قائداعظم نے ہندوتوا ذہنیت کو بہت پہلے پہچان لیا تھا، نازی ازم اور فاشزم کی بنیاد پر اسلام دشمنی آج بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کرکٹ ٹیم نے فائنل کی فیس شہداء کے نام کردی
ٹیم اپنی فائنل میچ فیس شہداء کے نام کرتی ہے، اور ہماری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھیئےغزہ امن معاہدہ کرکے دکھائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
غزہ امن منصوبے پر اسرائیل اور عرب رہنماؤں کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے، سب فریق معاہدہ کرنے کے خواہاں ہیں۔
مزید پڑھیئےیکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں1 روپیہ 97 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 48 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےجسٹس جہانگیری کو عدالتی فرائض انجام دینے کی اجازت
ڈگری کے معاملے پر ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کو عدالتی کام سے روک دیا تھا، جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا
مزید پڑھیئےبہتر ہوگا اگر ایران پاک سعودی معاہدے کا حصہ بنے،پاسداران انقلاب
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف مذاکرات کا پانچواں روز، وفد وزارتِ خزانہ پہنچ گیا
وزیر خزانہ آئی ایم ایف وفد کو ملک کی معاشی کارکردگی، میکرو اکنامک اہداف اور مالیاتی صورتِ حال پر بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےبھارتی کھلاڑیوں کی تصوراتی ٹرافی کے ساتھ تصاویر وائرل
بھارتی کھلاڑیوں نے کھیل میں سیاست شامل کر کے نہ صرف کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا بلکہ اپنی ہی جیت کو تنازع میں بدل ڈالا۔
مزید پڑھیئےمودی نے کرکٹ کی اسپرٹ تباہ کردی، خواجہ آصف
مودی نے کرکٹ کے کلچر اور اسپرٹ کو تباہ کرکے برصغیر میں امن کے امکانات اور مسائل کے حل کے دروازے بند کر دیے ہیں
مزید پڑھیئےٹرافی معاملے پربھارتی کرکٹ بورڈ کا مؤقف بھی سامنے آگیا
بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ پاکستان حکومت کے مرکزی نمائندہ ہیں۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی کا بھارتی رویے پر سخت مؤقف
اگر جنگ تمہارے فخر کا پیمانہ ہے تو تمہیں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست ہوئی، اور تاریخ میں یہ شکست ہمیشہ محفوظ رہے گی
مزید پڑھیئےبھارت کا ٹرافی نہ لینا کرکٹ اسپرٹ کے خلاف ہے،قومی کپتان
ہاتھ نہ ملانا بھی کرکٹ اسپرٹ کے خلاف ہے۔ "بھارتی ٹیم کو جیسی ہدایات ملتی ہیں وہ ویسا ہی عمل کرتے ہیں،
مزید پڑھیئےبھارتی ہٹ دھرمی،محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار،تقریب بغیر ٹرافی ختم
اے سی سی کے مختلف ممبران سے انعامات وصول کیے، لیکن ٹرافی نہ لینے کے فیصلے پر اسپورٹس مین اسپرٹ پر سوالات اٹھ گئے۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ فائنل،بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو سب سے کامیاب باؤلر رہے جنہوں نے 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ بمراہ، اکشر پٹیل اور چکراورتی نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیئےسینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا پیراپلیجک سنٹر پشاور کا دورہ
شرکاء کا منفرد سنٹر کیلئے بے لوث خدمات پر ڈاکٹر الیاس سید کو خراجِ تحسین
مزید پڑھیئےپشاور کا عظیم الشان جلسہ: قومی اتحاد کی آواز، وزیراعلی کی کامیاب حکمت عملی
ہ جلسہ نہ صرف قومی سیاست کا ایک سنگ میل ثابت ہوا بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی جمہوری جدوجہد کو اجاگر کرنے والا ایک زندہ و تابندہ ثبوت بن کر ابھرا ہے
مزید پڑھیئےامریکا: کشتی سوار حملہ آور کی بار پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک،8 زخمی
یو ایس کوسٹ گارڈ کی ٹیم نے اوک آئلینڈ میں حملہ آور کو حراست میں لے لیا۔۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ فائنل، پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے147 رنز کا ہدف دییا
پاکستان اور بھارت کا فائنل دیکھنے کے لیے ملک بھر میں بڑی اسکرینیں لگ چکی ہیں، شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر
مزید پڑھیئےمعاشی استحکام بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،شہباز شریف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے انتہائی مفید ملاقات ہوئی،پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی،سمندر پار پاکستانیوں سے خطاب
مزید پڑھیئےہاکس بے، سمندر میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق
جاں بحق افراد کی کی شناخت 22 سالہ ہدایت اللّٰہ اور 24 سالہ حسین کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےمعروف پنجابی گلوکار راجویر جوندہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
فورٹس اسپتال موہالی میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
مزید پڑھیئےچین: سابق وزیر کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت
سزا پر عملدرآمد 2 سال کے لیے معطل کر دیا گیا۔خبر ساں ادارہ
مزید پڑھیئےسابق بھارتی بلے باز متھن منہاس بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر بن گئے
دیوجیت سیکیا کو سیکریٹری اور اے رگھو رام کو نیا خزانچی منتخب کیا گیا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کیلیےچین کی جانب سے امدادی سامان کے 2 طیارے پاکستان پہنچ گئے
چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں 300 خیمے اور9ہزارکمبل شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنئی دہلی: طالبات کو ہراساں کرنے والے نام نہاد روحانی بابا گرفتار
تقریباً دو ماہ قبل کچھ طالبات نے سوامی چَیتنیانند سرسوتی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا تھا۔
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک، 27 زخمی
حملے میں سینکڑوں ڈرون اور میزائل استعمال کیے گئے ۔ روس نے فی الحال اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔
مزید پڑھیئےغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 29 فلسطینی شہید
ڈھائی ماہ قبل پیدا ہونے والا معصوم بچہ عید محمود غذائی قلت اور طبی سہولتوں کی کمی کی وجہ سے انتقال کر گیا۔
مزید پڑھیئےقصور؛ 30 سالہ بیٹے کا قتل، صدمے سے ماں بھی چل بسی
معمولی جھگڑے پر ملزم رفیق ڈوگر نے فائرنگ کر کو قتل کر دیا، جواں سالہ بیٹے کی میت گھر دیکھ کر غم سے نڈھال ماں بھی زندگی کی بازی ہار گئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں لاپتہ ڈی ایس پی رفیق مینگل بخیریت واپس آ گئے
رفیق حمزہ مینگل حب سے آتے ہوئے سوراب کے قریب لاپتہ ہوئے تھے، وہ بغیر موبائل اور سرکاری گاڑی کے واپس پہنچے۔
مزید پڑھیئےمردان ؛ناراض بیوی کو منانے سسرال جانیوالا شوہر بھائی سمیت قتل
ذیشان کی شادی 4ماہ قبل ہوئی، بیوی ناراض ہو کر میکے بیٹھی تھی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos