مظاہرے کے دوران چیف جسٹس اور آرمی چیف کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی گئی تھی،پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سفارش
نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سفارش کردی ،سمری صدر مملکت کوارسال
مزید پڑھیئےگلشن اقبال میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نجی اسکول سیل کردیا
سیل کرنے سے قبل ایس بی سی اے کی جانب سے کوئی نوٹس یا وارننگ جاری نہیں کی گئی، اسکول انتظامیہ
مزید پڑھیئےووٹ رازداری کیس، عمران سے بیان حلفی اور معافی نامہ طلب
عمران خان نے جان بوجھ کرووٹ نہیں دکھایا، ان کی مرضی سے ووٹ کی تصاویر بھی نہیں لی گئیں، بابر اعوان
مزید پڑھیئےنازیبا الفاظ کا استعمال، عمران، خٹک، ایاز صادق اور فضل الرحمان کی معافی قبول
مستقبل میں ایسی زبان استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں پاکستانی طالبعلم پرتشدد،شنیرا اکرم کی معذرت
وسیم اکرم کی اہلیہ نے اپنے ملک کی جانب سے عبداللہ اور ان کے اہل خانہ سے معافی بھی مانگی۔
مزید پڑھیئےآزاد امیدواروں کیلئے کسی بھی جماعت میں شمولیت کا آج آخری روز
آج قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئےجائیں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے حلیم عادل کا نام پیش
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کیا ہے
مزید پڑھیئےوزیراعظم آزاد کشمیر اور محمود اچکزئی کو نواز شریف سے ملنے نہیں دیا گیا
نوازشریف سے ملاقات کے لئے شہبازشریف بھی بذریعہ موٹروے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےنندی پور منصوبہ کیس، نیب سے زیر التوا ریفرنس کی تفصیلات طلب
ہم نے ذمے دار کا تعین کرنا ہے، تاخیر کا ذمے دار کون ہے؟ سابق چیئرمین نیب قمر زمان کا پتہ کریں، وہ اسلام آباد میں ہیں؟
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم
عدلالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ گواہ واجد ضیا کو بھی طلب کرلیا ، سماعت پیر تک ملتوی
مزید پڑھیئےعابد شیر علی کی ووٹوں کی گنتی کی درخواست مسترد، تحریری فیصلہ جاری
سابق وزیر مملکت عابد شیر علی نے این اے 108 فیصل آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی استدعا کی تھی
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی
بھارت سےمون سون کا کمزور سسٹم سندھ میں داخل ہوا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےلاہور، 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کے نام بلیک لسٹ میں شامل
بیرون ملک فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو ملزمان کے نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش بھجوادی گئی۔
مزید پڑھیئےاعجاز جاکھرانی کی پوتی کے اغوا میں ملوث خاتون ساتھی سمیت گرفتار
حورین کو گھر کے باہر سے اغوا کیا، میڈیا پر خبر چلنے کے بعد خوفزدہ ہوکر اسے واپس چھوڑ گئے۔ پولیس
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم ثاقب علی سوشل میڈیا کے ذریعے اس کے گھر والوں اور دوستوں کو اس کی قابل اعتراض تصاویر بھیجتا تھا، خاتون درخواست
مزید پڑھیئےکولمبیا نے فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست تسلیم کرلیا
کولمبیاکی جانب سے فیصلے کے بعد فلسطین کی کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 138ہوگئی
مزید پڑھیئےشام میں اعلیٰ حکام کے قتل کی سازش کی افواہیں
بشارالاسد نے اپنے عملے سے ایران نوازافسروں کو ہٹا دیاہے
مزید پڑھیئےچینی خلا نوردوں نے لیتھئیم سے مالا مال ستارہ دریافت کرلیا
یہ ستارہ دنیا سے 4500 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے ،ماہرین
مزید پڑھیئےٹریننگ کیمپ جوائن نہ کرنے پر کورٹیس کو 2لاکھ پاؤنڈجرمانہ
کورٹیس کی جگہ اسپینش گول کیپر کیپا اریزابالاگا سے معاہد ہ کرلیا گیا
مزید پڑھیئےمشتاق مہر کوعہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی
مشتاق مہر کو منی لانڈرنگ کیس پر اثرانداز ہونے اور 2 گواہوں کو منحرف کرنے کے الزام میں عہدے سے ہٹایا گیا
مزید پڑھیئےملتان :وائس چانسلر کیخلاف مہم چلانے والوں پرپرچہ کٹ گیا
یونیورسٹی انتظامیہ نے وائس چانسلر کی موت کی پوسٹ کرنے والے 2 طالبعلموں کے بیان لےلئے
مزید پڑھیئےاورنج ٹرین مزدوروں کا ن لیگ سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج
احتجاج کے باعث خواجہ آصف راستہ بدلنے پر مجبور ہوگئے
مزید پڑھیئےچین اور ترکی نے ایران پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں
ایران سے تیل درآمد کرتےہیں یہ کاروبار عالمی منڈی کے طے شدہ اصولوں پر ہوتا ہے،ترکی
مزید پڑھیئےاٹلی میں 2کپ کافی کی قیمت 6 ہزار روپے
رسید ہاتھ میں آئی تو گاہکوں کی آنکھیں کھلی رہ گئیں
مزید پڑھیئےایران سے بزنس کرنے والا ہمارے ساتھ کاروبار نہیں کرےگا، ٹرمپ
ایران پر پابندیوں کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے ،یہ اب تک کی سب سے سخت پابندیاں ہیں۔
مزید پڑھیئےکینیڈا پرمزیدپابندیاں زیر غور ہیں: سعودی وزیر خارجہ
کینیڈا کو اپنی بڑی غلطی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کی پرس کانفرنس
مزید پڑھیئےایک گھنٹے کی پْر سکون نیند کی قیمت 18پاؤنڈ
The Dreamery نامی یہ اسٹیشن ایک چھوٹے بیڈ پر مشتمل ہیں جہاں بغیر کسی شور و غل کے پرسکون نیند کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےچین نےامریکی در آمد ی اشیاپر ٹیرف نافذ کردیا
چینی اقدام کے بعد امریکی بر آمد کندگان کو 25فیصد اضافی ڈیوٹی دینی ہوگی
مزید پڑھیئےکینیڈانےسعودی بائیکاٹ مسترد کردیا
انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے ۔ جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھیئے