حکام نے خاتون کا کٹا ہوا ہاتھ برآمد کرلیا تھا جسے مقامی اسپتال میں آپریشن کرکے جوڑ دیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گجرپورہ واقعہ: متاثرہ خاتون نے دونوں ملزموں کو شناخت کرلیا،پھانسی کا مطالبہ
عابدعلی اور شفقت ہی میرے مجرم ہیں، دونوں کو پھانسی دی جائے،متاثرہ خاتون کی وزیراعظم سے اپیل
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
رواں ماہ سے پیٹرولیم قیمتیں پندرہ روز بعد مقرر کی جائیں گی، وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےڈگیا کھوتی توں، غصہ کمہیار اتے:کے الیکٹرک عدالتی برہمی کا بدلہ عوام سے لینے…
ساری ساری رات سو نہیں پاتے،عوام کی سپریم کورٹ سے کے الیکٹرک کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کی اپیل
مزید پڑھیئےماضی میں سرعام پھانسی دیتے تو آج کوئی جرات نہ کرتا، فواد چوہدری
ہم واقعات پر کچھ دن ماتم کرتے ہیں اور پھر اگلے واقعہ کا انتظار کرتے ہیں، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےچین کی کورونا ویکسین نومبر میں عوام کیلیے دستیاب ہوگی
چینی کمپنی نے رواں ماہ بیجنگ ٹریڈ فیئر میں ویکسین کی رونمائی بھی کی تھی
مزید پڑھیئےبھارت کی ناکامی، کشمیر اقوام متحدہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل
کورونا وبا کے باعث اس سال جنرل اسمبلی کا اجلاس ورچوئل ہوگا
مزید پڑھیئےشنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارت کا اعتراض مسترد کردیا
بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم پر پاکستان کے جاری کردہ نئے سیاسی نقشے پر باضابطہ اعتراض کیا تھا
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی
سزا تو ان اہل کاروں کو ہونی چاہیے جو کہتے ہیں کہ عورت کیوں باہر نکلی،سینیٹر شیری رحمٰن
مزید پڑھیئےجنسی زیادتی کے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم
فوری سزائوں کے لیے تمام جماعتوں کو مل کر قانون سازی کرنے کی ضرورت ہے،کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی: کے ڈی اے کے افسر کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، دو جاں…
فائرنگ کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالحفیظ خود کو بھی گولی مارلی
مزید پڑھیئےراوی ریور پروجیکٹ نئے پاکستان کا تصور ہے،وزیراعظم
لاہور کے قریب نئے شہر راوی پروجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےماسک نہ پہننے پر دو مسافروں کو جہاز سے اتاردیا گیا
یہ واقعہ جاپان میں دو مختلف پروازوں میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےایران کے کسی بھی حملے کا جواب ایک ہزار گنا بڑا ہو گا۔ٹرمپ
ایران جنوبی افریقہ میں امریکی خاتون سفیرلانا مارکس کے قتل کے منصوبے پر غورکررہا ہے۔رپورٹ
مزید پڑھیئےنظرثانی کی درخواست مسترد۔نواز شریف کوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آبادہائیکورٹ نے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےنمونہ کہنے پر سینیٹرعتیق شیخ اور مشاہد اللہ خان میں جھڑپ
سینیٹ اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ۔ میاں عتیق کو پٹہ ڈالیں یہ بلدیہ فیکٹری کا قاتل ہے ۔مشاہداللہ خان
مزید پڑھیئےنوازشریف کو علاج کیلیے لندن میں ہی رہنے کی تجویز
وہ پاکستان کی جیل میں تنہا قید تھے اور ان کی حالت وہاں زیادہ خراب ہوئی۔میڈیکل رپورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس۔عمران خان کی بریت کی اپیل پرفیصلہ محفوظ
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دلائل عدالت میں جمع ہو چکے ہیں۔جج
مزید پڑھیئےموٹروے کیس کا ملزم شفقت جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے
ملزم شفقت کو پولیس نے منہ پر کالا کپڑاپہنا کر سیشن کورٹ میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےمروہ قتل کیس۔ پولیس نے ملزم رب نوازکو بے گناہ قراردیدیا
ملزم کیخلاف شواہد نہیں ملے رہا کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کے پاس رپورٹ پیش کریں گے۔تفتیشی افسر
مزید پڑھیئےآنکھوں پر پٹی بندھی ہو تو احتساب یکطرفہ نظرآتا ہے۔چیئرمین نیب
کسی نے دھیلے کی نہیں، کروڑوں، اربوں کی کریشن کی۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےخاتون زیادتی کیس۔ مرکزی ملزم عابد علی کا ایک اور ساتھی پکڑا گیا
گروہ میں شامل اقبال عرف بالا مستری کو ساہیوال سے حراست میں لے لیاگیا۔
مزید پڑھیئےافتخار چوہدری کے داماد سمیت دیگر ملزمان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
احتساب عدالت لاہور میں ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس میں بڑی پیش رفت
مزید پڑھیئےنجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گرکرجاں بحق
اریبہ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سر کے بل گری تھی۔اسکول مالک
مزید پڑھیئےدرندوں کے انسانی حقوق نہیں ہوتے۔فیصل جاوید
زیادتی کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں،سرعام پھانسی اولین ترجیح ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا
پاک فضائیہ کا ایک طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، پائلٹ محفوط رہا۔
مزید پڑھیئےچھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے
میٹرک، انٹر اور یونیورسٹی کے طلبا کی کلاسز شروع ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے شادی ہالوں پر عائد پابندی اٹھالی
15 اکتوبر سے اطلاق ہوگا، این سی او سی کے فیصلوں کے تحت محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےبچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 6 بار سزائے موت
سہیل شہزادہ کو اس سے قبل بھی 2 مقدمات میں سزائے موت سنا چکی ہے
مزید پڑھیئےچین نے خلائی راکٹ چھوڑنے والے بحری جہاز بھی بنا لیے
سمندر میں تیرتے ہوئے اسپیس لانچر سے ’لانگ مارچ 11‘ راکٹ نے 2019 میں کامیاب اڑان بھری تھی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos