمی
حادثے میں محمد آصف کی فیملی اور وہ خود محفوظ رہے تاہم انہیں سر میں معمولی چوٹیں آئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی ،ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں کھڑی کار میں دھماکا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
دھماکا دیسی ساختہ ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا تھا، پولیس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا خیبر پختونخوا حکومت کی صحت کے شعبے میں کارکردگی پر عدم…
پشاور مینٹل اسپتال میں انسانوں کو جانوروں سے بھی بدتر حالت میں رکھا جا رہا ہے، چیف جسٹس کے اسپتالوں کے فضلے کی تلفی کے ازخود نوٹس کیس میں ریمارکس
مزید پڑھیئےکراچی میں باپ کو قتل کرنے والاسفاک بیٹا گرفتار
ملزم واقعہ کے بعد سے فرار تھا، ملزم کی نشاندہی پر الہ قتل برآمد کر لیا گیا
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں ریڈی میڈگھر صرف 65ہزار پائونڈ میں دستیاب
برطانوی فیکٹری نے بنے بنائے گھر کا ماڈل پیش کیا ہے جسے صرف36گھنٹوں میں تعمیر کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےدل کے لیے ہلدی کےحیران کن فائدے؟
سرکیومن نامی کیمیکل ایک جانب تو اندرونی سوزش و جلن کو کم کرتا ہے تو دوسری جانب اس میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسکھ لڑکی کا مسلم دوست کو گردے کا عطیہ، والدین رکاوٹ
گھر والے اور اسپتال رکاوٹ بن گیا، لڑکی نے معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، ون ویلنگ کرنے والے 16 نوجوان گرفتار
12 موٹر سائیکلیں بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےفرانس میں ایندھن قیمت کیخلاف احتجاج مظاہروں میں تبدیل
مظاہرین نے کئی مقامات پر توڑ پھوڑ،جلاؤ گھیراؤ کیا اور درجنوں گاڑیاں اور عمارتیں جلا دیں۔
مزید پڑھیئےگورنرہائوس پنجاب میں آرٹ گیلری بنائی جائے گی ، شفقت محمود
گورنرہاؤس لاہورکی عمارت کو قطعی طورپرگرایا نہیں جارہا ،گورنرہاؤس میں میوزیم اوربوٹینیکل گارڈن بنایاجائےگا۔
مزید پڑھیئے’بعض جماعتیں تجاوزات آپریشن پر سیاست کر رہی ہیں‘وسیم اختر
جو غلط کام ماضی میں ہوا، اُس کو درست کرنے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سےگفتگو
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں سگریٹ نوشی کیخلاف نیا قانون نافذ
مساجد کے اطراف، سرکاری فیکٹریوں، اداروں، اتھارٹیز، تعلیمی اداروں، کھیل کود کے اداروں اور دیگر عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد
مزید پڑھیئےملزم کی نشاندہی پر پارک سے غیرملکی جدید اسلحہ برآمد
پولیس نے نسیم عرف بلڈر کو ٹیپو سلطان روڈ پر مقابلے کے بعد گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیئےسندھی ثقافت کا دن بھرپور جوش و خروش سے منایا جارہا ہے
مختلف شہروں میں تقاریب اور میلوں میں خواتین، نوجوان، بچے، بوڑھے سب سندھی اجرک ٹوپی پہنے بھرپور انداز میں شریک ہوئے
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری کو اعلیٰ نسل کے گھوڑے کا تحفہ
سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ سسٹم فعال کردیا
جعلی موبائل فونز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے بلاکنگ سسٹم فعال کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپورٹ قاسم، کے پی ٹی کے20 سال کی الاٹمنٹ آڈٹ کا اعلان
کے پی ٹی کی جو بھی فائل اٹھاتا ہوں اژدھا ہوتا ہے، کوئی نیب یا ایف آئی اے نہیں ہوں
مزید پڑھیئےمیڈیا شدید گھٹن اور بالواسطہ پابندیوں کا شکار ہے، سی پی این ای
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) نے پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال پر تشویشناک
مزید پڑھیئےمفتی منیب الرحمان نے تحریک لبیک کی حمایت کر دی
تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے، مفتی منیب الرحمان
مزید پڑھیئےگورنرہاؤس کی کسی بھی عمارت کوگرایا نہیں جا رہا،شفقت محمود
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کراچی اورپشاورکے گورنرہاؤسزمیں تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ گورنرہاؤس کی کسی بھی عمارت کوگرایا نہیں جا رہا، گورنرہاؤس کی چاردیواری کی جگہ خوبصورت جنگلے کی تنصیب ہوگی۔ شفقت …
مزید پڑھیئےروپے پر دباؤ کے باعث پاکستانی ملکی اشیا خریدنے کو فوقیت دیں،صدر مملکت
ہمیں امپورٹڈ لگژری اشیاء کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے، ان حالات میں ہم سب مل کر 'میڈان پاکستان' اشیاء ضرور خریدیں، صدرعارف علوی کا ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےمجھے نہیں لگتا کپتان کی حکومت زیادہ دن چل پائے گی،آصف زرداری
دنیا جدید ہوگئی اب سچ کو چھپایا نہیں جاسکتا، کام نہیں کیا تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا، سابق صدر
مزید پڑھیئے