ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خطبہ حج اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ
اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے خطبہ حج دس عالمی زبانوں میں نشر ہوگا۔ عبدالرحمٰن السدیس
مزید پڑھیئےاپوزیشن کی آل پارٹیزکانفرنس عیدالاضحیٰ کے فوراً بعد ہوگی
اپوزیشن نے حکومت کے خلاف بھرپورتحریک کے لیے لائحہ عمل طے کرلیا۔
مزید پڑھیئےویڈیو اسکینڈل کیس۔انسداد دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم
جج ار شد ملک ویڈیو کیس دہشتگردی کا کیس نہیں بنتا۔عدالت
مزید پڑھیئےجسٹس یحییٰ آفریدی کی اپیلوں پرسماعت کرنے سے معذرت
دہشت گردوں کی رہائی کو معطل کرنے کا حکم برقراررکھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا میں کمی۔ فعال کیسز27 ہزار 421 رہ گئے
مزید 20 افراد جان کی بازی ہارگئے،دو لاکھ 41 ہزار 26 افراد صحت یاب ہو گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
عیدالاضحی پرلاک ڈاﺅن کی صورتحال سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے عیدالاضحیٰ پر مسافروں کو خوشخبری سنا دی
قومی ایئر لائن کی جانب سے بڑی عید کے موقع پر کرایوں میں بڑی کمی کردی گئی۔
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن کی بات کرنے والوں نے ہمیشہ غریبوں کا خون چوسا۔شبلی فراز
کورونا پر اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملک بھر میں 1226 کیسز،35 اموات
کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات سندھ میں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا میں پھر مظاہرے پھوٹ پڑے۔ متعدد اہلکارزخمی
پولیس اورمظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئیں،درجنوں مظاہرین کو گرفتار۔
مزید پڑھیئےبارش کے بعد کراچی کے بیشترعلاقے تاریکی میں ڈوب گئے
کے الیکٹرک کے 550 سے زائد فیڈر متاثر ہوگئے،چند علاقوں میں احتیاطی طورپربجلی بند کی ہے،ترجمان
مزید پڑھیئےپاکستان نے وہان لیب کے آپریشنزکی خبر جعلی قرار دے کر مسترد کردی
پاکستان کی بائیو سیفٹی لیول تھری لیبارٹری میں کچھ خفیہ نہیں،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبھارت میں موجود دہشتگردوں سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔اقوام متحدہ
تحریک طالبان پاکستان کی قیادت افغانستان میں رہ کر پاکستان میں دہشتگرد کاروائیاں کرواتی ہے۔ رپورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے بھائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
کیا سندھ میں افسر ختم ہوگئے تھے یا سندھ بنجر ہوگیا تھا۔حلیم عادل شیخ
مزید پڑھیئےکورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی۔ ڈاکٹرظفر مرزا
اگر پہلے کورونا کے 100 میں سے 23 ٹیسٹ مثبت آتے تھے تو اب وہ 6 یا 7 پر آگئے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمعروف شاعر پروفیسر عنایت علی انتقال کرگئے
ان کی عمر85 برس تھی اور وہ کئی ماہ سے علیل تھے ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلادھاربارش۔سڑکیں تالاب بن گئیں
مختلف علاقوں میں بجلی غائب،کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکورنگی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی
فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیئےہتھیاروں کی جنگ اب خلاتک پہنچ گئی
روس نے خطرناک ہتھیار خلا میں پہنچا دیے۔امریکہ اور برطانیہ کی مذمت
مزید پڑھیئےچوہدری برادران پر بھی منی لانڈرنگ کا داغ لگ گیا
5 بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی اور بیرون ملک سے پاکستان میں پیسہ بھی منگوایا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے داماد نے بھی برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ کر دیا
انہوں نے اخبار پر5 لاکھ پاؤنڈ ہرجانے اورمعافی مانگنے کا دعویٰ کیا۔
مزید پڑھیئےبی آر ٹی منصوبہ۔تنخواہ نہ ملنے پر مزدور سراپا احتجاج
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بی آر ٹی ٹریک پ احتجاج کرنے والے مزدوروں نے ڈی جی پی ڈی اے اور ٹھیکے دار کے خلاف نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار800 ہو گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےٹڈی دل کے خلاف ڈرونز استعمال کریں گے۔ فواد چوہدری
موٹر وے کی سرویلنس کے لیے بھی ڈرونز استعمال ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونا 1550روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 18 ہزار 850 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری صحافی مطیع اللہ جان کے گھر پہنچ گئے
مطیع اللہ جان کے اغوا کاروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے بھائی کوکراچی میں اہم عہدہ مل گیا
ضیا الرحمان کوکراچی کے ضلع وسطی میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک انتظامیہ کو غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم
کے الیکٹرک پرہرکوئی انگلی اٹھا رہا ہے، ایسی صورتحال میں توکے الیکٹرک کا لائسنس معطل ہونا چاہیے۔جسٹس خادم حسین
مزید پڑھیئےکراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔سندھ ہائیکورٹ
آئندہ سماعت پر ڈپٹی سیکریٹری محکمہ بلدیات سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos