چاہتا ہوں پاکستانی آزاد قوم بنیں،ایک شہر میں پیسہ لگانے سے ملک ترقی نہیں کرسکتا، میانوالی میں خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سرگرم ایجنٹ گرفتار
عبدالجبار عرف ٹینشن کراچی واٹر بورڈ کا ملازم، ایم اکیو ایم لندن سے تعلق،عسکری تربیت کے لیے چار مرتبہ بھارت گیا، ایف آئی اے اینٹی ٹیررازم ونگ
مزید پڑھیئےیہ لوگ ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں، شہباز گل
انہوں نے بچوں کے داخلے کرانے کے لیے بھی اداروں کو استعمال کیا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلاہور میں سیشن کورٹ میدان جنگ بن گیا، کئی افراد زخمی
فریقین آپس میں گتھم گتھا، مکوں لاتوں، اینٹوں، پتھروں اور کرسیوں کی بارش
مزید پڑھیئےپچھلے5 سال کے دوران دہشتگردی واقعات میں3384 پاکستانی شہید
1457سیکیورٹی اہلکار ،1927عام شہری شامل، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں اعدادوشمار
مزید پڑھیئےکورونا کیسز’ وفاق کا مختلف آپشنز پر بتدریج عملدرآمد کا فیصلہ
منی مائیکرو مائیکرو لاک ڈاؤن پھرلگانے کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہوگا
مزید پڑھیئےبابر اعظم کو بااختیار کپتان بنانے کا یقین دلا دیا گیا
ٹیسٹ قیادت بھی سنبھالنے کے لیے چیئرمین بورڈ سے ملاقات ہو چکی،ذرائع
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی نااہلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر
درخواست میں وفاقی وزیر فواد چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپیاز کی برآمد پر پرغیر اعلانیہ پابندی عائد
پاکستان سے پیاز سری لنکا، بنگلہ دیش اور ملائشیا ایکسپورٹ ہورہی تھی
مزید پڑھیئےمہنگائی بڑھتی جارہی ہے،حکومت کی ساری توجہ نواز شریف پر ہے
این آر او کی ضرورت عمران خان کو ہے کسی اور کو نہیں ، مریم نواز
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیل
جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا،جے یو آئی رہنما
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت 41 روپے 83 پیسے مقرر کردی
10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 418 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل
زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز لاہور میں شیڈول تھی جب کہ پاکستان سپر لیگ کے بھی بقیہ میچز قذافی اسٹیڈیم میں ہونا تھے
مزید پڑھیئےپاکستان نے ہوم سیریز کی بھرپور تیاریاں شروع کر دیں
مصباح و ویگر نے کورونا پرٹوکولز اور اینٹی کرپشن پر لیکچر بھی دیے
مزید پڑھیئےلیبیا میں متحارب گروہوں کا مستقل جنگ بندی پر اتفاق
اقوام متحدہ کی ثالثی میں فریقین کے وفد نے جنیوا میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط کردیے
مزید پڑھیئےگلشن دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے نہیں ہوا، سوئی سدرن
گیس لیک ہوتی تو دھماکے کے بعد بڑی آگ لگتی، ترجمان ایس ایس جی سی
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 46پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا
فی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےالیکشن کے لیے تیار ہوں،دوبارہ اکثریت کے ساتھ آئوں گا، وزیراعظم
ضرورت پڑی تو نواز شریف کی واپسی کے لیے وزیراعظم بورس جانس سے بھی بات کروں گا
مزید پڑھیئےفیٹف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ
پاکستان نے27 میں سے21 نکات پر عمل کیا، باقی 6نکات پر بھی عمل کرنا ہوگا، شمالی کورہا اور ایران بلیک لسٹ میں شامل
مزید پڑھیئےبن قاسم پولیس نے مضر صحت کوکنگ آئل کی ترسیل ناکام بنادی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،ملزم کے زیر استعمال گاڑی اور 560 کلو انتہائی مضر صحت کوکنگ آئل تحویل میں لے لیا
مزید پڑھیئےصعنتی علاقوں میں جرائم کے تدارک کے لیے کوشاں ہیں،ڈی آئی جی ویسٹ
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل، ایس پی گلبرگ و ڈی ایس پی آپریشن نارتھ کے ہمراہ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ،اقدامات سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےعید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے حیدرآبادپولیس کا اعلیٰ سطح اجلاس
ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد اجلاس میں ریجن کے تینوں ڈی آئی جیز اور اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کرم اللہ سومرو نے شرکت کی
مزید پڑھیئےدہشتگردی کو امن میں تبدیل کرنے کو تبدیلی کہتے ہیں، احسن اقبال
2013 میں جو پاکستان ہمیں ملا تھا وہ سب کو یاد ہے، ملکی تباہ ہو چکی تھی،کوئی نیا منصوبہ نہیں لگ رہا تھا،18/18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ معمول کی بات تھی،جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس غیر آئینی قراردے دیا
آزاد غیر جاندار عدلیہ کسی بھی مہذب جمہوری معاشرے کی اقدار میں شامل ہے
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا کے باعث مزید3 مریض انتقال کرگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10261 نمونے ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کو عمران خان کی تباہی سے بچانا ہے۔بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی عوام کے حقوق کیلیے جدوجہد کررہی ہے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان بازار پولیس نے بیوی کے قاتل کو گرفتارکرلیا
رحمت علی خان نامی ملزم نے گھریلو تنازع پراپنی بیوی سعدیہ بانو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےحملے کا خطرہ ہے۔بلوچستان حکومت کی اپوزیشن سے جلسہ ملتوی کرنے کی اپیل
نیکٹاکے سیکیورٹی الرٹ کو بلوچستان حکومت سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت
مزید پڑھیئےپولیس کی مختلف کارروائیوں میں تین ملزمان گرفتار
قائد آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos