نواز شریف کواشتہاری قراردینے سے متعلق پیشرفت رپورٹ عدالت پیش کردی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اثاثہ جات انکوائری۔ کیپٹن (ر)صفدرکو گرفتارنہ کرنے کاحکم
عدالت نے کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست منطورکرتے ہوئے 4 نومبرتک ضمانت دیدی۔
مزید پڑھیئےوزارت مذہبی امورنے ایک روپے کا کام نہیں کیا۔رمیش کمار
اقلیتی کونسل کیلیے بل وزیر مذہبی امورکو دیا لیکن کوئی جواب نہیں ملا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی
مزید پڑھیئےپولیس عمران نیازی کے احکامات ماننے سے انکار کردے۔نواز شریف
پولیس پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم کے کارکنان کو ہراساں نہ کرے۔
مزید پڑھیئےلیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈی چوک پر دھرنا جاری
حکومت سے مذاکرات کے بعد رات گئے کلرک ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کو جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت مل گئی
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےلگتا ہے حکومت کے ساتھ ساتھ نیب بھی گھبراہٹ کاشکار ہے۔ شیری رحمان
آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزنے وزیراعظم کو صحیح نوٹس دیا۔لاہور ہائی کورٹ
ہم بھی وزیراعظم سمیت دیگر کو صوبائی حکومت کے معاملات میں دخل اندازی پر نوٹس جاری کرینگے۔چیف جسٹس قاسم خان
مزید پڑھیئےنیب نےآصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
چیئرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیے ہیں۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ اقلیتوں کیلیے حکومتی کمیشن کی تشکیل پر برہم
حکومت جتنے مرضی کمیشن بنائے مگر عدالتی کمیشن کو نہیں چھیڑ سکتی۔چیف جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےچینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دیدیا
صدر شی جن پنگ کا گوانگ ڈونگ میں فوجی چھاؤنی کا دورہ
مزید پڑھیئےمولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی کے حالات سب کے سامنے ہیں ،عدالت نے ریکارڈ پر فیصلہ کرنا ہے ،ٹرائل کورٹ مقدمہ کو چلا کر ختم کرے ۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےاپوزیشن کو جی ٹی روڈ گوجرانوالہ پر جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اپوزیشن کو جناح اسٹیڈیم میں کورونا ایس او پیز کے مطابق جلسے کی مشروط اجازت ملنے کا امکان
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا اپوزیشن بیانیے کیخلاف خود میدان میں اترنے کا فیصلہ
اپوزیشن کے جلسوں کے اعلان کے جواب میں حکومت نے حکمت عملی تیار، ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مزید پڑھیئےجی20 : غریب ممالک کیلئے قرض واپسی کی رعایت میں6 ماہ کی توسیع
قرضوں کی ادائیگی میں نرمی کی سہولت میں جون 2021 تک توسیع کی گئی ہے
مزید پڑھیئےپٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان
اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی، حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے ہوگا
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 3کشمیریوں کو شہید کردیا
سری نگر میں 2نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران، ایک کو گاڑی کی ٹکر مار کر شہید کیاگیا
مزید پڑھیئےدوسری بار کورونا میں مبتلا ہونے والا پہلا مریض ہلاک
ہمارے جسم کا مدافعتی نظام کب تک کورونا وائرس کا مقابلہ کر سکتا ہے؟،طبی ماہرین کے لیے ایک اور سوال پیدا ہوگیا
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے جزیروں کیلئے کوئی این او سی نہیں دیا،مراد علی شاہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اس وقت متحدہ ہے اور 18 اکتوبر کے کراچی جلسے میں یہ ثابت ہوجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمریم نواز نے ضمنی انتخاب پر اربوں خرچ کیا: نیب سے رجوع کرنیکا فیصلہ
اپوزیشن کے جلسے اور جلوسوں پردھیان دینے کے بجائے کارکردگی پرتوجہ دیں،حکومتی ترجمانوں کے ساتھ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےجلسے سے روکاتو احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں پھیل جائیگا، محمد زبیر
حکومت مریم نواز کا سیاسی انداز میں مقابلہ کرے، سابق گورنر سندھ
مزید پڑھیئےسونا 400 روپے تولہ سستا
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 21 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا 1900 ڈالر کا ہوگیا
مزید پڑھیئےموسمیاتی شدت اور قدرتی آفات سے ہلاکت میں پاکستان کا پانچواں نمبر
گزشتہ 20 برس میں آب وہوا میں شدت کے بعد آفتوں کی تعداد 7000سے زائد تھی
مزید پڑھیئےفلسطینی علاقوں میں مزید یہودی آباد کرنے کی منظوری
قابض اسرائیلی حکام 2 ہزار سے زائد نئے رہائشی مکانات تعمیر کریں گے،منصوبے کی منظوری عرب ملکوں سے معاہدے کے بعد دی گئی
مزید پڑھیئےمولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری پر50 لاکھ روپے انعام رکھنے کی سفارش
پولیس کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے انعامی رقم کی تجویز کا خط محکمہ داخلہ کو ارسال کردیا
مزید پڑھیئےموٹروے ریپ کیس کے ملزم عابد کی فیملی کے تمام افراد رہا
مرکزی ملزم کے خاندان کی خواتین سمیت 7 افراد ایک ماہ سے زیر حراست اور ان کے موبائل فونز بھی پولیس کے قبضے میں تھے
مزید پڑھیئےشوگرکمیشن:ابتدائی رپورٹ چیئرمین نیب کو جمع کرادی گئی
جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم رپورٹ پر اظہار اطمینان
مزید پڑھیئےعابد کو اپنی گاڑی میں تھانے پہنچانے والے خالد بٹ کا پولیس کے حق…
عابدملہی کی گرفتاری کےگواہ خالد بٹ نے پولیس کے مؤقف کی تائید میں بیان دیا ہے
مزید پڑھیئےمحسن داوڑ اور علی وزیر خڑ کمر حملہ کیس میں بری
انسداد دہشتگردی عدالت نے ریاست کی کیس واپس لینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں ارکان قومی اسمبلی کو بری کیا
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کا احتجاج،رکاوٹیں توڑدیں،پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا
بلاول بھٹو نے بھی احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی حمایت کردی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos