بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری طور پرادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
بولرز میں محمد عباس آٹھویں سے 14ویں پوزیشن پرآگئے ہیں۔بلے بازوں میں بابراعظم پانچویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ و دیگر ملزمان کے خلاف ترمیمی فرد جرم عائد
ملزم نے صحت جرم سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں خوفناک بارش۔ ڈیمزٹوٹ گئے۔77 افراد جاں بحق
100 سے زائد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا،15 کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیئےفیصل ایدھی کی کشتی سمندر میں الٹ گئی
ماہی گیروں نے فیصل ایدھی اور5 رضاکاروں کو بچا لیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف نااہل ہونے کی تیاری کرلیں۔وزیراطلاعات پنجاب
پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے سفید جھوٹ کی انتہا کر دی، فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیئےایران پراسلحہ پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کیلیے امریکا کو دوسری شکست
جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر دوبارہ پابندیوں کی درخواست سلامتی کونسل نے مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےکسی میں طاقت نہیں،کراچی کوسندھ سےالگ کرے۔مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ ہوں، لازمی بارشوں میں نکلوں گا، لانگ بوٹ اور رین کوٹ پہنوں گا۔
مزید پڑھیئےکیماڑی کو ضلع بنانے سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل سے قانونی رائے طلب
کیماڑی ضلع غیر قانونی طورپربنایا گیا، ضلع بنانے کیلیے مقامی اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنا چاہیے تھا۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےملیر ندی میں کئی مقامات پر بند میں شگاف۔فوج طلب
کراچی میں طوفانی بارش کے بعد نظام زندگی مفلوج،دادا بھائی ٹاؤن اورسکھن ندی کا بند ٹوٹنے سے پانی علاقے اور گھروں میں داخل ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبی آر ٹی اسٹیشنزکی چھتیں ٹپکنے لگیں
حیات آباد بی آر ٹی اسٹیشن کے اطراف میں روڈ پر پانی جمع ہے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن پر فضل الرحمن بھی اعتبار نہیں کرتا۔شیخ رشید
نواز شریف کو واپس لایا جائے، کابینہ کے فیصلے کیساتھ کھڑا ہوں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسینیٹ میں اپوزیشن نے حکومت کو پچھاڑ دیا
اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی اور متروکہ املاک بل کثرت رائے سے مسترد
مزید پڑھیئےبی آر ٹی کے افتتاح سے مسائل حل نہیں ہوتے۔پشاورہائیکورٹ
لوگ آٹے کیلیے چیخ رہے ہیں آپ کیا کررہے ہیں؟،جسٹس قیصر رشید
مزید پڑھیئےیوم عاشورپر9اور10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان
ملک بھر میں ہفتہ 29 اگست اوراتوار 30 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔
مزید پڑھیئےشہزاداکبرکو مشیرکے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد
بطورسربراہ ایسٹ ریکوری یونٹ تعیناتی کامعاملہ یہاں نہیں دیکھا جا سکتا۔چیف جستس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلادھار بارش کی تصویری جھلکیاں
کراچی میں بارش نے تباہی مچا دی،سڑکیں اورگلیاں تالاب بن گئیں۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان کے وفد کی ملاقات
خطے میں امن کیلیے انٹرا افغان مذاکرات کے جلد انعقاد کے متمنی ہیں۔ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق
صوبے بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار676 تک پہنچ چکی۔
مزید پڑھیئےکراچی مقبوضہ کشمیر نہیں کہ وفاق مداخلت نہیں کرسکتا۔مصطفیٰ کمال
وسیم اختر اس شہرکے چوکیدار تھے انہوں نے اسے لوٹا ہے۔ نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں اگست میں بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی, پی ڈی ایم کو ریلیف کے کام شروع کرنے کی ہدایت۔متعلقہ محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ کی 139سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
آگ کو ایک حادثہ ہی تصورکیا گیا ہے,اس میں کسی تخریب کاری کا عنصر نہیں ۔ فیصل سلیمان
مزید پڑھیئےحکومت کا رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل کا فیصلہ
موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلادھاربارش تھم گئی،شہرپانی میں ڈوب گیا
نکاسی آب نہ ہونے کے باعث متعدد شاہراہیں اورسڑکیں تالاب بن گئیں۔
مزید پڑھیئےدنیا بھرمیں کرونا متاثرین 2 کروڑ 38 لاکھ سے تجاوز
8 لاکھ 17 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے نوازشریف کو واپس لانے کی منظوری دیدی
نوازشریف مجرم ہیں ،واپس آکر مقدمات کاسامنا کریں۔وفاقی کابینہ
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن کی 10 چھوٹی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا
ن لیگ اور پی پی پی آئوٹ،اجلاس 27 اگست کو فضل الرحمن کی رہائش گاہ پرہوگا۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کو پیشی کی جلدی،ایک دن پہلے ہی عدالت پہنچ گئے
عدالتی عملے نے لیگی رہنما کو یاد دلایا کہ سماعت کل یعنی26 اگست2020 کو ہے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس ۔نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر
عدالت کے جج سید اصغرعلی موسم گرما کی تعطیلات پر ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا میں سیاہ فام شہری پرفائرنگ سے حالات کشیدہ ہوگئے
ریاست وسکونسن میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے،متعدد گاڑیاں اورکئی عمارتیں نذرآتش
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos