پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 68 ملزمان عدم شواہد کی بنا پر بری کرنے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف وزارت دفاع نے اپیلیں دائر کی تھیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی صوبوں کو پولیو کے خلاف مہم کو تیز کرنے کی ہدایت
پولیو کا خاتمہ قومی فرض ہے، ہمیں اپنے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا ہے۔ عمران خان
مزید پڑھیئےفلیگ شپ ریفرنس: نیب کو نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت
نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی مخالفت مسترد، احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
شاہین دوسرے ون ڈے میں کیویز سے شکست کا بدلہ لینے کیلئے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات تیسرے روز بھی جاری
آئی ایم ایف کے وفد سے تیکنیکی سطح کے مذاکرات میں معیشت سے متعلق ڈیٹا شئیرنگ ہوگی، ذرائع
مزید پڑھیئےاین آر او کیس، مشرف اور زرداری کے اثاثوں کی تفصیل خفیہ رکھنے کا…
یقین رکھیں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی، فیصلہ آئین اور قانون کے تحت ہوگا۔جسٹس اعجاز الاحسن کے ریمارکس
مزید پڑھیئےشاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبالؒ کا آج 141 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
مزار اقبال پر مصور پاکستان کو پاک بحریہ اور پاک رینجرز کے چاق وچوبند دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔
مزید پڑھیئےعلی عمران نے13کروڑ کےسرکاری چیک لےکراپنےاکائونٹ میں ڈلوائے،ڈی جی نیب
علی عمران کو جب نیب نے بلایا تو وہ ایک دفعہ آئے اور اس کے بعد ملک سے باہر بھاگ گئے
مزید پڑھیئےناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مولانافضل الرحمان
بیرونی دباؤ پر کیا جانے والا کوئی فیصلہ قبول نہیں، ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔فضل الرحمان
مزید پڑھیئےغیر پارلیمانی زبان استعمال کرنےوالےاپنی توہین کررہےہیں،راجہ پرویزاشرف
قومی اسمبلی کا ایوان 22 کروڑ عوام کی دانش گاہ ہے لیکن صورتحال یہ ہے کہ شریف آدمی ایوان کی کارروائی بھی نہیں دیکھ سکتا ہے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نےبجلی کی قیمت میں سبسڈی ختم کرنےکی تجویز دےدی
حکام نےبجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام میں اصلاحات سے آگاہ کیا جب کہ ٹیرف اور لائن لاسز کنٹرول پر بھی بریفنگ دی
مزید پڑھیئےحکومت گھربنانےکےدعوئوں سےجان چھڑا رہی ہے،قمرزمان کائرہ
وزیر اعظم نے دھرنے کرنیوالوں کوفسادی کہا تھا لیکن اب ان سے معاہدہ کرنے کا مطلب اس سارے عمل کوتسلیم کرنا ہے،
مزید پڑھیئےآئی جی اسلام آبادکوعہدےسےہٹوانےوالےاعظم سواتی زمین پر قبضےکانوٹس مل گیا
اعظم سواتی نے سی ڈی اے کی زمین پر تجاوزات قائم کیں اور غیر قانونی بیسمنٹ بنائی، نوٹس
مزید پڑھیئےامریکانےریمنڈڈیوس کےبدلےعافیہ کورہاکرنےکی پیشکش کی تھی،فوزیہ صدیقی
وزیراعظم عمران خان سے بہت زیادہ توقعات ہیں اب بہت زیادہ امیدہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا کردیا جائے گا،فوزیہ صدیقی
مزید پڑھیئےمائیک پومپیوکے ساتھ ملاقات مثبت رہی،وزیر خارجہ شاہ محمود
پاکستان اورچین کے درمیان لازوال دوستی کارشتہ ہےچین کا دورہ بہت مفید رہا،وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا
12 ربیع الاول بدھ 21 نومبر کو ہوگی،
مزید پڑھیئےچین کتنی مدد دےرہا ہےظاہرنہیں کر سکتے،وزیراعظم عمران خان
چین نے پاکستان کو نقد مالی مدد کا اعلان کرنے سے روک دیا ہے، کیونکہ اس سے چین کے یدگر پارٹنرز تحفظات کا اظہار کر سکتے ہیں۔وزیراعظم
مزید پڑھیئےآسیہ بی بی کےمعاملےپرغیرذمہ دارانہ رپورٹنگ کی گئی،فوادچوہدری
تاثر دیا گیا کہ آسیہ بی بی کوغیر ملکی سفیر لے کر چلا گیا ہے،ایسا نہیں کہ کوئی سفیر آئے اور آسیہ بی بی کو رہا کردیا جائے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےخدشہ ہےفاروق ستارآئندہ سالوں میں ایم کیو ایم کاحصہ نہ ہوں،کنورنویدجمیل
فاروق ستار کے بیان تنظیم کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اس لیے ان کے خلاف تنظیم ایکشن لینے جارہی ہے۔کنور نوید
مزید پڑھیئےحکومتی عہدیداران،سیکریٹریزاوردیگرحکام کےسرکاری خرچ پربیرون علاج پرپابندی عائد
سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کرانے کی کوئی درخواست قبول نہ کی جائے۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت
مزید پڑھیئےنوازشریف اورمریم نوازحالات ٹھنڈےکررہےہیں،سابق صدرزرداری
ملک میں انڈر 14 ٹیم کھیل رہی ہے، عوام پریشان ہے، ہر چیز کی قیمت بڑھ گئی ہے،شریک چیئرمین آصف زرداری
مزید پڑھیئےآسیہ بی بی کی بیرون ملک جانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،دفتر خارجہ
وکیل سیف الملوک نے آسیہ مسیح کی ملتان جیل سے رہائی کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےکینیا میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال پر چار سال کی سزا
کینیا میں پولیس اکثر چھاپے مارتی ہوئی نظر آتی ہے جس کا مقصد پلاسٹک کے تھیلوں کی تلاش ہے۔
مزید پڑھیئےچین میں دنیا کا سب سے بڑا مچھر دریافت
اس مچھر کی ٹانگوں کا پھیلاؤ 25.8سینٹی میٹر تک ہے اور پر جو کہ ایک عام مچھر سے دس گنا بڑے ہیں
مزید پڑھیئےمجرم قرار دینے تک نام ای سی ایل میں نہیں ڈال سکتے۔ شہریار آفریدی
وزیراعظم اور دیگر حکام کا واضح مؤقف ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔‘حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی
مزید پڑھیئےاسٹیل ملز ملازمین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ کی منظوری دے دی
ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےمڈ ٹرم امریکی الیکشن میں پہلی مرتبہ 2 مسلمان خواتین منتخب
راشدہ طلائب مشی گن اور الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوئیں۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی صدر کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 6 ملزمان گرفتار
تین مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت 6 افراد کو حراست میں لیا جن کی عمریں 22 سے 62 سال کے درمیان ہیں۔
مزید پڑھیئےبینک سے رقم نکلوانے والوں کو لوٹنے والا ایک اور گروہ سرگرم
کراچی پولیس نےشہریوں کو لوٹنے والے چار رکنی گروہ کا انکشاف کیا تھا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا اور شاہد خاقان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
توجہ دلاؤ نوٹس پر کارروائی کے دوران وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سندھ کے پانی کی چوری کا ذمہ دار نواز حکومت کو قرار دیا۔
مزید پڑھیئے