مزارقائد پر کیپٹن(ر)صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مزار قائد کے تقدس کی پامالی۔ پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتارکرلیا
پولیس نے کمرے کا دروازہ توڑ کر شوہر کو حراست میں لے لیا۔مریم نواز
مزید پڑھیئےفائرنگ کرتے ڈی ایس پی کی وڈیووائرل ہونے پر وضاحت
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے، اکتوپر 2019 میں چارج سنبھالنے کے بعد اپنے اہلکاروں کا اسلحہ چیک کرنے ملیر ندی گیا تھا
مزید پڑھیئےگھریلو تنازعہ پر ماں بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا
35 سالہ نصرت بی بی اور18سالہ فہمیدہ بی بی کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں
مزید پڑھیئےجتنا بھی مجبورکیاجائے کٹھ پتلی حکومت کو تسلیم نہیں کرینگے،فضل الرحمن
کشمیر کاسودا کیاگیا، مکان دینے کا کہا گھر گرائے، روزگارکا کہہ کر بیروزگار کیا، معیشت کا بیڑا غرق کردیا،نوجوان شعور رکھتے ہیں، خطاب
مزید پڑھیئےلیگی رہنمائوں کیخلاف مقدمے کے لیے تھانے میں ایک اوردرخواست
مریم صفدر،صفدر اعوان،نہال ہاشمی، مریم اورنگزیب اور ددیگر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کے حوالے سے بریگیڈ تھانے میں درخواست دی گئی ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کا غرور عوام مٹی میں ملادیں گے،بلاول بھٹو
وزیراعظم کو مہنگائی کی خبر ٹی وی پر ملتی ہے، انہیں نہیں پتہ کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم پر غداری کے مقدمے ہوئے ہیں، پی ڈی ایم جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں پی ڈی ایم جلسے کی تصاویری جھلکیاں
تصاویر:یحیٰ انعام
مزید پڑھیئےسانحہ کار ساز اور سانحہ 12مئی کی تحقیقات کرانا ہو گی ۔محمود خان اچکزئی
جو لوگ عمران خان کو لائے وہ ان حالات کے ذمہ دار ہیں۔ذمہ دار ہیں۔کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے میں خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان تم ایک ہی جلسےمیں ہوش وحواس کھوبیٹھے ہو۔ مریم نواز
لوگوں نےجس طرح سےمیرااستقبال کیامیں پوری زندگی اس محبت کاقرض نہیں اداکرسکوں گی۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےہماری تحریک سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ہے۔امیر حیدر ہوتی
عمران خان یہ بتائیں آپم سے کس نے این آر او مانگا ہے؟۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےہم پرانے غدار ہیں۔اختر مینگل
بلوچستان کے وسائل اور جزیروں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا کراچی جلسہ براہ راست
مزارقائد کے تقدس کی پامالی۔ پی ٹی آئی رہنما مقدمہ درج کرانے تھانے پہچ…
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کیپٹن صفدر و دیگر لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیئےووٹ کے ڈبے تبدیل کرناڈکیتی سے بھی بڑا جرم ہے۔ ساجد میر
یہ ریاست مدینہ کا جھوٹا نعرہ لگانے والے منافق ہیں ۔کراچی میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمزار قائد پرسیاسی نعرے بازی شرمناک ہے۔ شبلی فراز
یہ لوگ محسنِ پاکستان کےمزار پرمعافی مانگتے کہ اُن کے بنائےوطن کوبے دردی سے لوٹا اور اپنی جیبیں بھریں۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےآنے والا سال الیکشن کا سال ہو گا۔شاہ اویس نورانی
وزیر اعظم چند دنوں کا مہمان ہے۔قوم انہیں واپس اپنے پرانے سسرال گولڈ aسمتھ کے پاس واپس بھیج کر چھوڑے گی۔جلسے خطاب
مزید پڑھیئےپرجوش استقبال پرکراچی کے عوام کا شکریہ۔مریم نواز
حکومت کی نالائقی اورنااہلی کی وجہ سےہرطبقہ متاثر ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹو، مریم نوازاور دیگراپوزیشن جماعتوں کے رہنما اسٹیج پر موجود ہیں۔ابتدا تلاوت قرآن سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےکیپٹن صفدرنے بانی پاکستان کے مزار پرنعرے لگوادیے
کیپٹن صفدر نے لیگی کارکنوں سے ''ووٹ کوعزت دو کے نعرے لگوائے ۔
مزید پڑھیئے’’سوسنارکی اورایک لوہار کی‘‘
ڈھائی سال میں عمران خان نیا پاکستان نہیں بنا سکا،نواز شریف نے ایک تقریر میں “نیاعمران خان”بنا دیا۔خواجہ آصف
مزید پڑھیئےعدلیہ وزیر اعظم کے بیان کا نوٹس لے۔مراد علی شاہ
جزائر پرآرڈیننس غیر آئینی ہے، صوبے کے لوگ اپنی زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں ایک دن میں کرونا کے 4 لاکھ نئے کیسز رپورٹ
دوسری لہر میں سامنے آنے والے نئے کیسز میں 34 فیصد یورپی ممالک سے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسکردو روڈ پر بس حادثے میں 4 فوجی بھی جاں بحق ہوئے
مسافر بس راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی مزار قائد پر حاضری کی ویڈیو
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری جلسہ میں شرکت نہیں کریں گے
ان کے ویڈیو لنک خطاب کا بھی امکان نہیں ۔
مزید پڑھیئےجلسے میں شرکا کی آمد کا سلسلہ جاری
جلسے سے پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت خطاب کرے گی۔
مزید پڑھیئےراشد ربانی کے انتقال کے باعث پیپلز پارٹی کی انتظامی میٹنگز منسوخ
گزشتہ تین دنوں سے مختلف میٹنگز علاقائی دفاتر اور بلاول ہاﺅس میں طے تھیں۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کا چھاپہ۔جعلی”شاہ جی ایکسل والا“ گرفتار
ملزم مسکن چورنگی کے قریب دکان چلا رہاتھا۔ شناخت عصمت اللہ خان کاکڑ ولد عبید اللہ کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےجلسے میں شرکٹ کے لیے ریلی۔کالا پل پر ٹریفک جام
ریلی میں 150سے 200گاڑیوں پر ہزاروں افراد موجود ہیں جو نعرے بازی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos