تیونس کی طاقتور لیبر یونین نے اس فیصلے کی حمایت کردی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کیری کا ایرانی حکام سے ملنا خارجہ پالیسی کے خلاف ہے: مائیک پومپیو
کیری نے جو کیا وہ غیر مناسب اور غیر متوقع تھا، پومپیو
مزید پڑھیئےفرانسیسی مسلمانوں پرحلال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
حلال ٹیکس ریاست نہیں بلکہ مسلمان خود اکٹھاکریں گے ، رپورٹ
مزید پڑھیئےپرنٹ میڈیا کو مرنے بھی نہیں دیا جائے گا۔ فواد چوہدری
اشتہارات سے حکومتی اجارہ داری ختم کی جا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےابو ظہبی ،پاکستانی درزی منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
ملزم کپڑوں کی سِلائی کے ساتھ ساتھ منشیات بھی فروخت کرتا تھا، پولیس
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
توسیع شدہ کابینہ میں مزید 4 لوگوں کو قلمدان سونپے جائیں گے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں جانوروں کے حقوق کی خلاف ورزی پربھاری جرمانہ
دیگر خلیجی ممالک میں پہلے سے ہی یہ قانون رائج ہے
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ نے افسران کو مہمانوں کی خاطر مدارت سے روک دیا
سی پی او میں کام کرنے والے افسران مہمانوں سے نہیں ملیں گے، حکم نامہ
مزید پڑھیئےخلا کی سیر کیلئے پہلا سیاح پیر کو روانہ ہوگا
تاریخی موقع انٹرنیٹ پر براہِ راست دکھایا جائے گا
مزید پڑھیئےضمانت نہ ملنے پرکے الیکٹرک ملازمین عدالت سے فرار
حسب روایت پولیس تماشائی بنی رہی ملزمان کو پکڑنے کی کوشش تک نہ کی
مزید پڑھیئےشراب برآمدگی کیس میں شرجیل میمن سمیت 6 ملزمان کیخلاف چالان تیار
ملزمان سے ملی بھگت کے الزام میں جیل کے ایک اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ اور کورٹ پولیس اہلکار کے نام بھی چالان میں شامل کئے گئے ہیں
مزید پڑھیئےکافی سے گردوں کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے،نئی تحقیق
مناسب مقدار میں کافی پینے والوں کی بیماری کے باوجود عمر زیادہ رہی تھی جبکہ کم کافی پینے والے مریض جلد اس دنیا سے رخصت ہوگئے
مزید پڑھیئےآنتوں کے جراثیم بجلی بناتے ہیں۔امریکی سائنسدانوں کاانکشاف
پہلے بھی ایسے کئی بیکٹیریا (جرثومے) دریافت ہوچکے ہیں جنہیں ’’الیکٹروجینک‘‘ یا ’’بجلی بنانے والا‘‘ کہا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےاجارہ داری کیلئے ڈاکٹرندیم قمر کارڈیالوجی اتھارٹی قائم کروانے کیلئے کوشاں
وزیرصحت نے مجوزہ ڈرافٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےرواں سال کینسر سے ایک کروڑ افرادمرسکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت
مزید ایک کروڑ 81 لاکھ افراد کینسر کے شکار ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیئےرائل نیوی کا جہاز 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گیا
سینئر افسران نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا،دورے کے دوران دونوں بحری افواج کے مابین جنگی حکمت عملیوں پر مباحثے ہوں گے۔
مزید پڑھیئےجاپان میں سو سال کے 69 ہزار 785 افراد کا انکشاف
جاپان وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ سو سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد پائے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا 100 دن میں وائی فائی اور ٹریکنگ سسٹم لگانے کا اعلان
کسی کچی آبادی کو چھیڑیں گے نہ کسی غریب کو تنگ کریں گے مگر کسی مگرمچھ کو نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھیئےلندن جانےوالی پروازمیں کپتان کااسٹیورڈ لیجانے سےانکار
لندن پرواز اسمگلنگ کیس میں ملوث اسٹیورڈ کو ساتھ لے کر نہیں جائوں گا ۔ کپتان
مزید پڑھیئےلیشمینیا وبابن گیا۔ضلع خیبر میں 25 ہزار مریضوں کاانکشاف
علاج کے لیے فاٹا سیکریٹریٹ کی جانب سے انجکشن، کیپسول اور تھرمومیڈ مشین ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی گئی ہے،
مزید پڑھیئےرحیم یارخان سے 9غیر قانونی شکاری گرفتار، ہرن اور بٹیر برآمد
4شکاری گرفتار ۔قبضے سے ہرن، بٹیر، اسلحہ اورنان کسٹم گاڑی بھی برآمد کرلی گئی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا قوم کے اتفاق رائے سے کالا باغ ڈیم بنانے کا اعلان
چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم ہی پاکستان کی بقاء کا ضامن ہے،
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم، مزید 6 کشمیری شہید
قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 کشمیریوں کو شہید کیا۔
مزید پڑھیئےسابق اہلیہ کی تصاویر اپ لوڈ کرنے پر ڈی آئی جی کی گرفتاری کا…
سابق شوہر نے تصاویر اپ لوڈ کی تھیں، ٹرائل کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے باوجود جنید ارشد کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ اہلیہ
مزید پڑھیئےبابر غوری کیخلاف کرپشن کا ریفرنس دائر، گرفتاری کا حکم
کرپشن کا ریفرنس کراچی کی احتساب عدالت میں دائر کیا جسے عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرلیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
وکٹ بیٹنگ کے لئے ساز گار لگ رہی ہے بڑا سکور کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے،بنگلہ دیشی کپتان
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمود کی افغان صدر سے ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات
وزیر خارجہ کے دورے سے مستقبل میں امن مذاکرات اور باہمی تعلقات میں مزید پیش رفت ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت، رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
الیکشن کمیشن نے سمندر پار پاکستانیوں دی جانے والی ووٹ کی سہولت کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے پرائیوٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لے لیا
عدالت نے 12 پرائیوٹ اسپتالوں کے مالکان کونوٹس جاری کرتےہوئےکل طلب کرلیا
مزید پڑھیئےریلوے خسارہ کیس:چیف جسٹس اور سعد رفیق میں تلخ جملوں کا تبادلہ
آپ اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں، آپ سے جو پوچھا جارہا ہے آپ وہ بتائیں۔چیف جسٹس کا سعد رفیق پر برہمی کا اظہار
مزید پڑھیئے