بے نامی زون نے گاڑیوں کی رجسٹریشن آف ٹرانسفر بھی بلاک کردیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فی تولہ سونا1500 روپے سستا
چاندی کی فی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1360 روپے پر برقرار
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابل روپے کی قدر گرگئی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں طلب بڑھنے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کو تنزلی کا سامنا رہا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ:سرمایہ کاروں کے 50 ارب روپے ڈوب گئے
انڈیکس میں 42200 پوائنٹس کی کمی،68 فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں
مزید پڑھیئےسندھ کے 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال، فلڈ وارننگ جاری
دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، پی ڈی ایم اے سندھ
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب کی ننھی مروہ کے گھر آمد،اہل خانہ سے تعزیت
مروہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایااورملزمان کوبے نقاب کرکے قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا
مزید پڑھیئےوفاق سندھ میں سیلاب زدگان کی مدد کرے گا، شبلی فراز
سندھ پر بات کرنے کو سیاسی بیان بازی کہاجاتا ہے، کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا حقوق کراچی تحریک چلانے کا اعلان
کراچی کو مفاد پرست سیاسی جماعتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےانگلینڈ ٹی ٹوئنٹی میں نمبرون پوزیشن پر براجمان ہوگیا
انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کوچھ وکٹ سے ہرا کر سیریزاپنے نام کرلی۔
مزید پڑھیئےصومالیہ میں فوجی اڈے پرحملہ۔5 اہلکار ہلاک
حملے میں 16 صومالی اور4 امریکی فوجی مارے گئے۔ الشباب کا دعویٰ
مزید پڑھیئےتوہین رسالت کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
مجرم کو ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت 3 برس قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب ڈھٹائی سے کراچی پیکج پر جھوٹ بول رہے ہیں۔شہبازگل
اربوں روپے کا سن کر ایک بار پھر سندھ کے کچھ وزراکی رال ٹپکنے لگی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ریکوڈک کیس میں اپیل کردی
رقم کی ادائیگی سے کورونا کیخلاف جنگ متاثرہوگی۔پاکستان کا موقف
مزید پڑھیئےوفاق کراچی کے لیے کم رقم دے رہا ہے۔ترجمان سندھ حکومت
سندھ حکومت آٹھ سو دو ارب روپے دے گی جبکہ وفاق تین سو باسٹھ اعشاریہ نو ارب روپے دے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیوایم پاکستان نے سڑکوں پرآنے کی دھمکی دیدی
1100 ارب روپے دے کر حاتم طائی کی قبر پرلات ماری گئی ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلطیف کھوسہ نے ایان علی کیس سے علیحدگی اختیارکرلی
ایان علی کی مزید وکالت سے معذرت کرلی اوراپنا وکالت نامہ بھی واپس لے لیا۔
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو تبدیل کردیا گیا
انعام غنی کو پنجاب کا نیا انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےملائیشیا نے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی
امریکا، برازیل، بھارت، روس، پیرو، کولمبیا، جنوبی افریقا، میکسیکو، اسپین، ارجنٹینا، چلی، ایران، برطانیہ، بنگلا دیش، سعودی عرب، فرانس، پاکستان، ترکی، اٹلی،عراق فلپائن اور انڈونیشیا شامل۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہا کیس کے مرکزی ملزم جنید خان کے الزامات
ماہا علی کو قتل کیا گیا، اس کی موت کا سبب اس کے گھریلو حالات ہیں۔ تحقیقات کرنی چاہیے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاحساس پروگرام کو فراڈ سے بچانے کیلیے سائبر کرائم ونگ کے قیام کی منظوری
فیصلہ احساس صارفین کے مفادات کے تحفظ کے پیش نظرکیا گیا۔ثانیہ نشتر
مزید پڑھیئےطلبا کو کورونا سے متعلق حفاظتی تدابیر کیلیے آگاہی کتابچہ جاری
کتابچے میں طلبا کو تمام حفاظتی تدابیر سے آگاہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں خاتون کی خودکشی یا قتل۔شوہر دوست سمیت گرفتار
محمود آباد نمبر5 گلی نمبر 27 سی مکان نمبر 805 کی تیسری منزل پر 24 سالہ اریبہ زوجہ شمشاد کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی تھی۔
مزید پڑھیئےافتخار شلوانی نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی کا چارج سنبھال لیا
کے ایم سی ہیڈ آفس پہنچنے پر سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےبھارت،چین سرحدی کشیدگی۔ایک دوسرے پرفائرنگ کا الزام
بھارت ایل اے سی کی خلاف ورزی کا سلسلہ فوری طور روک دے۔چین۔چین کھلے عام معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔بھارت
مزید پڑھیئےلاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق
ٹیکسالی مارکیٹ میں 3 منزلہ مکان کی خستہ دیوارایک منزلہ مکان کی چھت پر آگری،4 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمہمند۔ماربل کان بیٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی
9 زخمی اور11 افراد لاپتہ۔لبے تلے دبے محنت کشوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری۔
مزید پڑھیئےیوم بحریہ آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
1965 کی جنگ میں آٹھ ستمبر کا دن پاک بحریہ کے نام رہا۔
مزید پڑھیئےسندھ رینجرز کے اہلکار کی ملازمت پر بحالی کی درخواست مسترد
رینجرز اہلکارغلام مصطفی نے موقف اختیار کیاکہ چھٹی پر گھرگیاوہاں قتل کامقدمہ درج ہوگیا۔
مزید پڑھیئےیوم فضائیہ پر راشد منہاس اور ایم ایم عالم کو خراج تحسین
ملک بھر میں آج یوم فضائیہ منایا گیا اور پاک فضائیہ کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب‘صحافی قتل کیس کے 8 ملزمان کو قید کی سزائیں
شاہی خاندان کے ناقد جمال خاشقجی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں بیدردی سے قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos