ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کراچی کی صفائی کیلیے 30 اگست تک وقت مانگ لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دشمن کے اسلحے ذخائر سے کبھی مرعوب نہیں ہوں گے۔سربراہ پاک فضائیہ
پاک فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان
مزید پڑھیئےتمام کمپنیوں سے واجب الادارقم 24 اقساط میں وصول کی جائے۔سپریم کورٹ
عدالت نے حکومت کو شمالی جنوبی پائپ لائن منصوبہ پر کام 6 ماہ میں شروع کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےپارک لین کیس۔آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس فائل کرنے کافیصلہ
ضمنی ریفرنس میں کرپشن کی رقم ڈیڑھ ارب سے بڑھ کر4 ارب ہو گئی۔
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ اتوارکو سعودی عرب جائیں گے
آرمی چیف کا دورہ پہلے سے طے شدہ ہے اورعسکری معاملات سے متعلق ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےیہ وفاقی دارالحکومت ہے کوئی’’تورابورا‘‘نہیں۔ اسلام آبادہائیکورٹ
اوورسیز پاکستانیوں نے ملک میں سرمایہ کاری کی،ان کی زمینوں پر قبضہ ہورہا ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےعثمان بزدار نے استعفیٰ نہ دیا تو24گھنٹے میں فارغ ہو جائیں گے۔ فواد چوہدری
احتساب کے بیانیے پرکافی پرابلم آ رہا ہے۔ دو سال ہو گئے، لوگ چاہتے ہیں جنہوں نے ملک لوٹا پیسہ واپس آنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےجس کمپنی کا مالک جیل میں بند ہے وہ کے الیکٹرک چلارہا ہے۔سپریم کورٹ
ہماری حکومت کا حال دیکھیں ایسی کمپنی کوکراچی دیا ہواہے۔چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
مزید پڑھیئےکامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی
عام آدمی وزیراعظم کی پالیسیوں کا محور ہے، پروگرام کے لیے جتنا بھی پیسہ چاہیے ہوگا، ہم دیں گے,حفیظ شیخ
مزید پڑھیئےکچھ بھی ہو جائے آٹے اور چینی کی قیمتوں کو کم کیا جائے گا،…
ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی مفاد اور اشرافیہ کے لئے پالیسیاں بنائیں، وزیراعظم عمران خان ہمیشہ غریب طبقے کے لیے سوچتے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان پر بھارتی سائبر حملے کی کوشش ناکام
پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بھارتی ایجنسیوں کا سائبر کرائم کا بڑا منصوبہ خاک میں ملادیا۔
مزید پڑھیئےحکومت سندھ نے14 اگست کوعام تعطیل کا اعلان کردیا
حکومت سندھ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم کرنے کیلیے یوم آزادی کے موقع پراحتیاطی تدابیراپنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلی پنجاب پربرا وقت۔نیب سوالات کے جوابات دینے سے قاصر
نیب کی تفتیشی ٹیم نے12 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دیدیا۔ اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئیں۔
مزید پڑھیئےہنگامہ آرائی۔ گرفتار58 لیگی کارکنوں کو جیل بھیجنے کا حکم
قومی احتساب بیورو کی درخواست پر تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،لیگی قیادت نامزد
مزید پڑھیئےنائجیریا میں توہین مذہب کے جرم میں گلو کارکو سزائے موت
22 سالہ یحیحیٰ شریف امین کا واٹس ایپ پرایک گانا وائرل ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 کی منظوری دیدی
دستاویزات اورنصاب میں حضور کے نام کیساتھ خاتم النبیین لکھنالازمی قراردیدیاگیا۔
مزید پڑھیئےآئین توڑنے والے کو دہشتگرد قراردیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔اختر مینگل
جب حکومت کاحصہ تھے تو ہمیں اعتماد میں نہیں لیاجاتاتھا، قومی اسمبلی اظہار خیال
مزید پڑھیئےگستاخانہ پوسٹ پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔3مسلمان شہید
کانگریس رہنما کا گھر جلادیا گیا۔ ہنگاموں کے دوران 24 گاڑیاں اور تقریباً 200 موٹرسائیکلیں نذر آتش
مزید پڑھیئےاردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے
ان کی عمر 70 سال تھی۔ وہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےاین ڈی ایم اے کوکراچی بھرکے نالوں کی صفائی کی ہدایت
سپریم کورٹ نے نالوں کے اطراف میں قائم تجاوزات بھی فوری ختم کرنے کاحکم دیدیاگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کو بچانے کیلیے مختلف آپشنز زیر غور ہیں۔اٹارنی جنرل
میں اس وقت یہ بتانے کی پوزیشن میں نہیں کہ کیا اقدامات ہو سکتے ہیں،خالد جاوید خان
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔چیف جسٹس
پچھلے 20 سال میں کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا، سندھ حکومت کام کرر ہی ہے نہ ہی لوکل باڈی۔ریمارکس
مزید پڑھیئےترکی اور یونان میں کشیدگی بڑھ گئی فوجیں الرٹ
یونان نے ترکی کے ساتھ سمندری حدود میں فوج کوالرٹ کردیا ہے،
مزید پڑھیئےوزیراعظم 13 اگست کو بی آرٹی کا افتتاح کریں گے
منصوبے میں مختلف مقامات پر31 اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب کا کرداربہت گھناؤنا ہے۔مریم نواز
عمران خان خودہی کہتے تھے کہ جب حکمران کرپٹ ہوتا ہے تو چیزوں کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں تو اس لحاظ سے چور کون ہوا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمجھے بلانے کا مقصد نقصان پہنچانا مقصود تھا۔ مریم نواز
میرے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ پہلے کبھی 70 سالوں میں کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپارٹی گرفتارکارکنوں کی معاونت کرے گی ۔مریم نواز
متعدد کارکنان کے سرپٹھے اور زخم آئے، میں مذمت کرتی ہوں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک منٹ کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہونے چاہیے۔چیف جسٹس
اگر بجلی ہوگی تو کے الیکٹرک کے گھروں اور دفاتر کی ہوگی،ریمارکس
مزید پڑھیئےمریم نوازآج 3 بجے پریس کانفرنس کریں گی
مریم نواز نے لیگی رہنماﺅں کااہم اجلاس میں ماڈل ٹاﺅن میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی پیشی کے حوالے سے نیب کا اعلامیہ جاری
مریم نوازکی پیشی منسوخ کردی گئی اورانہیں واپس جانے کا کہہ دیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos