ملک میں معیشت کی تباہی اور مہنگائی کی ذمے دار حکومت ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دنیا بھرکے طاقتور پاسپورٹس میں پاکستان کا 70 واں نمبر
نیوزی لینڈ نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھیئےہماری تحریک کی انتہا ہمارے استعفے ہوں گے۔خواجہ آصف
ہمارے استعفوں کے بعد سینیٹ کے انتخابات نہیں ہوسکیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔اسد عمر
ملک میں سماجی فاصلے اورنو ماسک نو سروس کے اصولوں پرعمل نہیں ہو رہا۔این سی او سی
مزید پڑھیئےسوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.7 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےطلحہ ہارون نے آخرکونسی دہشتگردی کردی۔سپریم کورٹ
حکومت کہہ رہی ہے کہ امریکہ نے بندا مانگا ہے تو حوالے کردو۔جسٹس قاضی امین
مزید پڑھیئےملک کا سب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال ہوگیا
وزیر اعظم کا سرکاری اداروں، محکموں تک کمزور طبقہ کی رسائی مزید آسان بنانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی اشتہاری قرار
احتساب عدالت نے یونس قدوائی کے اثاثوں کا کھوج لگانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےکے پی حکومت کا اداکار دلیپ کمار کے مکان کو میوزیم بنانے کا اعلان
خیبر پختونخوا کی حکومت دلیپ کمار کا چار مرلے کا گھر خریدنے کا عزم رکھتی ہے۔ کامران خان بنگش
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی 20 کپ سینٹرل پنجاب نے جیت لیا
فائنل لیگ میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سندھ حکومت پر جرمانہ کر دیا
غیرضروری التوا پرفریقین کے وکلا کو 50 ،50 ہزار روپے ادا کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا نااہلی کیس۔آئندہ سماعت پر سنائیں گے۔چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن کسی بھی ممبر کو نااہل کرسکتا ہے۔ممبر الیکشن کمیشن الطاف ابراہیم
مزید پڑھیئےنیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فی یونٹ 83 پیسے اضافہ کیا گیا۔رواں ماہ صارفین پر 10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نیب میں پیش نہیں ہوئے
لیگی رہنما کی جگہ ان کے وکیل نجم الحسن پیش ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجب تک مقدمہ درج نہیں ہوتا نیب مجھے نہیں بلا سکتا. صفدر اعوان
ووٹ کو عزت نہ ملی تو اگلے 70 سال بھی غلام رہیں گے ۔
مزید پڑھیئےوفاقی دارالحکومت میں وردی والے آپس میں لڑ پڑے
پولیس اہلکاروں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
عدالت نے فریقین کو 23 اکتوبر تک تفصیلی جواب دینے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےایک اور زینب جنسی بھیڑیوں کی درندگی کا نشانہ بن گئی
چارسدہ میں کھیتوں سے ڈھائی سالہ بچی زینب کی لاش برآمد ،جنسی زیادتی کی تصدیق
مزید پڑھیئےعوام دشمن حکومت سے قوم کے لیے بڑا ریلیف ہوگا، مریم نواز
جاتی امرا میں صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور ان کے وفد کی ملاقات کے دوران گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام کو بےروزگاری اور مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، سراج الحق
حکمرانوں کی مجبوریاں انہیں کشمیریوں کا ساتھ دینے سے روک رہی ہیں، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ: پی ڈی ایم جلسے کی تیاریوں کے دوران پولیس کا چھاپہ
لیگی کارکنوں کی مزاحمت پر پولیس نے ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے لیا
مزید پڑھیئےپنجاب میں کورونا مریضوں اور اموات کی شرح میں اضافے کا انکشاف
گوجرانوالہ، ننکانہ صاحب اور گجرات کورونا کے لحاظ سے ہائی رسک اضلاع ہیں،سیکرٹری پرائمری ہیلتھ
مزید پڑھیئےوقت آچکا عوام سلیکٹڈ سرکار کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوں، بلاول بھٹو
اپوزیشن کا اتحاد کٹھ پتلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےآزربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں، 300 سے زائد افراد ہلاک
ایرانی صدر حسن روحانی نے دونوں ممالک کی جنگ کا علاقائی جنگ میں بدلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےن لیگ، پی پی قیادت کی کمی محسوس نہیں ہونے دینگے، فضل الرحمان
وزیراعظم عمران خان کے پسینے چھوٹے ہوئے ہیں، سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہو گا، رانا ثنا اللہ
پی ڈی ایم کی تحریک میں سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر عوام ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےاستعفے دینا آسان نہیں،بلیک میلنگ میں نہیں ائیں گے، شبلی فراز
میڈیا کو آج مشکلات کا سامنا ہے لیکن صحافی اپنے نظریے پر قائم ہیں جو قابل تحسین ہے،میٹ دی پریس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی موٹروے پر لینڈنگ کی مشق
مقصد پاک فضائیہ کے ہوابازوں کو ملکی سڑکوں کو بطور رن وے استعمال کرنے کی تربیت فراہم کرنا تھا،ترجمان پاک فضائیہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس:3 نئے اقتصادی زونز کی منظوری
3نئے زونز کے قیام کے بعد خصوصی اقتصادی زونز کی تعداد بڑھ کر20 ہوجائے گی
مزید پڑھیئےنئے سی این جی لائسنس جاری کرنے کی منظوری
لائسنس حاصل کرنے والے اسٹیشنز مقامی گیس حاصل نہیں کریں گے، ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos