پولیس نے کارکنان کو منتشر کرنے کیلیے ہوائی فائرنگ کی اورآنسو گیس کی شیلنگ کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں،بلایا ہے تو جواب بھی سنیں۔مریم نواز
جھوٹے الزامات کا جواب دینے آئی ہوں، مجھے سنا جائے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا ابھی ختم نہیں ہوا۔اسد عمر
کورونا کیسز میں کمی پر فتح کااعلان نہیں کررہے۔ میڈیا کو بریفنگ
مزید پڑھیئےمریم نواز کو جان سے مارنے کیلیے حملہ کیا گیا۔مریم اورنگ زیب
مریم نوازکو کوئی نقصان پہنچاتو ذمے دارعمران خان ہوگا۔ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےمریم نواز کی پیشی۔ نیب آفس میدان جنگ بن گیا
پولیس کی شدید فائرنگ،شیلنگ، پتھرائو سےمریم نواز کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ درجنوں کارکنان گرفتار
مزید پڑھیئےوائٹ ہائوس کے باہرفائرنگ۔دو افراد ہسپتال منتقل
فائرنگ کرنے والے شخص کوخفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے گولی ماردی۔
مزید پڑھیئےزرتاج گل کو توہین عدالت نوٹس جاری
اسلام آباد وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ کے ممبران کو بھی توہین عدالت کے شوکاز نوٹسزجاری کیے گئے۔
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ نے جیل میں بلیڈ مانگ لیا
ارشد پپو قتل کیس میں وکیل صفائی کی عدم حاضری کے باعث عزیر بلوچ پر فردجرم عائد نہ ہو سکی ۔
مزید پڑھیئےاسمگلنگ روک تھام آرڈیننس کو توسیع دینے کی تحریک منظور
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوید قمرنے تحریک کی مخالفت کی۔
مزید پڑھیئےشوگرانکوائری۔ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیں
2014،15،19 اور20 میں شوگر کی درآمد کے حوالے سے تفصیلات مانگی گئیں۔
مزید پڑھیئےایم ایم اے کے ارکان احتجاجاً ایوان کے بجائے اسپیکرگیلری میں بیٹھ گئے
یہ ایوان کی توہین ہے اس کی اجازت نہیں دے سکتا۔ اسپیکراسد قیصر
مزید پڑھیئےعمران خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام۔گاڑیوں کی لمبی قطاریں
قیوم آباد،جام صادق پل، کورنگی انڈسٹریل ایریا، ایم اے جناح روڈ،گارڈن اورآئی آئی چندریگر روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن ختم کردیا،نوٹیفکیشن جاری
سندھ میں ہفتے کے 6 روز کاروباری اوقات صبح 6 سے رات 8 بجے تک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکورونا سے کیسے نمٹنا ہے،دنیا پاکستان سے سیکھے۔ وولکن بوزکر
خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردارقابلِ تعریف ہے۔شاہ محمود قریشی اور وفد سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ
مزید پڑھیئےسرینا عیسیٰ نےدوسرے شوکاز نوٹس کا جواب بھی جمع کرا دیا
لندن میں خریدی جانے والی جائیداد کے ذرائع آمدن کی تفصیل سے وضاحت کی ہے۔
مزید پڑھیئےملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی
ملک بھرمیں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار764 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےلوگ بریف کیس لے کرآتے اوربھرکے چلے جاتے ہیں۔لاہورہائیکورٹ
عدالت نے وزیراعظم کے 16مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے شہریوں کیلیے خوشخبری۔حب ڈیم پانی سے بھرگیا
حالیہ بارشوں سے ڈیم میں پانی کی سطح 328 فٹ تک پہنچ گئی، صرف 11 فٹ گنجائش رہ گئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارش و سیلاب۔مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق
ضلع بولان کی تحصیل بھاگ میں کئی دیہات زیرآب آ گئے، درجنوں گاﺅں سیلاب میں بہہ گئے۔
مزید پڑھیئےپاک لین ریفرنس۔ آصف زرداری اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
آصف زرداری اورانور مجید سمیت تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےچمن میں بم دھماکا۔5 افراد جاں بحق،17 زخمی
نامعلوم دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم موٹرسائیکل میں نصب کیا تھا۔
مزید پڑھیئے’’کے الیکٹرک کی پوری انتظامیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے‘‘
کے الیکٹرک کے سی ای او کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے،جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا کراچی سے تمام سائن بورڈز فوری ہٹانے کاحکم
سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،کراچی کو بنانے والا اب تک کوئی نہیں آیا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےجاؤ بھائی اب جان چھوڑو شہر کی۔چیف جسٹس کا وسیم اختر سے مکالمہ
اگراختیارات نہیں تو گھر جاؤ،کیوں میئر بنے بیٹھے ہو۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےجہاں خالی جگہ دیکھیں وہاں درخت لگائیں۔وزیراعظم
ٹائیگر فورس نے ایک دن میں 35 لاکھ درخت لگائے یہ پاکستان میں ریکارڈ ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کاکراچی میں بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹس
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیرکو بل بورڈز اورہورڈنگزپرکیس کی سماعت ہوگی۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں کورونا متاثرین 50 لاکھ ،برازیل میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 98 لاکھ 7 ہزار تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےداڑھی کھینچی،پاکستان جائو۔بھارت میں مسلمان شخص پر حملہ
رکشہ ڈرائیورغفار احمد کچاوا کو 'مودی زندہ آباد' اور'جے شری رام' نہ کہنے پر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ نے دادو میں تباہی محکمہ موسمیات پر ڈال دی
محکمہ موسمیات نے سیلابی ریلا آنے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی تھی۔ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos