40 برس تک پانی کے مسئلے پر قصداً کوئی خاطر خواہ کام نہیں کیا گیا ۔ زندگی اور پانی لازم و ملزم ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی عرب کی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تصدیق
خاشقجی قونصل خانے آئے تووہاں موجود افراد سے ان کی لڑائی ہوئی جس کانتیجہ خاشقجی کی موت کی صورت میں نکلا
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےحجاب سے روکنے پر سافٹ ویئر کمپنی کے سربراہ برطرف
خاتون کو حجاب سے منع کرنے پر کریئٹو کیوس کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔
مزید پڑھیئےخاتون سرکاری افسر اور خاوند کا 11 سالہ ملازمہ پر بدترین تشدد
تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس اور دیگر ادارے حرکت میں آ گئے۔ کارروائی نہ کرنے پر اے ایس آئی کو معطل
مزید پڑھیئےاکثرسیاستداں مجرم، اتنے ثبوت کہ بچ نہیں سکتے: وزیراعظم عمران خان
آئی ایم ایف کے پاس جانا مسئلہ نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی شرائط مسئلہ ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوران حملے،44 ہلاک
حملوں میں زیادہ تر ہلاکتیں دارالحکومت میں ہوئیں۔ قندھار اور غزنی میں پولنگ ملتوی رہی
مزید پڑھیئےوزیر بلدیات کا آئے روز بجلی بریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار
صرف 20 روز میں چوتھی بار بریک ڈاؤن سمجھ سے بالاتر ہے۔
مزید پڑھیئےڈرائیور کے گھورنے پر لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی
لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ آئن کار سروس کا ڈرائیور اسے گھوررہا تھا
مزید پڑھیئےبغیر نمبر پلیٹ گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخلےکی کوشش،خاتون کیخلاف مقدمہ درج
خاتون نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ انہیں گاڑی اوپر چڑھانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھیئےتجاوزات کیخلاف آپریشن، 3757 کنال اراضی واگزار
ضلعی انتظامیہ کی لاہور میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں واگزار کرائی گئی اراضی سے متعلق رپورٹ جاری
مزید پڑھیئےزلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے عدالت سے رجوع
درخواست میں استدعا کی گئی کہ حقوق متاثر ہو رہے ہیں لہٰذا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے غیر قانونی اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے۔
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاؤن: نوازاور شہباز کی طلبی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
درخواست میں لاہورہائی کورٹ اورٹرائل کورٹ کا فریقین کوعدالت میں نہ بلانے کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی
مزید پڑھیئےکراچی، کورنگی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے7 افراد زخمی
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآخری بار آئی ایم ایف کے پاس جارہے ہیں، وزیرخزانہ اسدعمر
میڈیا میں معیشت پر بہت طوفان نظر آرہا ہے مگر ایسا نہیں، معاملات کنٹرول میں آرہے ہیں، کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بروکرز سے گفتگو
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ایک بار پھر ٹرپ کر گئی
نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، ناظم آباد اور سرجانی کے گرڈ اسٹیشن متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےکابل ،پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے دوران دھماکےاور فائرنگ
پہلا دھماکا انٹیلی جنس آفیسر کی گاڑی کے نیچے لگے بم پھٹنے سے ہوا جب کہ دوسرا دھماکہ قره باغ پولنگ اسٹیشن کے باہر ہوا
مزید پڑھیئےٹریفک وارڈن بن کر 10سال تک شہریوں کو لوٹنے والا جعلساز گرفتار
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی ایک اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل…
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے247 کی نشست صدرعارف علوی جبکہ پی ایس111کی نشست گورنرسندھ عمرا ن اسماعیل اور پی کے71شاہ فرمان کی گورنر خیبرپختونخوابننےکے بعد خالی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا:آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی اپنے قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تصدیق
جمال خشوگی قونصل خانے میں موجود افراد سے لڑائی کے دوران مارے گئے، خبر ایجنسی
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا کے صدرکی دعوت پرپوپ فرانسس شمالی کوریا جائیں گے
صدر مون جائی اِن نے ویٹی کن میں ملاقات کی اور انہیں شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن کی جانب سے دعوت نامہ دیا
مزید پڑھیئےایوانکا ٹرمپ نے سرمایہ کاروں کو دھوکا دیا، امریکی جریدہ
اپنے والد کے کاروباری پراجیکٹس کے بارے میں جھوٹ بولا اور اس جھوٹ سے بہت منافع کمایا۔
مزید پڑھیئےعمرہ زائرین کو دوسرے سعودی شہر جانے کی اجازت
سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمرہ زائرین سعودی عرب میں سیاحت کے دوسرے مقامات پر بھی جا سکیں گے
مزید پڑھیئےڈالر مہنگا ہوکر 134 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
ڈالر نے آج بھی روپے کو پچھاڑدیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےفوڈ اتھارٹی کی کارروائی،2500 کلو باسی گوشت تلف
حکام کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ مارکیٹ میں کئی روز سے پرانا گوشت بیچا جارہا ہے
مزید پڑھیئےآٹو بلینسنگ بائیسکل تیار
منفردسائیکل بنا لی گئی ہے جو بغیر رائیڈر کے لئے بھی چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
مزید پڑھیئےدوبارہ عمرہ کرنے پرعائد 2 ہزار ریال کی فیس ختم
وزیراعظم عمران خان نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں عمرہ فیس کا معاملہ اُٹھایا تھا۔
مزید پڑھیئےذیابیطس جیسے خاموش قاتل سے بچاؤ کے چند آسان طریقے
خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے، بلڈ شوگر کو بہتر بنانے کے لیے جدید سائنس نے بہت سے آسان طریقے بتائے ہیں
مزید پڑھیئےترکی کی مسجد میں 37 سال تک غلط سمت میں نماز اداکی جاتی رہی
گذشتہ سال تعینات ہونے والے نئے امام عیسٰی کایا نے اس غلطی کو نوٹ کیا اور مقامی مفتی سے مشورہ لینے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئے