امن معاہدہ طے پانے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر پہلی مرتبہ اس طرح کھلے عام ملے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ دوسرا ملک بن گیا
بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 42 لاکھ پانچ ہزارکے قریب ہے۔
مزید پڑھیئےمنصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔ مصباح الحق
بابر اعظم طاقتور کپتان ہیں،رضوان پہلا آپشن ، سرفراز دوسرے نمبر پر ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاک وطن پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ سربراہ پاک فضائیہ
پاکستان کی بہادرمسلح افواج دشمن کو عبرت ناک شکست سے دو چار کرنے کی بھر پور اہلیت رکھتی ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سکھر بیراج کا دورہ
سندھ میں بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 5 لاکھ اور زخمیوں کو 2 لاکھ روپے امداد دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےکورونا کے بعد برآمدات بڑھنا شروع ہوئیں۔عبدالحفیظ شیخ
معیشت کو کورونا کے نقصان سے نکلنے کے لیے مزید 3 سے 4 ماہ لگیں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خطاب
مزید پڑھیئےسندھ میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
15 ستمبر سے نویں جماعت سے تمام ہائر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےشہباز گل نے مرتضیٰ وہاب کو مرتضیٰ کذاب کا لقب دیدیا
شہباز گل کے بیانات سے ان کی تربیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے،مرتضی وہاب کا رد عمل
مزید پڑھیئےکراچی آنیوالی 2مسافر ٹرینیں ایک روز کیلیے معطل
لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی بزنس ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس کو ایک روز کے لیے معطل کیا گیا ہے۔ڈویثرنل کمرشل آفیسر
مزید پڑھیئےشہری کی عدم بازیابی۔ وزیر داخلہ ودیگر حکام عدالت طلب
اٹارنی جنرل صاحب کو بتا دیں آنکھیں بند کرنے سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےامریکی صحافی ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کا حکم
اسلام آباد نے وزارت داخلہ ، ڈی جی ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےفواد حسن فواد پرفرد جرم عائد
عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے گواہان کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےاحتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا۔وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امورڈاکٹر بابراعوان کی ملاقات،ایف اے ٹی ایف سے قانون سازی پر بھی تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےحکومت کو گھر بھیجنا اپوزیشن کی ذمے داری ہے۔ شاہد خاقان عباسی
وزیراعظم اور چیئرمین نیب ایک بھی الزام ثابت کرکے بتائیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش وجذبے سے منایا گیا
پاکستان نے7 ستمبر کو دشمن کے 53 طیارے تباہ کیے۔
مزید پڑھیئےنویں، دسویں، کالجز اور یونیورسٹیز15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ
دوسرے مرحلے میں 22 ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں جماعت اور30 ستمبر کو پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش
بچوں میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں،پانچوں بچوں اور ماں کی حالت تسلی بخش ہے۔
مزید پڑھیئےاحد چیمہ کیخلاف نیب نے انکوائری بند کردی
ڈی جی نیب نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں انکوائری بند کرنے کی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات4 دسمبر کو کرانے کا اعلان
پہلے مرحلے میں ویلیج کونسل اور نیبرہڈ کونسل کیلئے انتخاب ہوگا
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد سے متعلق کمیشن کا ساجد گوندل کی گمشدگی کا نوٹس
کمیشن سربراہ نے ساجد گوندل کی گمشدگی سے متعلق سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی، اعلامیہ
مزید پڑھیئےجو قوم کسی نصب العین پر متحد ہو اسے دشمن شکست نہیں دے سکتا،…
6ستمبر 1965 کی جنگ میں قوم کے اتحاد اور عزم واستقلال کو کبھی بھی نہیں بھول سکتا،عمران خان
مزید پڑھیئےکراچی کو اب جیالے چلائیں گے، بلاول بھٹو زرداری
صوبوں کو حق دلوانے کے لیے وفاق میں پی پی کی حکومت ضروری ہے،پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کے 7 ستمبر سے شروع ہونے والے اجلاس میں ایف اے ٹی ایف سفارشات پر قانون سازی ہونا تھی
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
6ستمبر 1965 کو قوم کے جاں نثار سپوتوں نے جرات و بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں
مزید پڑھیئےپاکستان میں چینی جدیدایٹمی توانائی ٹیکنالوجی کا پہلا تجربہ کام یاب
ہوالانگ وون ٹیکنالوجی کا استعمال کراچی نیوکلیئر پاؤر پلانٹ کے K2یونٹ میں کیاگیا
مزید پڑھیئےافغان صوبہ قندھار میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 10 طالبان ہلاک
جھڑپوں میں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کی 4 موٹر سائیکلوں کو بھی تباہ کردیا، افغان وزارت دفاع
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر ؛ دو لاپتہ کشمیری نوجوانوں کی لاشیں دریا سے برآمد
نوجوانوں کی شناخت ضلع ترال کے نثار احمد اور ضلع پلوامہ کے سمیر ڈار کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےامریکا میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، دو افراد ہلاک
طیارے میں دو افراد موجود تھے
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے 40افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری سے نوازا
شہید ہمارے ہیروز ہیں، شہدا کے اہل خانہ کو سلام پیش کر تا ہوں،جنرل باجوہ
مزید پڑھیئےدشمن کی کسی بھی حرکت کا پوری قوت سے جواب دیاجائے گا۔آرمی چیف
چھ ستمبر انیس سو پینسٹھ تاریخ کا لازوال باب ہے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos