ان فٹ شاداب خان کی جگہ عثمان قادرکو جگہ دی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی بل 2020 ایوان میں پیش
ڈپٹی اسپیکر نے دونوں بلز متعلقہ کمیٹیوں کو بھیج دیے ۔
مزید پڑھیئےمسلمان مخالف اقدامات کو جرم قرار دیا جائے۔جامعہ الازہر
مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانا، مسلم مخالف جذبات کو ابھارنا قابل مذمت حرکتیں ہیں۔مفتی اعظم شیخ احمد الطیب
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے گندم کی فی من قیمت میں 600 روپے اضافہ کردیا
سندھ کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت2 ہزار روپے فی من مقررکردی۔
مزید پڑھیئےافغانستان.جیل میں ہنگامہ آرائی۔8 قیدی ہلاک
قیدیوں نے بیرک کوآگ بھی لگادی۔12قیدی زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین اورشبلی فرازکے درمیان نوک جھونک
میں آج دل گرفتہ، رنجیدہ اور پریشان ہوں اور اس کا سبب سیاسی ہے۔شبلی فراز
مزید پڑھیئےکچھ پتہ نہیں،اسکول کب بند ہو جائیں۔سعید غنی
کورونا میں اسکول بند رہے اور تعلیم کا نقصان ہوا۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےنجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق
صادق آباد کے نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےحکومت جانے سے پہلے تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے۔کیپٹن صفدر
ہم پر بنائے گئے مقدمات سیاسی ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملک میں3ماہ بعد ایک دن میں 900 سے زائد کیسز رپورٹ
مزید16 افراد جان کی بازی ہارگئے،مرنے والوں کی مجموعی تعداد6 ہزار775 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےخبردار۔ایک دن میں کرونا سے5 لاکھ افراد بیمار
دنیا بھر میں 11 لاکھ 79 ہزارسے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور جان لے لی
داؤد خیل میں میں نوجوان ہاتھ میں پستول تھامے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا گیا
دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: ایک اور ضلعی میونسپل کارپوریشن کا قیام عمل میں آگیا
حکومت سندھ محکمہ بلدیات نے ڈی ایم سی کیماڑی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئے25 ہزار ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
درآمد ہونے والی چینی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حوالے کی جائے گی
مزید پڑھیئےعوام گیس بحران کے لیے ہوجائیں تیار
ڈسپنسری،سڑکیں،اسکول دیکھ کر لگتا ہے کہ 50 سال پیچھےچلےگئے
مزید پڑھیئےپاکستان میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے، اسد عمر
اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو مزید سخت فیصلے کیے جائیں گے،وفاقی وزیر کا انتباہ
مزید پڑھیئےپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں زمینی ملکیت قوانین میں تبدیلی ردکردی
کشمیر میں زمینی ملکیت میں تبدیلی سلامتی کونسل کی قراردادوں کےخلاف،پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ معاہدوں کی بھی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبجلی وگیس بلوں نے پارلیمنٹیرینز کی بھی چیخیں نکلوادیں
سینیٹ کی ہائوس کمیٹی کا اجلاس، بجلی و گیس کمپنیوں کے نمائندوں کو طلب کرلیا
مزید پڑھیئےججوں کے انتظامی فیصلے انفرادی نہیں بطور ادارہ تصور کیے جائیں گے
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کی گئی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا
مزید پڑھیئےخبردار! ماسک نہ پہننے پر اب پولیس گرفتار کرسکتی ہے
دفعہ 144 کا نفاذ فوری نافذ العمل، 2 ماہ تک رہے گا، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
مزید پڑھیئےگوگل پر مقدمے کے بعد ایپل کی اپنا سرچ انجن بنانے کی کوششیں تیز
امریکی محکمہ انصاف نے گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کیلیے ان کی ایپل سے ہونے والی ڈیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا ہے
مزید پڑھیئےامریکا نے غیر قانونی اجارہ داری کے الزام میں گوگل پر مقدمہ کردیا
گوگل نے غیر قانونی طور پر تلاش اور اشتہاری مارکیٹ میں غیرمسابقانہ طریقوں کا استعمال کیا،امریکی محکمہ انصاف کا موقف
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
100 انڈیکس 194 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 186 پرآگیا
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 29 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کم ہوئی
مزید پڑھیئےمدرسے پر حملہ اسلام دشمنی ہے، آرمی چیف
دشمن کل بھی وہی تھا، آج بھی وہی ہے، جنرل باجوہ کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ، مدرسہ دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےترک اسمبلی میں فرانسیسی صدر کو ملعون قرار دینے کا میمورنڈم منظور
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کو ملعون قرار دینے کا میمورینڈم اسلام مخالف بیانات کی وجہ سے منظور کیا گیا
مزید پڑھیئےابھی نندن پکڑا گیا تو وزیرخارجہ کانپ رہے تھے، ایازصادق
اپوزیشن کو بتایا گیا کہ ابھی نندن کو جانے دیں ورنہ بھارت رات نو بجے حملہ کردے گا،لیگی رہنما
مزید پڑھیئےسندھ:حفاظتی ٹیکوں کیلیے3723 ویکسینیٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ
حفاظتی ٹیکوں کی کوریج کے لیے ہیلپ لائن 1166 بنائی ہے، محکمہ صحت سندھ
مزید پڑھیئےامت مسلمہ معافی مانگنے تک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھے
پاکستان ایک پُرامن ملک ہے لیکن شرپسند عناصر ملک کا امن تباہ کرنے پر تلے ہیں، چوہدری پرویز الہیٰ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos