دونوں معاون خصوصی نےاپنے عہدوں سے استعفے دیدیے تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6 لاکھ 64 ہزار سے تجاوز
ایک کروڑ69 لاکھ 40 ہزار 6 سو 40 افراد متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کے خطاب کے دوران شور شرابہ
وزیرخارجہ نے کہا میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کے مزید27 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےایک ہی دن میں دو استعفے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کی بھی چھٹی
میں نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےتانیہ ایدروس کے استعفے کی اصل وجہ سامنے آ گئی
وزیر اعظم نےان سے استعفیٰ لیاہے۔سینئر صحافی کا انکشاف
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی
بل مشیر پارلیمانی اموربابراعوان نے پیش کیا۔اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی خاتون معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا
انیہ ایدروس نے کہاکہ میری دہری شہریت پر سوالات اٹھائے گئے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کونیب قوانین پراین آراو نہیں دے سکتے۔شبلی فراز
ہماری کارکردگی کے سب سے بہترین جج پاکستان کے عوام ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیر توانائی نے کراچی کو سب سے سستی بجلی دینے کا دعویٰ کردیا
کے الیکٹرک میں سندھ کے ممبرنے سفارش کرکے کے الیکٹرک کے جرمانے کم کرائے۔عمرایوب
مزید پڑھیئےیکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹراضافے کاامکان
مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافے کاامکان ہے۔
مزید پڑھیئےکچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی ڈوب گیا۔سندھ ہائیکورٹ
کسی نے دیکھا کراچی میں گاڑیاں بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی تھیں؟۔ جسٹس خادم حسین شیخ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا تجارتی مارکیٹس کو بند نہ کرنے کافیصلہ
عید سے قبل مارکیٹس میں شام 7 بجے تک خریدوفروخت ہوگی۔ناصر شاہ
مزید پڑھیئےافغانستان سے فائرنگ۔پاک فوج کا لانس نائیک شہید
باجوڑ میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرافغانستان سے فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےنیشنل بینک کے2 سابق صدور کو چئیرمین نیب نے معاف کردیا
نیشنل بینک کے دونوں سابق صدور آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ لوگوں سے 5،5 ہزار روپے کی گڈیاں پکڑتے ہیں۔خواجہ آصف
بعض لوگ سیاسی ورکر کے نام پر دھبہ اور توہین ہیں،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےعمراکمل کو سزا میں ریلیف مل گیا
قومی کرکٹر کا ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان
جنگ بندی کے دوران طالبان کسی قسم کی کارروائی نہیں کریں گے۔ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےنیب قانون میں ترامیم ۔اپوزیشن نے مشاورت کیلیے وقت مانگ لیا
اپوزیشن سے نیب کے مسودہ پر رائےمانگی ہے۔شاہ محمودقریشی
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی ۔حکومتی اوراپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ
ڈپٹی اسپیکر نے نصرت سحرعباسی کا مائیک بند کروادیا۔
مزید پڑھیئےچین نے شینگڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرادیا
چینی حکام شینگڈو کے امریکی قونصل خانے میں داخل ہوگئے،عمارت کا کنٹرول سنبھال لیا۔
مزید پڑھیئےبابری مسجد کی جگہ5 اگست کو مندرکا سنگ بنیاد رکھنے کا اعلان
ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین پر161 فٹ بلند مندر تعمیر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعید اورمحرم میں احتیاط نہ کی تو کرونا دوبارہ پھیل سکتا ہے۔وزیراعظم
اگرعید اور محرم کامیابی سے گزرگیا تو اس کے بعد ہم ریسٹورنٹس کے کاروبار، شادی ہالز اوراسکول و یونیورسٹیزکھول دیں گے۔قوم سے خطاب
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے
پاکستان میں فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 23 ہزار800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان کردیا
پہلا جوڑ 30 جولائی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلے جانے والے سیریزکے پہلے میچ میں پڑے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی موسلادھاربارش۔شہر میں کشتیاں چل پڑیں
نکاسی آب کے نالے ابل پڑے،پانی گھروں میں داخل،لیاقت آباد میں ٹریفک جام ہو گیا، گاڑیوں کی طویل قطاریں۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کورونا سے کوئی ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ اور امین بلیدی پر فرد جرم
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا،عدالت نے گواہان اور تفیشی افسر کو نوٹس جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےنیب مجرم عہدے پر بحال نہیں ہو سکتے۔سپریم کورٹ
سزامعطل ہونے سے جرم ختم نہیں ہوتا ،اپیل میں بری ہونے تک سرکاری و عوامی عہدے پر بحالی نہیں ہو سکتی ۔جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےوفاق نے مولانا فضل الرحمن کے بھائی کی خدمات واپس لے لیں
کیڈرافسران کی کمی کے باعث ضیاء الرحمن کی خدمات صوبے کے حوالے کی جائیں۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos