ملک میں اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سری نگر۔حزب المجاہدین کے کمانڈر سیف اللہ میر شہید
31 سالہ سیف اللہ کی شہادت کی خبر پر سری نگر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات
مریم نوازنے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے گلگت بلتستان کے الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےآرزو فاطمہ کو بازیاب کراکے دارالامان بھیجنے کا حکم
پولیس نے لڑکی کوتلاش کیا مگر کہیں نہیں ملی۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ
مزید پڑھیئےشہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس۔ فرد جرم کیلیے11 نومبرکی تاریخ مقرر
شہباز شریف اورحمزہ شہبازکوالگ الگ بکتربند گاڑی میں عدالت لایاگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کوئی مقدس گائےنہیں۔مرینم نواز
ووٹ کوعزت نہیں ملتی تو دہشت گردی پھر سےسراٹھا لیتی ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمیری کہی ہوئی بات کو حکومت افواج پاکستان پرڈال رہی ہے۔ایاز صادق
علیم خان کی نااہلی ہے کہ مال روڈ پر بھارتی پرچم اور مودی کی تصاویر لگا دی گئیں۔
مزید پڑھیئےفرانس میں چرچ کے باہر پادری پرفائرنگ۔ شدید زخمی
پولیس نے تعاقب کے بعد ملزم کو حراست میں لے کراسلحہ بھی برآمد کرلیا۔
مزید پڑھیئےاگرجھوٹ کا ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان جیت جاتے۔سراج الحق
پی ٹی آئی نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی تباہ کردیا ہے۔باجوڑ میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےملک پر فاشسٹ مائنڈ سیٹ مسلط ہے۔ترجمان ن لیگ
اگر سردار ایاز صادق محب وطن نہیں تو کوئی محب وطن نہیں۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےفرانسیسی صدرنے گستاخانہ خاکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
گستاخانہ خاکے حکومت کی طرف سے نہیں جاری کیے گئے اور نہ ہی ایسے لوگوں کو سرکاری حمایت حاصل ہے۔ صدر ایما نوئل میکرون
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے۔زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلیے207 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان کی جانب سے افتحار احمد نے5 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےزمین پر دوڑنےاورہوا میں اڑنے والی انوکھی کار
ہالینڈ میں تیار کی گئی اس کار کی قیمت 5 کروڑ 60 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےٹائیگرفورس لوگوں کو بلیک میل کررہی ہے۔رانا ثنا اللہ
حکومت ایاز صادق کے بیان پر پروپیگنڈا کررہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےانتخابات جیت کرگلگت کی تقدیربد ل دیں گے۔بلاول بھٹو
پی ٹی آئی نے تباہی کے علاوہ دیا کیاہے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپرانی سبزی منڈی میں چھاپہ۔لاکھوں روپے کے اسمگل شدہ غیرملکی ٹائر برآمد
اسمگلروں کے منظم گروہ نے کارروائی کے بعد یونیورسٹی روڈ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھیئےشاہ فیصل فٹبال کلب(ناظم آباد) میں اجرک پہنانے کی تقریب کا انعقاد
کلب کے صدر،آفیشلز اور سینئر کھلاڑیو ں کو اجرک پہنائی گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید17 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسزکی تعداد بڑھ کر12 ہزار592 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپٹرول کی قیمت میں کمی۔حکومت نے حاتم طائی کی قبرپرلات ماردی
پیٹرول کی قیمت میں 1.57 روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم کا گلگت بلتستان کوعبوری صوبائی حیثیت دینےکا اعلان
آنے والے دنوں میں آپ دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کس کے ماتھے پر پسینہ آئے گا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبیلجیم میں نبیﷺکا خاکہ دکھانے پراستاد معطل
واقعے کے بعد بچوں کے والدین نے متعلقہ استاد کے خلاف شکایات جمع کرائی تھیں۔
مزید پڑھیئےسیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔ شبلی فراز
سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔وفاقی وزی
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے مسجد کے پیش امام زخمی
فائرنگ کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑلیا۔
مزید پڑھیئےکینڈا۔حملے میں 2افرادہلاک اور5زخمی
ہلاک اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےٹریفک پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے والا ملزم گرفتار
قائدآباد ٹریفک سیکشن کے اہلکار منزل پمپ کے قریب ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد اسلحہ چھیننے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےقائدآباد پولیس نے منشیات فروشوں کا بین الصوبائی گروہ پکڑلیا
کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ملزمان سے25 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی
مزید پڑھیئےسپرہائی وے پرٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں اور زخمی شخص کو ایدھی ایمبولنس کے ذریعے عباسی شہید منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےترکی میں ہولناک زلزلے کے بعد100 سے زائد آفٹر شاکس،ہلاکتیں25 ہوگئیں
زلزلے سے چار مقامات پر 20 عمارتیں زمین بوس ہوگئیں
مزید پڑھیئےکینیڈا کامزید12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بسانے کا فیصلہ
فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا،وفاقی وزیرامیگریشن مارکو مینڈیسینو
مزید پڑھیئےایاز صادق کا بیان بالکل درست تھا، احسن اقبال
اے پی سی کے بعد سے حکومتی ایوانوں میں زلزلہ برپا ہے، سیکریٹری جنرل مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos