قابض فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہند واڑہ کا محاصرہ کیا اور اس دوران فائرنگ سے نوجوان کو شہید کردیا: کشمیری میڈیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اعظم سواتی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں ،چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے معاملے پر اعظم سواتی 'مس کنڈکٹ' کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا دی
مزید پڑھیئےاسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں موبائل فون سروس آج بند رہے گی
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گجرانوالہ میں موبائل فون سروس صبح 8 بجے سے مغرب تک معطل رہے گی—
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پرمظاہرین کے خلاف آپریشن کی خبریں غلط ہیں، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق حکومت تشدد کی راہ نہیں اپنانا چاہتی
مزید پڑھیئےعدالتی فیصلے میں فوج کوگھسیٹنا افسوس ناک ہے، ترجمان پاک فوج
عدالتی فیصلے میں فوج کوگھسیٹنا افسوس ناک ہے، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا وفد 7 نومبر کو پاکستان پہنچے گا
وفد آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کے لیے پاکستان کی درخواست پر مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھیئےجنسی ہراسگی کیخلاف احتجاجاً گوگل ملازمین نے کام چھوڑ دیا
ایشیا اور یورپ میں گوگل کے ہزاروں ملازمین کمپنی میں جنسی ہراس کے واقعات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کام چھوڑ دیا
مزید پڑھیئےدوسروں کے اکاؤنٹ میں پیسے رکھوائے تو میری مرضی،زرداری
انہیں پہلے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ پیسے میں نے رکھوائے ہیں اور اکاؤنٹ میں نے کھلوایا ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
وہ چینی صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے بات کریں گے
مزید پڑھیئےآئندہ ڈیم فنڈ کیلئے پیسوں کی بات نہیں کروں گا، چیف جسٹس
لوگ سمجھتے ہیں کہ ڈیم سے میرا رومانس فیصلوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئے‘کوئی دھوکے میں نہ رہے کہ ریاست کمزور ہے،فواد چوہدری
چاہتے ہیں تشدد کی ضرورت نہ پڑے، مظاہرین کو ایک راستہ دینا چاہتے ہیں۔ہم نقصان نہیں چاہتے
مزید پڑھیئےاطہر من اللہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے کی سفارش
اس وقت جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور سینیئر ترین جج ذمہ داری بنھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں منہ میں پٹاخہ پھٹنے سے بچہ ہلاک
واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکے نے کھیل کے دوران سُتلی بم اپنے منہ میں رکھ لیا
مزید پڑھیئےمذہبی جماعتوں کا احتجاج: ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بلاک
مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئےدھرنے کے معاملے پرمشاورت سے آگے بڑھ رہے ہیں، شہریار آفریدی
تمام ادارے رابطے میں ہیں، دانش مندی سے راستے کھلوائیں گے،امید ہے کہ قوم آج رات اچھی خبر سنے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت مختلف شہروں میں آج بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے
مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرادیا
علیمہ خانم نے ایف آئی اے لاہور سے رابطہ کیا اور انکوائری افسر کو بتایا کہ انہوں نے دبئی میں اپنے نام جائیداد فروخت کردی ہے۔
مزید پڑھیئےتاریخ میں پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم نےاسٹینڈ لیا ہے،شفقت محمود
افسوس کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے ان پر تنقید ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کی 13 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور
مؤقف اختیار کیا کہ نیب کی جانب سے گرفتار کیے جانے کا خدشہ ہے اس لیے ضمانت قبل از گرفتاری کی منظوری دی جائے۔
مزید پڑھیئےغیرقانونی رقم منتقلی کے درست اعداد و شمار دستیاب نہیں، اسد عمر
اکتوبر 2013 سے جون 2018 میں مقامی و بیرونی ذرائع سے حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
مزید پڑھیئےآئی جی اسلام آباد جان محمد نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کورس کے لیے گئے تھے اور آج صبح ہی وطن واپس پہنچے ہیں
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے پر قومی اسمبلی سمیت تمام اداروں کو اس کا ساتھ…
عدالتی فعالیت پر ہماری ایک سوچ ہو سکتی ہے مگر جب عدالت انصاف کروائے توساتھ دینا چاہیے،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں ملک کی عمومی صورتحال اور اہم امور پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سےایرانی وزیر خارجہ جوادظریف کی ملاقات
تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر اور مضبوط بنانا ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےٹی 20سیریز:پاکستان کانیوزلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف آج ہونے والے میچ میں شرکت کا امکان نہیں
مزید پڑھیئےفضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کی آج ہونے والی اے پی سی موخرکردی
آل پارٹیز کانفرنس بلانے سے پہلے کچھ بنیادیں باتیں طے کرنی ہیں ،سربراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کےمطابق ہے،وزیراعظم عمران خان
اکسانے والے عناصر اسلام کی خدمت نہیں صرف اپنا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے یہ سب کچھ کر رہے ہیں، اپیل کرتا ہوں کہ ریاست کو ایکشن لینے پر مجبور نہ کریں، وزیراعظم
مزید پڑھیئےحالات خراب رہےتوکل تعلیمی ادارےبندرکھیں گے،پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے کل اسکولز بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھیئےڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے کا ہوگیا
آخر میں انٹربینک میں ڈالر 132 روپے 48 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 132 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے شیڈول میں تبدیلی
عمران خان 2 نومبر کی بجائے کل چائنہ روانہ ہوں گے
مزید پڑھیئے