ریلی میں ہندو عمائدین کےعلاوہ سکھ برادری کے نمائندوں نے بھی شرکت کی اور فرانسیسی صدر کے خلاف نعرے لگائے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میری اہلیہ نہ ہوتیں تو میرا بچائؤ نہیں ہو سکتا تھا،وزیراعظم
حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر اہلیہ سے بات کرتا ہوں،عمران خان
مزید پڑھیئےملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ مذہبی عقیدت اور روایتی جذبے سے منائی جارہی ہے
بیشتر مساجد، سرکاری و نجی عمارتوں کے علاوہ گلی کوچوں کو بھی برقی قمقموں سے سجادیا گیا، جلوسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
مزید پڑھیئےعید میلادالنبیﷺ: وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام
خاتم النبیینﷺ اورسرور کائناتﷺ کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے،آپﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کے لیے مشعل راہ، آج فلاح عامہ کی بنیاد پر تشکیل معاشرے انہی اصولوں پر قائم ہیں
مزید پڑھیئےغیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ
مرکزی بینک کے ذخائر 23 اکتوبر تک بڑھ کر 12 ارب 12 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی پیرس میں ہونے والے چاقو حملے کی مذمت
سعودی عرب انتہاپسندی کے ایسے تمام واقعات کو سختی سے مسترد کرتا ہے،سعودی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےپاکستان کی فرانس میں ہونے والے چاقو حملے کی مذمت
ہم متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کرتے ہیں، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا اور ایسے پر تشدد واقعات کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا، دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدرمیں متواتر کمی کارجحان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37پیسے کمی سے160 روپے 25 پیسے،اوپن مارکیٹ میں30 پیسے کمی سے 160 روپے 40 پیسے ہوگئی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں تقریر‘ایاز صادق کے خلاف تھانے میں درخواست
درخواست اسلام آباد کے تھانہ سہالہ میں دی گئی،بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کی فتح تھی، رکن قومی اسمبلی کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ درج کیا جائے،شہری
مزید پڑھیئےمعمولی تلخ کلامی پر کزن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم روپوش تھا، رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے گلزار ہجری سے گرفتار کیا،ترجمان سندھ رینجرز
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قیمت 1650 روپے فی تولہ گر گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1872ڈالر فی اونس ہوگئی
مزید پڑھیئےعالمی عدالت میں عمر اکمل کی پبلک میں سماعت کی درخواست مستررد
عمر اکمل سے ورچوئل سماعت کے لیے 2 نومبر تک اپنی دستیابی کے بارے میں آگاہ کرنے لیے کہا گیا ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےفیصل جاوید پارلیمانی گروپ برائے پاک فرانس دوستی سے مستعفی
فرانسیسی صدر کے اقدامات سے اسلاموفوبیا کو تقویت ملے گی، سینیٹرفیصل جاوید
مزید پڑھیئےکورونا لاک ڈاؤن خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 5.42 فیصد کمی کے ساتھ 37 ڈالر فی بیرل پر آگئی
مزید پڑھیئےسندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے فی من مقرر
پاکستان میں گنے اور چینی کے معاملے پر تباہی لائی گئی، مرتضی وہاب
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،انویسٹرزکے اربوں روپے ڈوب گئے
100انڈیکس1298 پوائنٹس کی کمی سے39888 پر آگیا
مزید پڑھیئےناموس رسالتﷺ:پی ٹی آئی کا قیوم آباد تا فرانس قونصلیٹ پیدل مارچ
رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کی قیادت میں فرانس قونصلیٹ پہنچ کر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج ریکارڈ کرایا
مزید پڑھیئےپولیس نے پی ٹی سی ایل کی کیبلز چوری کرنے والے7 افراد دھرلیے
ڈیفنس پولیس نے گشت کے دوران کیبلز ٹرک میں لوڈ کرتے ہوئے گرفتارکیا،ملزمان کے قبضے سے 1700 کلوگرام کیبلز برآمد کی گئیں
مزید پڑھیئےایاز صادق کو معافی مانگنا ہوگی۔شبلی فراز
اپوزیشن کا مقصد ملک میں افرا تفری پھیلانا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےابھی نندن کی رہائی کو کسی اورچیز سے جوڑنا گمراہ کن ہے۔ترجمان پاک فوج
پاکستان نے بھارت کو ایسا زخم دیا جو ابھی تک اس کو تکلیف دے رہا ہے۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےہندوستان کو ہم نے گھس کرمارا،فواد چوہدری
ایاز صادق نے جھوٹ بولا” کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیاہوتی ہے ۔“قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےسیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد فلاڈیلفیا میں کرفیو نافذ
کرفیو صبح 6بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک نافذ کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران شدید مندی
100 انڈیکس 1296 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 890 پوائنٹس پرآ گیا۔
مزید پڑھیئےبلدیہ پولیس نے جعلی آئل کی ترسیل ناکام بنا دی
دوران چیکنگ سوزوکی سے 45 عدد کارٹن ترسیل شدہ جعلی آئل اورایک عدد 18 لیٹرکین برآمد۔
مزید پڑھیئےپیٹرول پمپ کے مینیجرسے 43لاکھ روپے لوٹنے والے ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کا سات رکنی گروہ شہر میں ڈکیتی کی پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے۔
مزید پڑھیئےادویات کی قیمتوں میں اضافے پرحکومتی ارکان بھی پھٹ پڑے
پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتے ہیں مگر غریبوں کےلئے خاموش نہیں رہیں گے۔نور عالم و دیگر
مزید پڑھیئےامریکا میں قید عافیہ صدیقی نے رحم کی درخواست پردستخط کردیے
اب جیل حکام کی جانب سے درخواست امریکاکے صدر کو بھیجی جائےگی۔ بابر اعوان
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
ملاقات میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر تفصیلی غوراورمشاورت کی گئی ۔
مزید پڑھیئےفرانس میں چاقو حملے میں3 افراد ہلاک۔متعدد زخمی
حملہ آور لگاتار اونچی آواز میں’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگا رہا تھا۔میئر کرسچن ایسٹروسی
مزید پڑھیئےحکومت بیساکھی پرکھڑی ہے۔مولانا فضل الرحمن
الیکشن کمیشن 2018 کےانتخابات کو منسوخ کرے اور نئے انتخابات کا اعلان کرے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos