ریلوے کے تمام ریسٹ ہاؤسز برائے فروخت اور پٹریاں کرائے پر دستیاب ہیں، شیخ رشید
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آفیشل شیڈول جاری کر دیاگیا
ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی
مزید پڑھیئےلال بیگ سےپریشان خاتون کالال بیگ کاسٹیوم پہن کراحتجاج
امریکی ریاست ٹیکساس میں کی ایک خاتون نے بلدیاتی اداروں کی نااہلی کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کیا اور خود ہی لال بیگ بن گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنوبی ٹیکساس کی خاتون مولینانے حکومتی نااہلی کو اجاگر کرنے کے لیے متعدد بار شکایات درج کیں لیکن کوئی شنوائی …
مزید پڑھیئےخطے میں دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،خادم حرمین شریفین
حجاج کرام اور عمرہ زائرین کی خدمت ایک اعزاز ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز
مزید پڑھیئےکراچی کی شاہراہ قائدین پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
ڈاکو مقابلے سے قبل بھی لوٹ مار کررہے تھے، ایس پی جمشید ٹاؤن
مزید پڑھیئےکراچی ،مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
کراچی کے علاقے گلستان جوہر، گلشن اقبال،سہراب گوٹھ اورسپرہائی وے پرہلکی بارش۔
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ ،دل کا دورہ پڑنے سے2 پاکستانی حجاج انتقال کرگئے
اس سال حج کے دوران انتقال کرنے والے پاکستانی حجاج کی تعداد 32 ہوگئی
مزید پڑھیئےکراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
فائر بریگیڈ کی 18 گاڑیوں، 4 واٹرز باؤزر اور 2 اسنارکلز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےمعروف بھارتی صحافی کلدیپ نائر انتقال کر گئے
صحافت میں بے پناہ خدمات پر کلدیپ نائر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےخیرسگالی سفیر کےطورپرامن اور محبت کاپیغام لےکرپاکستان گیاتھا،سدھو
عمران خان کی جانب سے امن مذاکرات پر زور نے میری امیدیں اور بڑھادی ہیں، نوجوت سنگھ سدھو
مزید پڑھیئےامید ہے کلبھوشن کیس میں ہمیں عالمی عدالت میں کامیابی ملے گی، وزیر خارجہ
قوم کو تلخ فیصلوں کے لیے تیار رہنا ہوگا، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےعید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری
ملک بھر میں مسلمان عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں مصروف ہیں
مزید پڑھیئےعید کی چھٹیاں،اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم سے آج ملاقاتیں منسوخ
عید کی تعطیلات کے باعث حکام نے لیگی رہنماؤں کو سابق وزیراعظم سے ملاقات کی اجازت نہیں دی
مزید پڑھیئےسزائے موت پردوبارہ عمل شروع کیاجائےگا: سری لنکن صدر
منشیات فروشی کے جرم پرسزائے موت کے حق میں ہوں، متھری پالا سینا
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کا ایشین گیمزمیں میڈل جیتنے پر ملازمت دینے کا اعلان
نڈونیشیا نے رواں ایونٹ میں 16 گولڈ میڈلز کو اپنا ہدف بنا رکھا ہے
مزید پڑھیئےپیسے نہ ملنے تو جیب سے مسئلے حل کراوں گا : فیصل واوڈا
پانی کا مسئلہ سب سے بڑا ہے وزیراعظم اسے دیکھ رہے ہیں، فیصل واوڈا
مزید پڑھیئےاسٹیج اداکارہ نرگس نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا
اداکارہ دیدار کے شوبز چھوڑنے پر بھی بہت خوش ہوں، نرگس
مزید پڑھیئےامید ہےعافیہ اگلی عیدپاکستان میں منائے گی۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
عافیہ صدیقی کی 32ویں عید امریکی حراست میں گزرے گی، فوزیہ صدیقی
مزید پڑھیئےایشین گیمز: ہاکی ایونٹ میں پاکستان کی دوسری شاندار جیت
پاکستان کا اگلا مقابلہ قازقستان سے 24اگست کو ہوگا
مزید پڑھیئےکیرالہ سیلاب:بھارتی حکومت کا بیرونی امداد لینے سے انکار
ریلیف اور بحالی کے کام اپنی مدد آپ کے تحت یقینی بنائیں گے،بھارتی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےعالمی برادری مذہبی تہوار پر پابندی کا نوٹس لے :مشعال ملک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گھروں سے زبردستی قربانی کے جانوروں اٹھا لئے، مشعال
مزید پڑھیئےایشین گیمز: کبڈی ایونٹ میں پاکستان کی جیت
ایشین گیمز میں ایشیا کے مختلف ملکوں کے دستے شریک ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی مٹھائی نے سب کے ہوش اڑادیے
گجرات میں ’’گولڈن سویٹ ‘‘ نامی دکان پر 15ہزار 7سوروپےکلو مٹھائی فروخت ہوتی ہے
مزید پڑھیئےسلیم صافی نے اپنے دعوے کے حق میں شواہد پیش کردیئے
سلیم صافی نے ٹوئٹر پر نواز شریف کے ایک چیک اور اخراجات کی تفصیلات کی کاپی شیئر کردی
مزید پڑھیئےلاہور میں ڈاکوؤں کی قصاب کے روپ میں واردات
لاہور کے تھانہ سبزہ زارمیں مقدمہ درج کرلیاگیا
مزید پڑھیئےاعتزاز احسن سیکولر مافیا کاکلین شیو ملا فضل اللہ ہے :حافظ حمد اللہ
چوہدری اعتزاز احسن کا احترام کرتا ہوں مگر حقیقت کو نہیں چھپا سکتا، حافظ حمد اللہ
مزید پڑھیئےاعتزازاحسن صدارت کے لیے موزوں ترین امیدوار ہیں:خورشید شاہ
اعتزازاحسن کی جگہ کسی اورکونامزدنہیں کیاجارہا، خورشید شاہ
مزید پڑھیئےبرطانیہ کی ا سٹینلوآئل ریفائنری میں آتشزدگی
متاثرہ آئل ریفائنری سے ایک ہزارملازمین کوباحفاظت نکال لیاگیا
مزید پڑھیئےکراچی:عیدالاضحی کے پہلے دن10لاکھ جانور قربان
عید الاضحی کے 3 دنوں میں 20 لاکھ جانوروں کی قربانی کا اندازہ ہے ، ذرائع
مزید پڑھیئےعام انتخابات 2018کی کوئی ساکھ نہیں: آصف زرداری
انتخابات کے نتائج چوری کرنے سے ملک آگے نہیں بڑھے گا، زرداری
مزید پڑھیئے