جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گجرات کی دو بہنیں آپریشن کے بعد دو بھائی بن گئے
ولید عابدکا آپریشن 20 ستمبر اور مراد عابد کا آپریشن 10 اکتوبرکو کیا گیا۔
مزید پڑھیئےزمبابوے کی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آ گئے
سپورٹ اسٹاف کے دو اراکین کے بھی ٹیسٹ مثبت آئے۔
مزید پڑھیئےناگن چورنگی پل کے نیچے5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔
مزید پڑھیئےادارے آئینی حدودسے تجاوزنہ کریں توبہترہوگا۔ مراد علی شاہ
صدارتی آرڈیننس آئین کی خلاف ورزی ہے،وفاقی حکومت جزائرسے متعلق آرڈیننس فوری واپس لے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکا بلوچ طلبا کے دھرنے میں جانا کام کرگیا
گورنر پنجاب نے بلوچستان ،گلگت بلتستان کے طلبا کیلیے اسکالر شپ بحال کرنے کااعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے30 کروڑ40 لاکھ ڈالرقرض کی منظوری دیدی
پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس منیجمنٹ سسٹم کو مضبوط کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکرقومی اسمبلی کو درخواست
وفاقی وزیرنے اپنے اثاثے ،شہریت اور دوسری شادی چھپائی۔ درخواست
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا
احتساب عدالت سے ٹرائل میں تاخیر کی وجوہات مانگ لیں۔
مزید پڑھیئےڈاکوئوں نے معروف قوال کو لوٹ لیا۔مزاحمت پرزخمی کردیا
ڈاکوؤں نے ان کی گاڑی رکوائی اور دولاکھ روپے چھین لیے۔ فائرنگ سے قوال شیر میانداد اوران کا بیٹا عبید علی زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسندھ کے جزیروں کاانتظام وفاق کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت
جزیروں کاانتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس ،فریقین کو قانونی نکات پر دلائل کی تیاری کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےحکومت بوکھلا گئی،جنوری سے پہلے چلی جائے گی۔مریم نواز
کراچی میں جو کچھ ہوا اس سے واضح ہوگیا کہ ملک میں کس کی حکومت ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگورنر صاحب کہنے پر جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وکیل پربرہم
وکیل صاحب!ہم نے انگریزوں سے آزادی حاصل کرلی ہے یا نہیں؟
مزید پڑھیئےفرانس میں گوریوں کا دو مسلمان خواتین پر چاقو سے حملہ
سفید فام خواتین نے مسلمان خواتین کے حجاب اتارنے کی بھی کوشش کی۔زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
مزید پڑھیئےنوازشریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔شبلی فراز کا دعویٰ
عمران خان انہیں نہیں چھوڑیں گے،لوٹاہواپیسہ بھی واپس لائیں گے اورسزابھی دلوائیں گے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمریم نواز بلوچ طلباسے یکجہتی کیلیے دھرنے میں بیٹھ گئیں
12 روز سے بلوچ طلبا سڑکوں پر رل رہے ہیں،اسکالر شپ بحال کی جائے۔ خطاب
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کااجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ
جیسے ایوان کوچلایاجارہا ہے کارروائی کا حصہ نہیں بن سکتے۔نوید قمر
مزید پڑھیئےمزار قائد واقعہ۔ آئی جی کو فون کس نے کیا،پتہ چل گیا
گورنر سندھ نے فون کیا اور ٓٓئی جی سے کہا کہ ایف آئی آر درج کریں۔
مزید پڑھیئےپرویزمشرف کیخلاف فیصلے پر وزرا کو لب کشائی مہنگی پڑگئی
توہین عدالت کی کارروائی اہم مرحلے میں داخل۔اقی وزراسے 14 روزمیں جواب طلب
مزید پڑھیئےکوچ میں آگ لگ گئی۔5 مسافر جاں بحق
حادثے کاشکارہونیوالی مسافر بس کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔لیویزحکام
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کے ساتھ ڈینگی وائرس بھی سراٹھانے لگا
شہرقائد کے اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے مریضوں کا رش لگ گیا، مزید اضافہ ہوسکتا ہے،بروقت اقدامات کی ضروت ہے، طبی ماہرین
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کوئٹہ جلسے کے لیے ٹریفک پلان جاری
کوئٹہ ٹریفک پولیس نے 25 اکتوبر کو جلسے کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا
مزید پڑھیئےچینی بحران میں شوگرملز مالکان اور ایسوسی ایشن گٹھ جوڑ کاانکشاف
مسابقتی کمیشن کی رپورٹ میں جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد بھی مل گئے
مزید پڑھیئے’’وفاقی حکومت سندھ حکومت کو ختم کرنا چاہتی ہے‘‘
تمام اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہنا چاہیے، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا مشترکہ اعلامیہ
مزید پڑھیئےجب سے سلیکٹڈ حکومت آئی ہے عوام اچھی خبر سننے کو ترس گئے، بلاول…
آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف پروپیگنڈا مہم پر حکومت کاٹویٹر سے کارروائی کا مطالبہ
غلط اور بے بنیاد معلومات پر ٹویٹر اپنے اصولوں اور پالیسیوں کے مطابق ایسے اکاؤنٹس کے خلاف فوری کارروائی کرے، حکومت
مزید پڑھیئے500روپے کمی سے سونے کی قیمت 115700روپے تولہ ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کمی سے 1916ڈالر کی سطح پرآگئی
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں کمی،162 روپے سے نیچے آگیا
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی
مزید پڑھیئےپاک فوج ہرطرح کے حالات میں قوم کی توقعات پر پورا اترے گی، آرمی…
آرمی چیف نے مرالہ ہیڈورکس کے قریب تربیتی مشقوں کا بھی جائزہ لیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبغدادی میں گٹکا ماوا تیار کرنےوالے کارخانے پر چھاپہ،ملزم فرار
گٹکا ماوا اور تیاری کا سامان پولیس نے قبضے میں لے لیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos