رینجربوٹ نامی ڈرون آسٹریلیا کی گریٹ بیریئر رِیف میں آزمایا جارہا ہے جو مرجانی چٹانوں کا محافظ بنتے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعلیٰ سندھ کا کرنٹ لگنے سےمعذور بچے کو مصنوعی بازو لگانے کا حکم
سیکریٹری بلدیات کو ٹاسک دیا کہ اوورہیڈ کیبلز کوئی بھی ہو اسے ختم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں
مزید پڑھیئےعارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہتر ہوں گے، فیاض الحسن چوہان
مولانا فضل الرحمان ساری زندگی لوگوں کے پیسے سے عیاشی کرتے رہے ہیں، اگر وہ صدر بنے تو پاکستان کا دنیا میں کیا امیج ہوگا؟
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات
ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں سیکیورٹی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ نے طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا
ر ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےنہ بوتلوں میں نہ ہی شرجیل میمن کے خون میں شراب ملی۔رپورٹ
خون میں پلازمہ الکوحل اور ایتھانول کی کوئی مقدار نہیں پائی گئی جبکہ الکوحل کے استعمال سے متعلق دیگر 3 ٹیسٹ بھی نارمل ہیں۔
مزید پڑھیئےرضا ربانی کا وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ سے نہ ملنے کرنے کا مشورہ
امریکی وزیرخارجہ سے وزیراعظم کی ملاقات پروٹوکول کےخلاف ہے امریکی وزیر خارجہ کی اپنے ہم منصب سے ملاقات ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا نہر کھود کر قطر کو جزیرہ بنانے کی تیاری
سعودی ولی عہد کے مشیر کہتے ہیں اقدام سے خطے کا نقشہ بدل جائے گا۔
مزید پڑھیئےاثاثے ظاہر نہ کرنے والوں پرمنی لانڈرنگ کا کیس بنتا ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےاقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس،بجلی چوروں اورنادہندگان کیخلاف کارروائی کافیصلہ
وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی نادہندگان کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ، پری پیڈ میٹر لگانے کی تجویز
مزید پڑھیئےتار گرنے کا واقعہ،تحقیقاتی رپورٹ میں کے الیکٹرک ذمہ دار قرار
اسسٹنٹ کمشنر ایسٹ نے تحقیقاتی رپورٹ میں کے الیکٹرک کو واقعے کا ذمے دار ٹہرایا ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی
پاناما کیس فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز دائر کیے تھے، جن میں سے ایک میں انہیں سزا ہوچکی ہے جبکہ 2 زیرِ سماعت ہیں.
مزید پڑھیئےروہنگیا مسلمانوں پر مظالم سے پردہ اٹھانے والے 2 صحافیوں کو 7 سال قید
دونوں صحافی ریاست راکھائن میں فوج کے ہاتھوں دس افراد کے قتل کی تحقیقات کر رہے تھے
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ
افغان وزیر خارجہ کی جلال آباد میں قونصل خانے کی سلامتی کو لاحق خطرات اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول کی تقرری کالعدم قرار
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
مزید پڑھیئےلاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
پولیس نے ملزمان کو پہلے گرفتار کیا لیکن پھر پیسے لے کر چھوڑ دیا جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں
صدارتی الیکشن کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ اسٹیشن قائم کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےڈویلیئرز کےپی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا حصہ بننے کی تصدیق
ذرائع کے مطابق ڈویلیئرزتقریباً 3 ہفتوں کے لیے دستیاب ہوں گے، یعنی وہ 7 میچز کھیلیں گے۔
مزید پڑھیئےڈی پی او تبادلہ کیس،چیف جسٹس کاپولیس میں سیاسی مداخلت کی تحقیقات کا حکم
پولیس رضوان گوندل کے معاملے میں کارروائی کے لئے آزاد ہے ہم صرف تبادلے میں سیاسی مداخلت کا معاملہ دیکھیں گے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمستونگ ، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں مقامی ٹیچر جاں بحق، بیٹا زخمی
لیویز ذرائع کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکا مستونگ کے نواحی علاقے کنڈاوہ میں ہوا۔
مزید پڑھیئےنجی اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ غیر قانونی قرار
عدالتی حکم کے بعد پرائیویٹ ا سکولوں کی فیس میں پانچ فیصدسے زائد وصولی کو روک دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کی 8 سے 10 محرم تک موبائل فون، انٹرنیٹ بند رکھنے کی…
سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا
مزید پڑھیئےروس میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ میں 18 افراد زخمی
پائلٹ کی حاضر دماغی اور ریسکیو عملے کی بروقت امدادی کارروائی کے سبب مسافروں کی جانیں محفوظ رہیں۔
مزید پڑھیئےدہری پرت کے سولر سیل سے توانائی کی بچت کا نیا ریکارڈ قائم
توانائی کی کفایت (ایفیشنسی) کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےروسی خلائی کیپسول کا شگاف بھر کر خلا نوردوں کو بچالیا گیا
کیپسول سے ایک معمولی نوعیت کا شہاب ثاقب ٹکرا گیا تھا جس سے کیپسول میں معمولی سا سوراخ ہو گیا
مزید پڑھیئےیمن میں اسکول بس پر حملے کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا فیصلہ
لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور ذمہ داروں کا تعین کر کے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےصومالیہ میں خود کش حملے میں اسکول تباہ، تین فوجی ہلاک
حملہ آور اسکول کے برابر میں واقع ضلعی حکومت کے دفتر کو نشانہ بنانا چاہتا تھا
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا آج تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات کے باعث چھٹی ہونے کی افواہوں کی تردید
مزید پڑھیئےافغانستان:فوجی ہیلی کاپٹر میں مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی
دھماکا خیز مواد منتقل کیا جارہا تھا۔ حادثے کی وجہ ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےمچھ میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی،5 کان کن پھنس گئے
ایک مزدور کو کان سے بحفاظت نکال لیاگیا تاہم دیگر 4 مزدوروںکو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئے