شہبازشریف کا کیس سنجیدہ ہے،انہیں تعویز دھاگے کا کام کرنا چاہیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی جی صاحب!آپ کی ٹیم کو تفتیش کرنا نہیں آتی۔سپریم کورٹ
صرف کرسی گرم نہیں کرتے کام کرناہوتاہے ،اسلام آبادپولیس بابوﺅں کی طرح لیٹربازی کررہی ہے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےبھارت کوکلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقررکرنے کی دوبارہ پیشکش
اسلام آبادہائیکورٹ نے کلبھوشن کاوکیل مقرر کرنے کیلیے رابطے کاحکم دیاتھا،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبھارت کو ایک اور بڑی سفارتی پسپائی کا سامنا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیرکی صورتحال پرغورکیا گیا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات7 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز
ایک کروڑ90 لاکھ 7ہزار سے زائد افراد متاثر۔
مزید پڑھیئےروزنامہ’جسارت‘کے ایڈیٹرانچیف اطہرعلی ہاشمی انتقال کرگئے
مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر جامع مسجد شہباز گلستانِ جوہر بلاک 12 میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے اموات 6 ہزار تجاوز
ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 56 ہزار58 مریض صحت یاب ہوچکے۔
مزید پڑھیئےبن قاسم پاور پلانٹ کے تین یونٹ بند۔شہر میں گھنٹوں بجلی بند
رات گئے نیو کراچی، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن ،بفرزون ،کورنگی، مہران ٹائون میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ رہی۔
مزید پڑھیئےایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر۔عبداللہ خاقان سمیت 5 نئے ملزمان نامزد
ایم ڈی ایئربلیو کو بھی ملزم نامزد کردیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےنیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 12 اگست کو طلب کرلیا
مریم نوازکو11 اگست کو صبح 11 بجے نیب میں طلب۔نوٹس جاری جاتی امرا روانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلادھار بارش۔سڑکوں پر پانی جمع۔ٹریفک جام
گلش معمار، سرجانی ٹائون اور نارتھ کراچی میں بارش کے قطرے پڑتے ہی بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
مزید پڑھیئےزاہد حفیظ چوہدری کو عائشہ فاروقی کی جگہ ترجمان دفتر خارجہ مقررکردیاگیا
زاہد حفیظ چوہدری کا وزارت خارجہ ہیڈ کوارٹر اور فارن مشنز میں 26 سال کا تجربہ ہے۔
مزید پڑھیئےرمضان شوگر ملز ریفرنس۔شہبازشریف اور حمزہ شہبازپرفردجرم عائد
شہبازشریف پر کرپشن اورکرپٹ پریکٹسز کاجھوٹا الزام لگایا گیا۔وکیل امجد پرویز
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کی ریلی پرکریکر سے حملہ۔10افراد زخمی
ریلی جیسے ہی بیت المکرم مسجد کے قریب پہنچی تو دھماکا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےشوگر سبسڈی کی تحقیقات کیلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ
تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے۔ترجمان نیب
مزید پڑھیئےافغانستان سے شہری آبادی اور سیکیورٹی چوکیوں پر فائرنگ
مارٹرگولوں اور بھاری ہتھیاروں سے دیر میں پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےبابری مسجد کے مقام پر رام مندرکی تعمیر قابل مذمت ہے۔پاکستان
نام نہاد بھارتی جمہوریت کے منہ پر ہمیشہ ایک بدنما داغ رہے گا۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسونا مہنگا ہوکرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فی تولہ سونا 4 ہزار 8 سو روپے مہنگا ہو کر1 لاکھ 28 ہزار7 سو روپے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے سینیٹ میں قراردادمنظور
بھارت مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ قرارداد
مزید پڑھیئےبیروت دھماکے میں پاکستانی خاندان بھی متاثر
ایک پاکستانی بچہ جاں بحق، والد،والدہ،بہن اورنانی زخمی ہوئے۔ پاکستانی سفیر
مزید پڑھیئےمودی بند گلی میں پھنس چکے ہیں۔وزیر اعظم
سید علی گیلانی کونشان پاکستان اعزاز سے نوازیں گے۔ آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بلے بازی۔بابراعظم کی نصف سینچری
49اوورز میں دو وکٹ کے نقصان پر139رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں برساتی نالوں کی صفائی جاری
ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے۔ترجمان این ڈی ایم
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف قرارداد منظور
مقبوضہ کشمیر کے طویل محاصرے اور کرفیو کی شدید الفاظ میں مذمت
مزید پڑھیئےیوم استحصال پربھی بھارت بازنہ آیا۔ فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید
بھارتی فورسزکی فائرنگ سے 2 خواتین اور2 بچیوں سمیت 6 معصوم شہری شدید زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس میں شرکت
عمران خان کی آمد پروزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے استقبال کیا۔شہدائے کشمیر کیلیے دعائے مغفرت کی گئی۔
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے 15 ستمبرسے کھولنے کافیصلہ برقرار
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے یکم ستمبر سے کھولنے کی تجویزدی جس کی باقی صوبوں نے مخالفت کردی۔
مزید پڑھیئےایک انجینئر نیب کے اتنے بڑے عہدے پرکیسے بیٹھا ہوا ہے۔سپریم کورٹ
چیئرمین نیب اب جج نہیں انھیں ہم عدالت بلا سکتے ہیں۔جسٹس قاضی فائزعیسی
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ملزمان کا صحت جرم سے انکار، تفتیشی افسراور گواہوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےیوم استحصال۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے تقاریب،ریلیاں
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے شرکا نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos