بارایسوسی ایشنز اور بار کونسلز نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کامعاملہ ایف بی آر میں بھیجنے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں دائرکررکھی ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کمی
سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےراولپنڈی پولیس نے 5 سالہ گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا
بچی گھر سے نکلی اور اور واپسی کا راستہ بھول گئی، پولیس نے تحویل میں لے کر والدین کو تلاش کیا
مزید پڑھیئےجب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم
وزیراعظم کے اقدامات درست ہیں لیکن بیوروکریسی مسائل کے حل میں رکاوٹ ہے، وزرا
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بتدریج شروع ہوچکی ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان
کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے پابندیوں کو سخت کرنا ناگزیر ہوتا جارہا ہے
مزید پڑھیئےہم حکومت کے ساتھ چل رہے تھے،وہ رینگ رہے تھے۔ اختر مینگل
حکومت کے خلاف اب دما دم مست قلندر ہوگا۔ مریم نوازسے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاینٹل وائلنٹ سیل کی کارروائیاں۔ پانچ ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے تین عدد چوری اور چھینی ہوئی ھنڈا 125 موٹر سا ئیکلیں،ایک پستول اورایک موبائل فون برآمد
مزید پڑھیئےگستاخانہ خاکے۔کراچی بارکا کل ہڑتال کا اعلان
وکلاکل بروز بدھ عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔
مزید پڑھیئےگستاخانہ خاکوں کی اشاعت۔ فرانس قدرت کی پکڑ میں آ گیا
ملک میں یومیہ کرونا کے نئے کیسزکی تعداد ایک لاکھ تک بڑھنے کا انتباہ
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری ۔بچے پیدا کرنے پر چھٹیاں ہی چھٹیاں
پہلے بچے کی پیدائش پر والدہ کو 6 ماہ اور والد کو ایک ماہ کی چھٹی ملے گی۔قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک طالبان پاکستان کا پشاور دھماکے سے اعلان لاتعلقی
دینی مدارس کو کسی بھی مقصد کیلیے نشانہ بنانا اور طلبہ دین کو قتل کرنا انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔مرکزی ترجمان
مزید پڑھیئےکچھ لوگ پکڑے گئے ہیں۔آئی جی خیبر پختونخوا کا دعویٰ
تفتیش ابتدائی مراحل میں ہے، ابھی تفتیش کوشیئرنہیں کرسکتے۔ثناءاللہ عباسی
مزید پڑھیئےہم نے دہشتگردی کاجن بوتل میں بندکردیا تھا۔احسن اقبال
اناڑی ڈرائیورجب گاڑی پربٹھایا جائے توایکسیڈنٹ ہی ہوتاہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعوام فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔مولانا فضل الرحمن
بامیان کےبتوں پرتمہاری دل آزاری ہوتی ہےتوامت مسلمہ کےجذبات کااحترام کیوں نہیں کرتے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپشاور دھماکا۔متاثرہ مسجد میں صفائی ستھرائی کے بعد نمازظہرادا
ایسے دھماکوں اور کسی بھی قسم کی دہشتگردی سے ڈرنے والے نہیں ۔نمازی
مزید پڑھیئےکشمیرپربھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ
بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔
مزید پڑھیئےدھماکے کے متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان
شہدا کے اہل خانہ کو 5لاکھ جبکہ زخمیوں کے لیے 2لاکھ روپے دیے جائیں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک بھر میں اموات کی تعداد 6 ہزار 745 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپشاور واقعے کے بعد اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔آئی جی اسلام آباد
مزید پڑھیئےتیزرفتارڈمپرنے پولیس موبائل کو بھی نہیں بخشا۔3اہلکار زخمی
تصادم میں موبائل تباہ۔ڈمپر ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
مزید پڑھیئےپشاور مدرسے میں دھماکہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
دھماکے میں اچھی کوالٹی کابارودی مواد استعمال کیا گیا۔اے آئی جی بم ڈسپوزل
مزید پڑھیئےپشاور۔مدرسے میں ہونے ولے دھماکے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی
مدرسے میں عالم دین مفتی شیخ رحیم اللہ حقانی کی طرف سے بیان جاری تھا کہ دھماکہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئےاے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس میں پی آئی اے ذمےدار قرار
سی اے اے نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردی۔
مزید پڑھیئےافغانستان۔ پولیس سینٹر کوکاربم دھماکے سے اڑا دیا گیا
دہشتگردوں سے مقابلہ جاری۔حملے میں 3 اہلکار ہلاک اور33 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے شہباز شریف کو خوشخبری سنا دی
”ایک ریفرنس آج بند کر رہے ہیں“ فاضل جج۔ نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیسز مجھ پر ڈال دے۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےتاجروں کا فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
ملک بھر کے تاجر فرانس کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں ۔ شرجیل میر
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی نیب اپیل خارج
مشکوک ٹرانزیکشنزکرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں۔جسٹس منیب اختر
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔وزیراعظم
پشاور میں مدرسے پردہشت گرد حملے سے گہرا صدمہ ہوا ہے۔ عمران خان
مزید پڑھیئے’’پشاوردھماکے نے مریم نواز کو انتہائی رنجیدہ کردیا‘‘
جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، انکے دکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں۔مریم نواز
مزید پڑھیئےپشاور۔مدرسے میں دھماکے کے مناظر تصاویرکی زبانی
پشاورکے علاقے دیرکالونی میں مدرسے کے اندر دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 112سے زائد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد ایک بیگ میں رکھا گیا تھا، جو مشکوک شخص صبح 8 بجے مدرسے میں رکھ کرگیا۔ اے آئی جی شفقت ملک نے میڈیا …
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos