کل دوپہر تک ضلعی انتظامیہ ہمیں اجازت نہیں دیتی تو پھر جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا،رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ناقص کارکردگی‘عمرایوب سے وزارت توانائی کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ
وزارت توانائی کا قلمدان وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو دیے جانے کا امکان ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےسستے مکانات کیلیے اسٹیٹ بینک کا مارک اپ سبسڈی دینے کا اعلان
کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت 16 لاکھ 25 ہزارملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا
مزید پڑھیئےعابد کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا وہ خود پیش ہوا،والد کا انکشاف
عابد کو خود مقامی شہری خالد بٹ کی گاڑی میں بٹھا کر سی آئی اے بھجوایا، والد اکبر ملہی
مزید پڑھیئےاشیائے ضروریہ سستی کرنے کیلیے ہرممکنہ قدم اٹھایا جائے، وزیراعظم
وزیراعظم نے قیمتوں کو قابو میں رکھنے کیلیے تجویز کردہ انتظامی اقدامات کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےریلوے کا موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان
ملک بھر میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا
مزید پڑھیئےپرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو کورونا وائرس کا شکار
کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد رونالڈو پرتگال کو نیشن لیگز میں سوئیڈن کے خلاف مقابلے کے لیے ٹیم میں دستیاب نہیں ہوں گے
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کو درآمدی چینی دینے کا فیصلہ
25 ہزار ٹن درآمدی چینی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے 25 اکتوبر کو جاری کی جائے گی
مزید پڑھیئےرینجرز کی کارروائی‘ انتہائی مطلوب بھتہ خور گروہ کے 4 ملزم گرفتار
ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی چیک پوسٹ یا رینجرز ہیلپ لائن1101 پر دیں، رینجرز کی عوام سے اپیل
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں قیمتیں برقرار
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے921ڈالر پر آگئی
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
انٹربینک مارکیٹ میں 5پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے بڑھ گئی
مزید پڑھیئےملک میں بڑھتی مہنگائی پر کابینہ ارکان کی ایک دوسرے پر تنقید
وفاقی کابینہ کا وزیراعظم سے بڑھتی مہنگائی پر ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل
وہ دور ختم ہوا جب حکومت کے گناہ معاف اور اپوزیشن کو بغیر گناہ کے سزا ملتی تھی، لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےافغانستان:امریکی فوجیوں کا انخلا امن معاہدے پر عمل سے مشروط
افغانستان میں اب بھی 4 ہزار 500 امریکی فوجی موجود ہیں
مزید پڑھیئےسابق سربراہان مملکت کو حاصل مراعات کا جائزہ لینے کی ہدایت
قانون سازی کے لیے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کو ذمہ داری بھی تفویض کردی گئی
مزید پڑھیئےمولانا عادل کے قتل کا واقعہ‘ 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
آئی جی سندھ کی ہدایت پر قائم، کراچی پولیس چیف سربراہ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی کورنگی شامل ہیں
مزید پڑھیئےایم کیوایم کا پارٹی قیادت پربغاوت کے مقدمات واپس لینے کامطالبہ
وفاقی وزیر امین الحق نے وفاقی کابینہ میں پارٹی رہنماؤ پر بغاوت کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیئےٹماٹروں سے لدے8 ٹرک ایران سے پاکستان پہنچ گئے
وفاقی حکومت نے قیمتیں کم کرنے کے لیے ٹماٹر درآمدکرنےکی اجازت دی ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
ایم این اے میجر (ر)طاہر صادق نے وزیراعظم کی ٹیم کو نااہل قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے جان بوجھ کر گندم کی ریلیز روک رکھی ہے، شبلی فراز
ملک میں ضرورت کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیراطلاعات کی میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ نے گندم جاری کرنے کی منظوری دے دی
فی کلو آٹے کی ایکس مل قیمت میں 9 روپے 13پیسے کمی کی کی بھی منظوری دی گئی
مزید پڑھیئےبھارت نے کوئی غلطی کی تو پاکستان کا سخت ردعمل آئے گا۔معید یوسف
اگر مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کر دے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔بھارتی صحافی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے واش روم میں بھی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ترجمان ن لیگ
حکمرانوں کے ذہنوں سے گوجرانوالہ کا جلسہ نہیں نکل رہا،مریم اورنگ زیب
مزید پڑھیئےکورونا قوانین کی خلاف ورزی پر نواز شریف مشکل میں پڑگئے
گذشتہ روز لندن میں مقیم نواز شریف کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں اور نہ ہی ماسک پہن رکھا تھا۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پرپابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان کی آئی ڈی بلاک کی جائے۔ درخواست گزار
مزید پڑھیئےآذر بائیجان سے جنگ میں نگورنوکارا باخ کے مزید 45 فوجی ہلاک
متحارب فوجوں کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک 525 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع
ان کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست جمع کرائی گئی۔
مزید پڑھیئےمریم کذاب کی حرکتیں (ن)لیگ کاخاصہ ہے۔ شہزاداکبر
برائے مہربانی قوم کی توجہ اپنی چوری سے ہٹانے کی ناکام کوشش نہ کریں ۔مشیر برائے احتساب و داخلہ
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہا خودکشی کیس۔جنید اور وقاص کی ضمانت منظور
عدالت نے ملزمان کو 10 روز میں متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش میں جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ
اس سے قبل بنگلا دیش میں ریپ کے مجرمان کے لیے عمرقید کی سزا مقررتھی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos