تازہ ترین

سیلاب کے خطرے پر فلوریڈاکے ہزاروں رہائشیوں روانہ ہوگئے

فلوریڈا:سمندری طوفان کے باعث سیلاب کے خطرے کے پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈاکے ہزاروں رہائشیوں نے اپنے علاقے خالی کردئیے ہیں۔ماہرین محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان البرٹو شمال سے بحیرہ میکسیکو کی طرف بڑھ رہا ہے جوکہ جنوبی ساحلی ریاستوں میں سیلاب کا سبب بن سکتاہے جس سے اموات …

مزید پڑھیئے

اٹلی کا سیاسی بحران جاری۔2ماہ بعد بھی حکومت سازی نہ ہوسکی

روم:اٹلی میں سیاسی بحران عام انتخابات کے 2ماہ بعد بھی جاری ہے، صدر نے وزیر اعظم گیسپے کونتے کی کابینہ کے ایک وزیر کا نام مسترد کر دیا جس پر وزیراعظم نے حکومت سازی سے معذرت کر لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارتی محل سے جاری ایک بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیئے

افغانستان میں بینک گارڈکی فائرنگ سے 4 ملازمیں ہلاک

کابل:افغانستان میں بینک گارڈ نے ملازمین پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں ایک بینک گارڈ نے ملازمین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ …

مزید پڑھیئے

چین کی تعزیرات و محصولات میں اضافہ نہ کرنے کیلئے دھمکی

چین نے کورونا وائرس سے متعلق امریکی الزامات کو عراق پر وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے الزامات کی طرح جھوٹ قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے امریکہ کو تنبیہ کی ہے کہ اگر امریکہ نے تعزیرات اور محصولات میں اضافہ کرنے کی دھمکی پر عمل درآمد کیا تو واشنگٹن کے ساتھ تجارتی تنازع حل کرنے کے لیے ہونے والی بات چیت موثر نہیں ہوگی۔چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کے نائب وزیر …

مزید پڑھیئے

ٹرمپ آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ مسلم برادری کو افطار پارٹی دینگے

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کریں گے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا انعقاد کریں گے، مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اعزاز میں اس افطار ڈنر کا اہتمام اگلے …

مزید پڑھیئے

بھارتی جنگی پاگل بڑھ گیا ۔ اگنی5جوہری میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: بھارت جوہری ہتھیاروں کی دوڑ سے باز نہ آیااور اگنی فائیو جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے مشرقی ریاست اڑیسہ کے عبدلکلام جزیرے سے زمین سے زمین تک مار کرنے والے اگنی فائیو بین البراعظمی جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ …

مزید پڑھیئے

امریکا کے قریبی سمندر میں چھوٹا جہاز گر گیا۔ 2 افراد ہلاک 2 لاپتہ

واشنگٹن:امریکا کے قریب سمندر میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ پائیپر پی اے ۔31 نواجو نامی چھوٹا جہاز لونگ آئی لینڈ کے سانڈین ویلزساحل سے ایک میل دور سمندر …

مزید پڑھیئے

آب زم زم کے نام پر سادہ پانی فروخت کرنے والامصری ملزم گرفتار

دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ،دستی بم،ایمونیشن اوردیگرسامان برآمد کرلیا گیا۔فائل فوٹو

قاہرہ:مصر کے شہر اسکندریہ میں سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک لائبریری کے مالک کو گرفتار کر لیا جو شیشے کی بوتلوں میں’’ نل ‘‘کا پانی بھر کر انہیں آب زمزم کے نام پرمہنگے داموں فروخت کر رہا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق محرم بک کے علاقے میں ایک …

مزید پڑھیئے

ریحام نے سچائی کے متلاشیوں کیلئے کتاب فائدہ مند قرار دیدی

لندن:تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ سچائی کے متلاشیوں کے لئے میری کتاب فائدہ مند ہوگی جو شخص ایک صوبے کے نگران وزیراعلیٰ کا نام نہ دے سکے وہ ملک کیا چلائے گا ، مجھے جو تاریخ بہتر لگے گی …

مزید پڑھیئے

لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف شہریو ں کا شدید احتجاج

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج ، ٹائر جلا کر کالج روڈ بلاک کردیا اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف …

مزید پڑھیئے

عائشہ احد کی حمزہ شہباز کے خلاف اغواکے مقدمہ کی درخواست

لاہور:شہباز شریف کے بیٹے اور رکن اسمبلی حمزہ شہباشریف کی مبینہ بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد نے حمزہ شہباز اور علی عمران کے خلاف لاہور کے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں اغواکے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دیدی ہے۔   نجی ٹی وی چینلز کے مطابق شہباز شریف کے بیٹے …

مزید پڑھیئے

ایٹم بم کی نئی چینی جنریشن امریکا اور روس کی نیندیں اڑادے گی

بیجنگ: امریکہ، روس اور چین میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو خطرناک سے خطرناک تر بنانے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے جس میں اب چین نے ایسی کامیابی حاصل کر لی ہےجس کے بارے میں جان کر امریکیوں کی نیندیں اڑ جائیں گی۔ میل آن لائن کے مطابق چینی سائنسدانوں …

مزید پڑھیئے

یہودی دہشت گرد رمضان میں فلسطینیوں پرحملے کرسکتے ہیں۔شاباک

مقبوضہ بیت المقدس:اسر ائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے شاباک نے خبردار کیا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی اراضی پر زبردستی قائم کی گئی یتھسار یہودی کالونی میں بسائے گئے یہودی دہشت گرد ماہ صیام کے دوران فلسطینی شہریوں کی جان ومال پر …

مزید پڑھیئے

اڑتے ہی طیارے کی کھڑکی میں دراڑ پڑ گئی ۔ ایمرجنسی لینڈنگ

بیجنگ:چین کے ایک ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والے ایک ہوائی جہاز میں بیٹھے مسافروں میں اس وقت شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب ہزاروں فٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی میں دراڑ پڑ گئی اور اسے ایمرجنسی لینڈنگ کے لئے قریبی ائرپورٹ پر اترنا پڑ گیا۔ڈیلی اسٹار کے …

مزید پڑھیئے