پاکستانی افواج نے بھارتی فوج کی فائرنگ کامنہ توڑ جواب دیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اقتصادی رابطہ کمیٹی کافوری طور پر گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کر رکھا ہے، قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے، ذرائع
مزید پڑھیئےبری حکمرانی اور ناانصافی معاشرے میں سرایت کرگئی ہے، چیف جسٹس
آرٹیکل 184/3 کے تحت حاصل اختیارات کے استعمال کے معاملے کو بھی دیکھ رہے ہیں: چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئےافغان صوبے جوزجان کے ضلع خام آب پرطالبان کاقبضہ
افغان سیکیورٹی فورسز سے شدید جھڑپوں کے بعد ضلع خام آب کا کنٹرول طالبان کے قبضے میں چلا گیا۔ افغان میڈیا
مزید پڑھیئےپی کے 23 شانگلہ ون میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
پی کے 23 شانگلہ ون کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار شوکت یوسفزئی سمیت 13 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔
مزید پڑھیئےجائیداد کے تنازع پر بھائی نے 2 بہنوں کو قتل کردیا
ملزم موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ ، توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کا معافی نامہ منظور
میں آئندہ سے مزید محتاط ہو جاؤں گا، احسن اقبال لاہور ہائیکورٹ کے شکرگزار
مزید پڑھیئےسنگین غداری کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ
آخری مرتبہ سنگین غداری کیس ملتوی کررہے ہیں، کیس کو ادھر یا اُدھر منطقی انجام تک پہنچانا ہے، جسٹس یاور علی کے ریمارکس
مزید پڑھیئےحکومت کا چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظر ثانی پر غور
وزیراعظم نے اقتصادی کونسل کو سی پیک منصوبوں کی مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے، فنانشل ٹائمز
مزید پڑھیئےگلیشیئرز پگھلنے سے ساحلی علاقوں کو سونامی کا خطرہ
ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ گلیشیئر پگھلنےکے باعث دنیا بھر میں قدرتی آفات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے ایران کی پیشکش
ایران دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے زیر التوا گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےہا نگ کانگ میں گھڑیوں کی سب بڑی نمائش کا انعقاد
دنیا بھر کے گھڑی سازوں نے اپنی خوبصورت اور بیش قیمت شاہکار گھڑیاں نمائش کے لیے پیش کیں
مزید پڑھیئےافغان صوبےہرات میں سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ میں 9 اہلکار ہلاک
دہشت گردوں نے رات گئے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےامپائر کو چور ، جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز کو 17ہزار ڈالر کا جرمانہ…
خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے لگنے لگے،پہلے چیخیں چلائیںاور ریکٹ زمین پر دے مارا۔
مزید پڑھیئےہاتھوں سے معذور بھارت کاباہمت حوصلہ مند فوٹوگرافر
ماہر پروفیشنل کی طرح اپنے کسٹمرزکی شاندار تصاویر اپنے کیمرے میں قید کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی لڑکی کے سفر پر پابندی عائد
احد تمیمی نے اہل خانہ سمیت فلسطین کی مزاحمتی تحریک پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کےلئے اگلے ہفتے یورپ جانا تھا
مزید پڑھیئےافغان جنگ میں امریکی حکومت کا 17 سال عوام کو گمراہ رکھنے کاانکشاف
امریکی فوجیوں کی افغان سرزمین پر موجودگی کا جواز پیش کرنے کے لئے حکام اعداد وشمار کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسوئیڈن میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا
دائیں بازو کی قوم پسند جماعت ’سویڈن ڈیموکریٹس‘ ماضی کے مقابلے میں کافی زیادہ نشستیں حاصل کر سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پیشکش کے جواب میں سدھو نے سشما سوراج کو خط لکھ دیا
نوجوت سنگھ سدھو کے خط میں اس معاملے پر سشما سوراج سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے مجاہد انور خان سربراہ کا رائل عمان فضائیہ کا دورہ
رائل عمان فضائیہ کے کمانڈر ایئر وائس مارشل متار علی متار العبیدنی نے پاک فضائیہ کے سربراہ کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےکراچی پولیس چیف کا محکمے میں انقلابی تبدیلیاں لانے کا اعلان
36 ہزار کی پولیس فورس میں 100 سے زائد لوگ بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، 29 پروازیں متاثر
14 پروازیں منسوخ اور 15 تاخیر کا شکار ہیں۔منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے والی پروازوں میں ملکی اور غیر ملکی پروازیں شامل ہیں
مزید پڑھیئےکابل میں خود کش دھماکا،7افراد ہلاک ،25زخمی
خود کش بمبار موٹر سائیکل پر سوار تھا جس نے سابق افغان جنگجو لیڈر احمد شاہ مسعود کی برسی منانے والوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی ن لیگ کومیڈیا پرآڑےہاتھوں لینےاورسابقہ حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات عوام کےسامنےلانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےحکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے حکمت عملی بنالی ہے،مریم اورنگزیب
بہترمعیشت کے نعرے لگانےوالوں نے بھیک کوقومی پالیسی بنالیا ہے،سابق وزیر اطلاعات ونشریات
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں ایک گھر سے خاتوں سمیت 5افراد کی لاشیں برآمد
تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ متاثرہ لوگ آپس میں رشتہ دار تھے یا نہیں
مزید پڑھیئےپاکستان کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کی رپورٹ تیار
رپورٹ کے مطابق پلازہ میں آگ میز نائن فلور پر موجود تاروں کےگھچے میں لگی
مزید پڑھیئےاسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکااپنی تنخواہ ڈیم فنڈمیں عطیہ کرنےکااعلان
پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے جس کی قدر کرنی چاہیے، اس عظیم نعمت کے ذخیرے کے لیے ہم سب کو مل کر اقدامات کرنا ہوں گے
مزید پڑھیئےسکھر ،بیوٹی پارلر کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف
بیوٹی پارلر کا مالک خفیہ کیمرے سے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر انہیں کافی عرصے سے بلیک میل کررہا تھا
مزید پڑھیئے