ترکش اداکار کے پاکستان آنے پر ٹوئٹر پر ’ویلکم پاکستان‘ کے نام سے ٹرینڈ بن گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیل کے جنگی طیاروں کی فلسطین پر بمباری
اسرائیل نے رہائشی علاقوں پر فضائی حملے کیے جس کا بھرپور جواب دیا جائے گا، حماس
مزید پڑھیئےڈاکٹرماہا کے والدنے تحقیقات کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دیدی
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہا شاہ کو موت سے قبل زہر اور بہت زیادہ ڈرگز دی گئی تھیں
مزید پڑھیئےکراچی: کے ڈی اے آفس میں فائرنگ کے ملزم کا بیان سامنے آگیا
واقعہ کا مقدمہ مقتول وسیم عثمانی کے بھائی کلیم عثمانی کی مدعیت میں نیوٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا
مزید پڑھیئےپشاور بی آر ٹی کی ایک اور بس میں آگ لگ گئی،سروس معطل
بی آر ٹی کی تمام بسوں کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا، ترجمان ٹرانس پشاور
مزید پڑھیئےکرونا کی اگلی عالمی وبا زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہوسکتی ہے، ماہرین
اگلی وبا آئندہ پانچ سال سے لے کر تیس سال تک کے درمیان، کسی بھی وقت آسکتی ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل سے معاہدے پر امارات اور بحرین کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ایران
اپنے ہم مذہب اور ہم زبان لوگوں کے قاتلوں سے کس طرح تعلقات بحال کیے جا سکتے ہیں، حسن روحانی
مزید پڑھیئےبشار الاسد کو قتل کرنا چاہتا تھا،وزیردفاع نے روکدیا،ٹرمپ کا انکشاف
صدرٹرمپ 2018 میں خود پر لگنے والے اس الزام کی تردید بھی کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ روک دیں تو قرض لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی، وزیراعظم
ایف اے ٹی ایف پر قانون سازی ضروری تھی، اپوزیشن نیب کو دفن کرنا چاہتی ہے، آبروریزی پر سزائوں کے لیے قانون سازی کررہے ہیں،عمران خان
مزید پڑھیئےحکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں کالے قوانین بنا رہی ہے،شاہد خاقان
حکومتی اراکین نااہل،ایسے بل لائے جارہے ہیں جو پاکستان کے مفاد کے خلاف ہیں، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کئی اہم قوانین کی منظوری
قانون سازی کا عمل اپوزیشن کی غیر موجودگی میں مکمل کیا گیا
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نےگیس کمی کا بہانہ بنا کرلوڈ شیڈنگ بڑھا دی
شہر کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی معطلی معمول بن چکی۔
مزید پڑھیئےمعذور افراد کی اسکیم کے تحت ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی منظوری
گاڑی درآمد کے لیے معذورافراد کی آمدن کی حد ایک سے 2 لاکھ روپے ماہانہ تک کردی گئی۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئےسی سی پی او کی عدم حاضری پر سینیٹ کمیٹی کا اظہار برہمی
کیا سی سی پی او آسمان سے اترے ہیں؟ سی سی پی او کی عدم حاضری قابل قبول نہیں۔سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر
مزید پڑھیئےپی ٹی وی اور پی سی بی میں نشریاتی حقوق کا معاہدہ ہو گیا
اگر ہم نے کرکٹ اسٹرکچر کو ٹھیک کرلیا تو پاکستان دنیا میں ناقابل شکست ہو جائے گا۔ ۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےآپ کے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔چیئرمین نیپرا کا کے الیکٹرک کو جواب
کے الیکٹرک سے نہ صارف مطمئن ہیں نہ عدالت نہ کوئی اور، آپ کے قول اور فعل میں بہت تضاد ہے۔توصیف فاروق
مزید پڑھیئےجہلم۔ ٹیوشن سینٹرکے استاد کا کمسن بچیوں پربہیمانہ تشدد
پولیس نے ٹیچر کو حراست میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ۔
مزید پڑھیئےارطغرل غازی میں کام کرنے والے ترک اداکار پاکستان پہنچ گئے
ترک اداکار نے پاکستانی مداحوں کو پاکستان آنے کی خبر انسٹاگرام پر دی۔
مزید پڑھیئےبیٹیوں سے زیادتی کرنےوالے درندہ صفت باپ کی درخواست ضمانت مسترد
کیا یہ گھناﺅنا جرم کرنے والا ضمانت کا مستحق ہے۔چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکراچی پیکج کی نگرانی کے لیے 10رکنی کمیٹی قائم
کمیٹی کے چیئر مین وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی۔ دو کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا
دو نوجوانوں کی شہادت پرعلاقہ مکینوں کا شدید احتجاج، نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےجنسی درندوں کی سزا کے بل پرکام کررہے ہیں۔فیصل واوڈا
سب سے پہلے دستخط فواد چوہدری اور شیریں مزاری سے ہی کرائوں گا۔
مزید پڑھیئےمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد انتقال کرگئے
میرے والد حقیقی بل گیٹس تھے، وہ میرے لیے سب کچھ تھے۔ بل گیٹس
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب۔ اہم بلز پیش کیے جائیں گے
قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد اپوزیشن کے اعتراضات کے بعد سینیٹ نے یہ دونوں بلوں مسترد کر دیے تھے۔
مزید پڑھیئےانسداد دہشتگردی ترمیمی بل سینیٹ نے مسترد کردیا
بل کے حق میں 31 جبکہ مخالفت میں 34 ووٹ پڑے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی اے نے پاکستان میں موبائل فون تیاری کی اجازت دیدی
موبائل فون کے پلانٹ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لگائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع
عدالت نے آئندہ سماعت پرفریقین کے وکلاکو بحث کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےخاتون سے زیادتی کیس۔مرکزی ملزم عابد کہاں چلا گیا؟
وقار کے برادر نسبتی عباس اور دونوں بھائیوں کو رہا کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو جاری ٹیکس نوٹسز پرعملدرآمد روک دیا
عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف بی آر کو جواب جمع کرانے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےڈینئل پرل قتل کیس۔ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد
بتائیں ہائی کورٹ کے فیصلے میں کیا غلطی ہوئی۔ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کا کوئی قانون نہیں،جسٹس مشیرعالم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos