گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 1.67 روپے کم ہوئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جولائی اور اگست کے دوران ملکی برآمدات میں کمی
درآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہو کر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گیا
مزید پڑھیئےصدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا
آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب، قومی اسمبلی کا 26 ،تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس ہو گا
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد
کوئی ریاست یکطرفہ طور پر ایجنڈے کو تبدیل نہیں کر سکتی،رکن سلامتی کونسل
مزید پڑھیئےنواز شریف علاج ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آنے کے لیے تیار
ٹیلی فونک گفتگو کے دوران لیگی رہنمائوں کا اپنے قائد پر واپس نہ آنے پر زور
مزید پڑھیئےمریم نواز کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہو سکا، شاہد…
پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کو اپنی صحت پر توجہ دینا چاہیے
مزید پڑھیئےصحافی،سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ تربت میں قتل
مقتولہ کو ایک شخص زخمی حالت میں اسپتال چھوڑ کر فرار ہو گیا،پولیس
مزید پڑھیئےسندھ میں آج کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ
آج صرف 230 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،مرادعلی شاہ،اعدادوشمار پر مبنی بیان
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین اگلے سال کے وسط تک آنے کا امکان
ویکسین کی تیاری تیز اور اس کی رسائی ہر ایک تک ممکن بنانا ہوگی،سربراہ ڈبلیو ایچ او
مزید پڑھیئےملک بھر میں بارشیں، بلاول کا قومی اسمبلی اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ
موجودہ صورت حال میں حکومت اور اپوزیشن کا مقصد متاثرین کی داد رسی ہونا چاہیے،پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےخواہش ہے کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہوں، ایم کیو ایم
کراچی سے متعلق وزیراعظم نے جو بھی وعدے کئے وہ اس میگا سٹی کا حق ہیں،سینئررہنما
مزید پڑھیئےکاروباری طبقہ ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، وزیر اعظم
کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان سے کاروباری وفد کی ملاقات
مزید پڑھیئےنواز شریف نہ آئے تو ’ش لیگ‘ ن لیگ سے الگ ہوجائے گی، شیخ…
پی پی اور ن لیگ فضل الرحمان کو کوئی تحریر بھی دینے پر تیار نہیں،وہ مذاکرات کا دروازہ بند کرنا نہیں چاہتیں،وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےبین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں 300روپے کی کمی واقع ہوئی
مزید پڑھیئےاب ٹشو پیپر کو بھی کی بورڈ یا کی پیڈ بنانا بہت آسان
پوردوا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کاغذ کو کی بورڈ میں بدلنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے
مزید پڑھیئےکھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں عمر اکمل کیس پر کارروائی کا آغاز
اپنے دفاع میں موقف تیار کرنے کے لیے کام شروع کردیا، وکیل عمراکمل
مزید پڑھیئےبنگلادیش کی مسجد میں خوفناک دھماکا اور آتشزدگی، 12 نمازی شہید
عینی شاہدین کے مطابق دھماکا ایئر کنڈیشنر میں ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کی وجہ سے محرم محفوظ رہا، سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےدیکھنا پڑے گا کہ کے الیکٹرک کا کنٹرول حکومت سنبھال لے،اسدعمر
باقی پاکستان کی طرح کراچی میں بھی بجلی کے نرخ یکساں ہونگے،وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےدودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اگست کے آخری ہفتے مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا،وفاقی ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے پہنچتے ہی سندھ حکومت کا ’پیپلز کراچی پروگرام‘ بھی سامنے آگیا
برساتی پانی کی نکاسی کے منصوبے دوسال میں مکمل کئے جائیں گے، ذرائع
مزید پڑھیئےنواز شریف علاج مکمل کروا کر ہی واپس آئیں گے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس، نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پارٹی مؤقف کا اعلان
مزید پڑھیئےکراچی:نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم اور ایک لڑکی گرفتار
ملزم شارخ کی نشاندہی پر پولیس نے ایک لڑکی کو بھی گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےکراچی: گڈاپ سے القاعدہ برصغیر کا دہشتگرد گرفتار
سعید اللّٰہ عرف چھوٹی دنیا کراچی میں کسی بڑے سانحے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا
مزید پڑھیئےحب ندی پر تعمیر پل کے گرنے کا خدشہ
پل کے پلرز کی سپورٹ کی دیواریں گرنے سے پل کے کمزور ہوگیا
مزید پڑھیئےMQM کا ملزم کارکن عدالت میں گِر کر بے ہوش
بانیٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش ہوا تھا
مزید پڑھیئےسندھ، پنجاب میں بارش، سیکڑوں دیہات زیر آب
لیہ، خوشاب، سرگودھا، ٹنڈو محمد خان اور نوکوٹ میں فصلیں متاثر،کچے مکانات گرگئے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کےتحت سندھ حکومت کےمیگا منصوبوں پر مشاورت
مزید پڑھیئےکورونا سے محفوظ رہنے کی ترغیب، سڑکوں پر ڈمی تابوت گھمایا گیا
حفاظتی لباس پہنے اور ڈمی تابوت تھامے افراد نے جکارتا کی مصروف سڑکوں پر پریڈ کی
مزید پڑھیئےبابا بلھے شاہ ؒ کے 263 ویں عرس کی تقریبات قصور میں شروع
عرس کا افتتاح وزیر اوقاف سعید الحسن شاہ نے کیا،تقریب کا آغاز مزار کو عرق گلاب سے غسل دے کر کیا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos