بتایا جائے کہ کمپنیاں پانی استعمال کرنے پر کتنا ٹیکس ادا کرتی ہیں؟، چیف جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی خسروبختیار سے چیئرمین واپڈاکی ملاقات
ملاقات میں دیامربھاشا،داسو،مہمنداورکرم تنگی ڈیم،رینی کنال،کچی کنال ،نرلانگ ڈیمزپرگفتگو بھی ہوئی
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم اور انکی صاحبزادی سےاہلخانہ اور لیگی رہنماؤں کی ملاقات
نواز شریف سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران اڈیلہ جیل میں سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے
مزید پڑھیئےانتخابات کے دن آر ٹی ایس کی بندش کی تحقیقات مکمل
پی ٹی آئی کی تحقیقاتی کمیٹی نے آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی کا ذمےدار نادرا کو ٹھہرا دیا،
مزید پڑھیئےپیٹرولیم قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے مطابق ہوگا،وزیر پیٹرولیم
اپنی وزارت کی کوئی سرکاری گاڑی نہیں لوں گا، وزیرپیٹرولیم
مزید پڑھیئےشنگھائی تعاون تنظیم کی فوجی امن مشقوں میں پاکستان کی پہلی بار شرکت
امن مشقوں میں پاکستانی دستہ 80 جوانوں پرمشتمل ہے، سفارتی ذرائع
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کی تکمیل کا ٹائم فریم مانگ…
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ میں ازخود نوٹس کی سماعت،اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پراظہاربرہمی
مزید پڑھیئےوزیراعظم سےوزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،صوبائی کابینہ مختصررکھنےپراتفاق
پنجاب کابینہ کے ناموں کو 2 روز میں حتمی شکل دے دی جائے گی،ذرائع
مزید پڑھیئےپاک فوج کا طالبعلم احمد نواز کو خراج تحسین
احمد نواز نے برطانیہ کے GCSE امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 اے حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا ہے
مزید پڑھیئے(ن) لیگ کے دور میں بننے والے میٹرو منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ
وفاق کے زیر انتظام بننے والے لاہور میٹرو ٹرین اور کراچی گرین بس منصوبوں کی بھی تحقیقات کی جائیں گی، ذرائع
مزید پڑھیئےکراچی ،راولپنڈی اور ملتان کے کور کمانڈرز تبدیل
یفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر،پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتقرریاں اورتبادلے کر دیے گئے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید
شہادت کا واقعہ ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔
مزید پڑھیئےپاک ،ویسٹ انڈیز ٹی20 سیریز کے معاملات طے پا گئے
دونوں ملکوں کے درمیان امریکا میں دو ٹی ٹونٹی میچزبھی کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں اپوزیشن لیڈر کیلئے حمزہ شہباز کے کاغذات جمع
اپوزیشن لیڈر کے لیے حمزہ شہباز کے کاغذات سابق صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیرنے سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے
مزید پڑھیئےقومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر اعظم
وزیراعظم کو دفتر خارجہ کے دورے کے دوران پاکستان کے دیگر ممالک سے تعلقات، مقبوضہ کشمیرکی صورتحال اور پاک-بھارت تعلقات پر بریف کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں عید کے تیسرے روز بھی موسم خوشگوار
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہے گا، کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان سےاسپیکر اسد قیصرکی ملاقات
وزیراعظم اور اسپیکر کے درمیان قومی اسمبلی میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےسیالکوٹ میں تیز رفتار کار درخت سے جاٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کا تعلق گجرانوالہ سے بتایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اورامریکی وزیرخارجہ کی ٹیلفونک گفتگو، امریکا مؤقف پرقائم
مائیک پومپیو اور وزیراعظم عمران خان کی بات چیت سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدر نورٹ
مزید پڑھیئےعید الاضحیٰ کےتیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری
جانوروں کی قربانی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں آلائشیں اٹھانے کے لیے آپریشن بھی جاری ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں وزارت کیڈ کو ختم کرنے کی منظوری بھی دی جاسکتی ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےپی پی متحدہ اور تحریک انصاف کو حکومت میں شامل کر لے:حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی عمران خان کے ہر اچھے اقدام میں تعاون کرے گی، حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےواشنگٹن کے چرچ میں نماز عید کی ادائیگی
نماز عید کے بعد متعدد مسلمانوں نے سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی نئی صوبائی حکومت کا ن لیگی ادوار سے موازنہ شروع
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حکومت سنبھالتے ہی اپنے علاقے میں ہیلی پیڈز بنالئے، رپورٹ
مزید پڑھیئےکلدیپ نیر کے انتقال پر شہباز شریف کا اظہار افسوس
کلدیپ نیر مستقبل پر گہری نظر رکھنے والے ممتاز صحافی تھے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےایران کا ایک اورجوہری پلانٹ تیار کرنےکااعلان
نیا جوہری پلانٹ بھی اپنے مقررہ وقت پرمکمل کیا جائے گا ۔ علی اکبر صالحی
مزید پڑھیئےحج سے واپسی کی پروازوں کا آغازپیر سے ہوگا
حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز27 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےحافظ آباد: جھولے کے حادثے میں 15 سالہ لڑکی جاں بحق
جواںسال ایمان فاطمہ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ پارک آئی تھی
مزید پڑھیئےعوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، وزیراعلی محمود خان
ایسا بلدیاتی نظام لائیں گے جس میں ضلع ناظم کا انتخاب براہ راست کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسمندر میں نہانے کی پابندی توڑنے پر 83افراد گرفتار
اونچی لہروں اور بپھرے سمندر کے باعث نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے
مزید پڑھیئے