اندازہ ہوگیا ہے مجھے قومی ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا، ایسا سفر جاری رکھنے کا فائدہ نہیں جس کی منزل نہ ہو۔سلمان بٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرونا سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہارگئے
ملک بھر میں ایکٹیو کیسوں کی تعداد 10 ہزار 788 ہے ۔
مزید پڑھیئےمصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہونے پرفرانس کے ہوش ٹھکانے آگئے
عرب ممالک سے اپنی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کردی۔
مزید پڑھیئےگستاخانہ خاکے۔پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج
فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔پاکستان نے فرانسیسی سفیرکے سامنے دو ٹوک موقف رکھا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں داڑھی نہ منڈوانے پر مسلمان پولیس افسر معطل
اتر پردیش کے ضلع باغپت کے رامالا پولیس اسٹیشن میں مسلمان سب انسپکٹرانتشارعلی کو داڑھی رکھنے پرنشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےقانون کو مطلوب افراد عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔شبلی فراز
مران خان نے ان عناصر کے آگے پہلے سر جھکایا نہ اب جھکائیں گے۔ ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکسی کا باپ بھی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا۔ شاہ اویس…
میرے طنزیہ اور سوالیہ جملے کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ محفوظ
عمران خان کی بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل بھی جمع کروائے گئے ہیں۔ فیصلہ 29 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےافغانستان کے عوام کو اپنے فیصلے خود کرنا ہوں گے۔وزیراعظم
امریکا اورطالبان کی بات چیت کیلیے پورا زورلگایا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے اسلام مخالف مواد پر پابندی کیلیے فیس بک بانی کو خظ…
اسلامو فوبیا اوراسلام مخالف مواد پر ہولو کاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں۔عمران خان کا مطالبہ
مزید پڑھیئےنیب آفس کے باہر پتھراﺅ۔عدالت نے ملزمان کی ضمانت میں توثیق کردی
انسدا ددہشتگرد ی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔
مزید پڑھیئےپیغمبراسلام کے توہین آمیز خاکے۔کویت نے بڑا قدم اٹھا لیا
کویت کے دکاندار سب مسلم ممالک پر بازی لے گئے۔ دکانوں اور سپر اسٹورز سے فرانسیسی اشیا ہٹا دیں۔
مزید پڑھیئےعدالتی فیصلے کے بعد وزیر اعظم اورصدر مستعفی ہو جائیں۔مولانا فضل الرحمن
مریم اورصفدر کیساتھ پیش آئےواقعےکواخلاقی دیوالیہ پن قراردیتاہوں۔جلسے خطاب
مزید پڑھیئےEin Casino-Bonus durch 400 5 euro no deposit bonus Prozentrang konnte Ihre Gewinnrate erhöhen
Ein Casino-Bonus durch 400 5 euro no deposit bonus Prozentrang konnte Ihre Gewinnrate erhöhen Ein Casino-Bonus durch 400 von Hundert wird Ihr Aufhänger und auch folgende Wiedergutmachung, um neue zocker dabei zugeknallt aufbauen, einander in ein Casino anzumelden, oder aber um Diese indem bekifft weich klopfen, dort drogenberauscht zum Besten …
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے پیچھے نہیں ہٹےگی۔بلاول بھٹو
ملک کی ساری جمہوری جماعتیں نہ صرف اسٹیج پرہیں بلکہ ایک پیج پرہیں۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےقاضی فائزعیسیٰ کیس کا فیصلہ آنے پر سلیکٹڈ مستعفی ہو جائے۔مریم نواز
اگرہم نے اس سلسلے کوبند نہ کیاتو ہماری آزادی اوروجودخطرے میں پڑجائےگا۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےنواز شریف نے عمران خان کے جیل جانے کی پیشن گوئی کردی
ترقی کرتا ہوا پاکستان آگے بڑھتا ہوا پاکستان برباد کرکے رکھ دیا گیا ہے۔نواز شریف،کوئٹہ میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےکٹھ پتلی نہیں کہ کسی کے اشارے پرچلوں۔بلاول بھٹو
گلگت بلتستان کے عوام کسی راجہ کو جیتنے نہیں دیں گے۔شگر میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےکوئٹہ کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔افتخار حسین
اے این پی کے اغوا ہونے والے صوبائی ترجمان کی فوری بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔جلسے خطاب
مزید پڑھیئےبلوچستان میں ایک پارٹی بنی جس کا نام باپ ہے۔ اختر مینگل
یہ باپ کے بٹیر ہمارے شیروں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےن لیگ والے عوامی وسائل کی لوٹ مارکا جشن منا رہے ہیں۔شبلی فراز
ندامت اور معافی کے بجائے جشن منا کر ڈھٹائی کا ثبوت دیا جا رہاہے۔ وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا لاہور میں 13 دسمبرکو جلسہ کرنے کا اعلان
چینی، آٹا، بجلی اور گیس چوروں کا وقت پورا ہوگیا۔,دسمبر کا مہینہ فیصلہ کن ہو گا۔ایاز صادق
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں بم دھماکا،3 افراد جاں بحق،7 زخمی
دھماکا خیزمواد موٹر سائیکل میں نصب تھا،موٹر سائیکل اور ایک کار میں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت پاکستان میں فساد پھیلانا چاہتا ہے۔مراد سعید
بھارتی میڈیا وزیراعظم عمران خان کےخلاف مہم چلا رہا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخلق خدا کہہ رہی ہے’’گو عمران گو‘‘راجہ پرویز اشرف
2 سال میں جھوٹی حکومت کا پردہ فاش ہو گیا۔ کوئٹہ میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی انتخاب۔خلاسے ووٹ کاسٹ
امریکی خاتون خلا باز نے امریکی صدارتی انتخابات میں زمین سے 408 کلو میٹر بلندی میں خلا سے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا.
مزید پڑھیئےدوسال میں ثابت ہو گیا یہ واقعی سلیکٹڈ ہیں۔آفتاب شیر پائو
حکومت کو جنہوں نے ووٹ دیا ہے وہ بھی آج شرمند ہیں ۔ کوئٹہ میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےغیر آئینی حکومت سے چھٹکارا حاصل کرکے رہیں گے۔ ساجد میر
موجودہ حکومت عوام کی منتخب کردہ نہیں، مسلط کی گئی ہے۔کوئٹہ میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےفرانسیسی صدر نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا۔ عمران خان
توہین آمیز خاکوں کے ذریعے اسلام پر حملے لاعلمی کا نتیجہ ہے ۔
مزید پڑھیئےحکومت احتساب کے نام پرلوگوں کی تذلیل کرتی ہے۔شاہ اویس نورانی
ایسے احتساب کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں،آئین روندنے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos